September 1, 2025 9:37 AM
19
ہماچل پردیش میں پچھلے دو دن سے جاری بارش کی وجہ سے معمول کی زندگی بری طرح متاثر ہوئی ہے۔
ہماچل پردیش میں پچھلے دو دن سے جاری بارش کی وجہ سے معمول کی زندگی بری طرح متاثر ہوئی ہے۔ محکمہئ موسمیات نے آج ریاست کے کچھ حصوں میں شدید سے بہت شدید بارش کے امکان کے پیش نظر Red Alert جاری کیا ہے۔ شدید بارش کی وارننگ کے ریاست کے 10 ضلعوں کے تمام تعلیمی ادارے آج بند کر دیے گئے ہیں۔ ہماچل پردیش میں ما...