قومی

June 27, 2024 10:32 AM

views 28

ٹیلی مواصلات خدمات فراہم کرنے والی کمپنیوں کیلئے نئی اسپکٹرم کی ضروریات کو پورا کرنے نیز لائسنسوں کی تجدید کیلئے اسپکٹرم کی نیلامی کامیابی کے ساتھ اختتام پذیر ہوئی

ٹیلی مواصلات خدمات فراہم کرنے والی کمپنیوں کیلئے نئی اسپکٹرم کی ضروریات کو پورا کرنے نیز موبائل سروسز کے تسلسل اور ترقی کیلئے معیاد ختم ہونے والے لائسنسوں کی تجدید کیلئے اسپکٹرم کی نیلامی کامیابی کے ساتھ اختتام پذیر ہوئی۔ مواصلات کی وزارت نے کہا کہ تمام دستیاب اسپکٹرم نیلامی کیلئے رکھے گئے تھے۔ اِس ...

June 26, 2024 3:29 PM

views 36

اوم برلا کو لوک سبھا کا اسپیکر دوبارہ چن لیا گیا ہے۔ انھوں نے مؤثر پارلیمانی کام کاج کا عہد کیا

BJP کے سینئر رکن پارلیمنٹ اوم برلا کو دوبارہ لوک سبھا کا اسپیکر چن لیا گیا ہے۔ اُنھیں زبانی ووٹ کے ذریعے چنا گیا کیونکہ اپوزیشن نے، جس نے اِس عہدے کیلئے کانگریس کے MP، کے سریش کو کھڑا کیا تھا، ووٹنگ کرانے کیلئے دباؤ نہیں ڈالا۔ ان کے انتخاب کے بعد وزیر اعظم نریندر مودی، اپوزیشن کے رہنما راہل گاندھی ا...

June 26, 2024 3:28 PM

views 63

دلّی پولیس نے ہیڈ کانسٹیبلس کے اب تک کے سب سے بڑے بیچ کی پاسنگ آؤٹ پریڈ کی۔ اس نے عوامی خدمات کے عہد پر زور دیا

قومی راجدھانی دلّی میں Jharoda Kalan کے مقام پر دلّی پولیس اکیڈمی میں آج دلّی پولیس ہیڈ کانسٹیبلس کے اب تک کے سب سے بڑے بیچ کی پاسنگ آؤٹ پریڈ ہوئی۔ قانون و انتظام سے متعلق پولیس کے اسپیشل کمشنر دپیندر پاٹھک نے پریڈ میں شرکت کی۔ اس موقع پر جناب پاٹھک نے کہا کہ تربیت، پولیس نظام کا ایک بہت ہی اہم عنصر...

June 26, 2024 3:23 PM

views 44

امرناتھ یاترا 2024 کیلئے تین جہتی سیکورٹی نظام نافذ کیا گیا۔ ہائی ٹیک نگرانی کا انتظام کیا گیا ہے اور نیم فوجی دستے تعینات کیے گئے ہیں

جموں کشمیر میں اِس سال امرناتھ یاترا کیلئے جموں میں یاتری نیواس اور دیگر بنیادی کیمپوں میں اور اُن کے اطراف تین سطحی سیکورٹی انتظامات کیے گئے ہیں۔ آکاشوانی جموں کے نامہ نگار نے خبر دی ہے کہ عقیدتمندوں اور عام ٹریفک کی نگرانی کیلئے جموں سری نگر قومی شاہراہ پر جدید سی سی ٹی وی کیمرے نصب کیے گئے ہیں۔  ...

June 26, 2024 3:20 PM

views 47

اروند کجریوال نے ضمانت پر روک لگائے جانے کے خلاف سپریم کورٹ میں دائر اپنی عرضی واپس لے لی ہے

آج سپریم کورٹ نے دلی کے وزیراعلیٰ اور عام آدمی پارٹی کے قومی کنوینر اروند کیجریوال کو اپنی اُس درخواست کو واپس لینے کی اجازت دے دی ہے، جس میں مبینہ شراب پالیسی گھپلے سے وابستہ کالے دھن کو جائز بنانے کے معاملے میں اُن کی ضمانت کی درخواست پر دلی ہائیکورٹ کے عبوری روک لگانے کے فیصلے کو چیلنج کیا گیا تھ...

June 26, 2024 10:20 AM

views 29

اٹھارہویں لوک سبھا کے اسپیکر کا چناؤ آج ہوگا۔ این ڈی اے کے اوم برلا جبکہ آئی-این-ڈی-آئی-اے کی طرف سے کے۔سریش انتخابی میدان میں ہیں

18 ویں لوک سبھا کے اسپیکر کا انتخاب آج کیا جائے گا۔ BJP کے سرکردہ لیڈر اوم برلا اِس بار بھی اِس عہدے کے لیے NDA کے امیدوار ہیں۔ وہ پچھلی لوک سبھا میں بھی اسپیکر کے عہدے پر فائز تھے۔ دوسری طرف اپوزیشن کے آئی این ڈی آئی اے اتحاد نے اِس عہدے کیلئے کانگریس کے ممبر پارلیمنٹ کے۔سریش کو میدان میں اتارا ہے۔...

June 26, 2024 10:18 AM

views 21

وزیر خارجہ ڈاکٹر ایس جے شنکر نے کہا ہے کہ افریقہ، بھارت کی اولین ترجیحات میں شامل رہے گا

وزیر خارجہ ڈاکٹر ایس جے شنکر نے کہا ہے کہ افریقہ، بھارت کی اوّلین ترجیحات میں شامل رہے گا۔ نئی دلّی میں کَل یومِ افریقہ کی تقریبات سے خطاب کرتے ہوئے ڈاکٹر ایس جے شنکر نے کہا کہ افریقہ کے ساتھ، بھارت کی شراکت داری، دفاعی معاملات اور اقتصادی مفادات سے بھی آگے ہے۔ انھوں نے کہا کہ وزیر اعظم نریندر مودی ...

June 26, 2024 10:15 AM

views 24

ڈاکٹر جتیندر سنگھ نے اعتماد ظاہر کیا ہے کہ اگلے پانچ سال میں ایٹمی بجلی تیار کرنے کی بھارت کی صلاحیت میں تقریباً 70 فیصد کا اضافہ ہوجائے گا

مرکزی وزیر ڈاکٹر جتیندر سنگھ نے اعتماد ظاہر کیا کہ نیوکلیائی بجلی پیدا کرنے کی بھارت کی صلاحیت میں اگلے پانچ سال میں تقریباً 70 فیصد اضافہ ہو جائے گا۔ انہوں نے یہ بات نئی دلی میں، ایک اعلیٰ سطحی میٹنگ سے کہی۔ یہ میٹنگ ایٹمی توانائی کے محکمے کے، 100 دن کے کام کاج کے منصوبے کا جائزہ لینے کے لیے منعقد ...

June 26, 2024 10:13 AM

views 26

ریزرو بینک کے گورنر شکتی کانت داس نے کہا ہے کہ بھارت جی ڈی پی  کی آٹھ فیصد شرح ترقی کی جانب خوش اسلوبی سے گامزن ہے

ریزرو بینک کے گورنر شکتی کانت داس نے کہا ہے کہ بھارت ترقی کے اپنے سفر میں ڈھانچے کے اعتبار سے بڑی تبدیلی کے قریب پہنچ گیا ہے اور ثابت قدمی کے ساتھ GDP کی آٹھ فیصد کی شرح ترقی کی جانب گامزن ہے۔ کَل ممبئی میں بامبے چیمبرس آف کامرس اینڈ انڈسٹری کی 188 ویں سالانہ جنرل میٹنگAGM  سے خطاب کرتے ہوئے جناب دا...

June 25, 2024 10:09 PM

views 30

لوک سبھا اسپیکر کا انتخاب، اتفاق رائے کے ساتھ بلامخالفت کیا جانا چاہیے:کرن رجیجو

پارلیمانی امور کے وزیر کرین ریجیجو نے آج زور دے کر کہا ہے کہ لوک سبھا اسپیکر کا انتخاب، اتفاق رائے کے ساتھ بلامخالفت کیا جانا چاہیے۔ پارلیمنٹ ہاؤس احاطے میں میڈیا سے خطاب کرتے ہوئے جناب ریجیجو نے کہا کہ آزادی کے بعد سے اب تک، اسپیکر کے عہدے کے لیے کوئی انتخاب منعقد نہیں کیا گیا۔ انہوں نے کہا کہ حکوم...

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔