May 2, 2025 9:59 AM
بھارت آج، ممبئی میں WAVES 2025 میں عالمی میڈیا مذاکرات کی میزبانی کر رہا ہے۔ اس میں 60 سے زیادہ ملک شرکت کریں گے۔
آج ممبئی کے جیو ورلڈ کنونشن سینٹر میں WAVES سمٹ کے حصے کے طور پر پہلی مرتبہ ہونے والے گلوبل میڈیا ڈائیلاگ کیلئے سبھی تیاریاں کرلی گئی ہیں۔ یہ تقریب عالمی میڈیا اور تفریح...