قومی

July 2, 2024 9:26 AM

views 36

حکومت نے امتحان کے انعقاد سے متعلق قومی ایجنسی NTA میں مضبوط طریقہ کار کی خاطر طلباء اور والدین سے رائے مانگی ہے۔

حکومت نے امتحانات سے متعلق قومی ایجنسی NTA میں ایک مضبوط طریقہئ کار کو فروغ دینے کیلئے طلباء اور والدین سے تجاویز اور رائے طلب کی ہے۔ ایک سوشل میڈیا پوسٹ میں اطلاعات و نشریات کی وزارت نے بتایا ہے کہ ڈاکٹر کے رادھا کرشنن کی چیئرمین شپ کے تحت ایک اعلیٰ سطحی کمیٹی نے طلباء اور والدین سے تجاویز، نظریات ...

July 2, 2024 9:22 AM

views 31

بھارتی موسمیات محکمے نے آج اتراکھنڈ، آسام اور میگھالیہ میں انتہائی شدید بارش کیلئے ریڈ الرٹ جاری کیا ہے۔

بھارت کے محکمہئ موسمیات IMD نے آج اتراکھنڈ، آسام اور میگھالیہ میں بہت زوردار بارش کے سلسلے میں ریڈ الرٹ جاری کیا ہے۔ ہماچل پردیش، پنجاب، ہریانہ، چنڈی گڑھ، اترپردیش، راجستھان اور بہار سمیت شمالی بھارت کے مختلف حصوں میں اگلے تین سے چار روز کے دوران شدید بارش کا سلسلہ جاری رہنے کا امکان ہے۔ گجرات اور م...

July 1, 2024 3:33 PM

views 16

اپوزیشن آئی این ڈی آئی اے بلاک نے حکومتی ایجنسیوں ای ڈی اور سی بی آئی کے مبینہ بیجا استعمال کے خلاف آج پارلیمنٹ کے باہر احتجاج کیا

اپوزیشن آئی این ڈی آئی اے بلاک نے حکومتی ایجنسیوں انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ اور CBI کے مبینہ بیجا استعمال کے خلاف آج پارلیمنٹ کے باہر احتجاج کیا۔ اپوزیشن کے رہنما راہل گاندھی اور اپوزیشن جماعتوں کے دیگر سینئر رہنما اِس احتجاج میں شامل ہوئے۔ وہ عام آدمی پارٹی کے جیل میں قید رہنماؤں کی رہائی کا بھی مطالبہ...

July 1, 2024 3:31 PM

views 12

تین نئے فوجداری قوانین، بھارتیہ نیائے سنہتا 2023، بھارتیہ ناگرک سرکشا سنہتا 2023 اور بھارتیہ ساکشیہ ادھینیم 2023، آج سے لاگو ہوگئے ہیں

تین نئے فوجداری قوانین، بھارتیہ نیائے سنہتا 2023، بھارتیہ ناگرک سرکشا سنہتا 2023 اور بھارتیہ ساکشیہ ادھینیم 2023، آج سے لاگو ہوگئے ہیں۔ حکومت نے ریاستوں اور  مرکز کے زیر انتظام علاقوں کے ساتھ لگاتار میٹنگیں کی ہیں اور سبھی حکومتیں نئے فوجداری قوانین نافذ کرنے کے مقصد سے، ٹکنالوجی، صلاحیت سازی اور عو...

July 1, 2024 3:21 PM

views 40

وزیراعظم نریندر مودی نے سری لنکا کے سرکردہ سیاستداں اور تمل نیشنل الائنس کے لیڈر آر سمپتھن کے انتقال پر دُکھ کا اظہار کیا ہے

وزیراعظم نریندر مودی نے سری لنکا کے سرکردہ سیاستداں اور تمل نیشنل الائنس کے لیڈر R.Sampanthan کے انتقال پر دُکھ کا اظہار کیا ہے۔ سوشل میڈیا کی ایک پوسٹ پر جناب مودی نے کہاکہ وہ اُن سے ملاقاتوں کو ہمیشہ یاد رکھیں گے۔ اُنہوں نے کہاکہ R.Sampanthan نے سری لنکا میں  تمل باشندوں کیلئے امن وسلامتی، برابری،...

July 1, 2024 3:17 PM

views 35

فوج کے سربراہ جنرل اوپیندر دیویدی نے آج دلّی میں قومی جنگی میموریل پر گل دائرہ نذر کیا

فوج کے سربراہ جنرل اوپیندر دیویدی نے آج دلّی میں قومی جنگی میموریل پر گل دائرہ نذر کیا اور اُن بہادر جوانوں کو خراج عقیدت پیش کیا، جنہوں نے اپنے فرائض کی انجام دہی میں اپنی جان قربان کر دی تھی۔ میڈیا سے بات کرتے ہوئے جنرل دیویدی نے کہا کہ ان کیلئے بڑے فخر اور اعزاز کی بات ہے کہ اُنھیں بھارتی فوج کی ...

July 1, 2024 3:15 PM

views 26

تیل مارکیٹنگ کمپنیوں نے کمرشیل ایل پی جی گیس سلنڈر کی قیمت میں 30 روپے کی کمی کردی ہے

تیل مارکیٹنگ کمپنیوں نے کمرشیل LPG گیس سلنڈر کی قیمت میں 30 روپے کی کمی کردی ہے۔ 19کلو گرام کے کمرشیل LPG سلنڈر پر نئی قیمت آج سے لاگو ہوجائے گی۔ اِس کمی کے بعد دلی میں 19 کلو گرام کا کمرشیل LPG سلنڈر ایک ہزار 646 روپے میں ملے گا۔ گزشتہ ماہ کمرشیل سلنڈر کی قیمت میں دلی میں 69 روپے 50 پیسے کی کمی کئے...

July 1, 2024 2:44 PM

views 30

پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں میں صدر جمہوریہ کے خطاب پر شکریے کی تحریک پر بحث ہو رہی ہے

لوک سبھا اور راجیہ سبھا کے مشترکہ اجلاس سے صدر جمہوریہ دروپدی مرمو کے خطاب پر شکریے کی تحریک پر پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں میں بحث ہو رہی ہے۔ لوک سبھا میں BJP کے ممبر پارلیمنٹ انوراگ سنگھ ٹھاکر نے بحث میں حصہ لیتے ہوئے عوام کی بہبود اور معیشت کی رفتار بڑھانے کیلئے پچھلے 10 سال میں سرکار کی جانب سے کی...

July 1, 2024 2:42 PM

views 38

مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے نئے فوجداری قوانین کے تحت تیزی کے ساتھ مقدمے کی کارروائی اور یقینی انصاف کا یقین دلایا ہے

مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے نئے فوجداری قوانین کے تحت تیزی کے ساتھ مقدمے کی کارروائی اور یقینی انصاف کا یقین دلایا ہے۔ جناب امت شاہ نے آج نئی دلّی میں نئے فوجداری قوانین کے معاملے پر ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے یہ بات کہی۔ انھوں نے کہا کہ اِن قوانین سے ملک میں فوجداری انصاف کا سب سے جدید نظام...

July 1, 2024 2:40 PM

views 27

امتحان کے انعقاد سے متعلق ایجنسی نے نیٹ – یو جی کے دوبارہ امتحان کے بعد ایک ہزار 563 طلبا کے نظرثانی شدہ نتیجے کا اعلان کر دیا ہے

امتحانات کے انعقاد سے متعلق قومی ایجنسی NTA نے دوبارہ نیٹ یوجی امتحان کے بعد آج ایک ہزار 563 امیدواروں کے نظر ثانی شدہ نتائج کا اعلان کیا ہے۔ NTA نے نئے نتائج کے اعلان کے بعد سبھی امیدواروں کی درجہ بندی میں بھی تبدیلی کی ہے۔ ایک بیان میں NTA نے کہا ہے کہ سبھی امیدواروں کے نظرثانی شدہ اسکور کارڈ ویب ...

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔