قومی

July 4, 2024 2:37 PM

views 22

وزیر اعظم نریندر مودی نے اپنی رہائش گاہ پر ٹی-ٹوینٹی عالمی کپ کی فاتح بھارتی کرکٹ ٹیم کی میزبانی کی

ٹی-ٹوینٹی عالمی کپ کی فاتح بھارتی کرکٹ ٹیم آج صبح Barbados سے نئی دلّی پہنچ گئی، جہاں ان کا پُرجوش استقبال کیاگیا۔ اندرا گاندھی بین الاقوامی ہوائی اڈے کے باہر بڑی تعداد میں شائقین جمع ہوئے۔ شائقین بھارتی ٹیم کا خیرمقدم کرنے کے لیے خوشی منارہے تھے اور تالیاں بجارہے تھے۔ کرکٹ شائقین نے ہوائی اڈے پر ٹی...

July 4, 2024 2:36 PM

views 19

ڈاکٹر ایس جے شنکر نے آستانہ میں شنگھائی تعاون تنظیم سربراہ کانفرنس کے موقع پر چین کے اپنے ہم منصب کے ساتھ میٹنگ کی

وزیر خارجہ ڈاکٹر ایس جے شنکر نے آج آستانہ میں چین کے اپنے ہم منصب Wang Yi کے ساتھ میٹنگ کی۔ میٹنگ کے دوران دونوں رہنماؤں نے سرحدی علاقوں میں زیر التوا معاملات کو جلد حل کرنے کے بارے میں بات چیت کی۔ دونوں فریقوں نے اِس سلسلے میں سفارتی اور فوجی وسائل کے ذریعہ کوششوں کو دوگنا کرنے پر اتفاق کیا۔ ڈاکٹر ...

July 4, 2024 9:43 AM

views 17

بارباڈوس سے ٹی-ٹوینٹی عالمی کپ جیتنے والی بھارتی کرکٹ ٹیم وطن لوٹ آئی ہے، جس کا شاندار استقبال کیا گیا۔ بھارتی ٹیم آج صبح نئی دلّی میں وزیراعظم سے ملاقات کرے گی۔

  ٹی-ٹوینٹی عالمی کپ کی فاتح بھارتی ٹیم آج صبح قومی راجدھانی دلّی پہنچ گئی ہے۔ بھارتی ٹیم Barbados سے دلّی پہنچی ہے، جہاں ٹورنامنٹ کا فائنل میچ کھیلا گیا تھا۔ دلّی پولیس نے قومی راجدھانی میں فاتح ٹیم کا خیر مقدم کرنے کیلئے کرکٹ شائقین کی ایک بڑی تعداد کے ہوائی اڈے پر جمع ہونے سے قبل سکیورٹی کے ...

July 4, 2024 9:40 AM

views 27

وزیرخارجہ ڈاکٹر ایس جے شنکر آج قزاقستان کے شہر آستانہ میں شنگھائی تعاون تنظیم ایس سی او سربراہ کانفرنس میں شرکت کریں گے۔

وزیر خارجہ ڈاکٹر ایس جے شنکر آج قزاقستان کے شہر آستانہ میں شنگھائی تعاون تنظیم SCO سربراہ کانفرنس میں بھارتی وفد کی قیادت کریں گے۔ وہ SCO کے سربراہان مملکت کی کونسل کی 24 ویں میٹنگ میں وزیراعظم نریندر کی نمائندگی کر رہے ہیں۔ امکان ہے کہ سربراہ کانفرنس کے دوران دنیا کے لیڈران گزشتہ دو دہائیوں میں تنظ...

July 3, 2024 9:52 PM

views 23

وزیر اعظم نریندر مودی نے راجیہ سبھا میں یقین دلایا کہ سرکار، منی پور میں صورتحال کو معمول پر لانے کیلئے مسلسل کوششیں کر رہی ہے

وزیر اعظم نریندر مودی نے اعادہ کیا ہے کہ ان کی حکومت منی پور میں صورت حال کو معمول پر لانے کیلئے مسلسل کوشش کر رہی ہے۔ پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے صدر جمہوریہ دروپدی مرمو کے خطاب پر شکریے کی تحریک کا راجیہ سبھا میں جواب دیتے ہوئے وزیر اعظم نے یقین دہانی کرائی کہ مرکزی اور ریاستی حکومتیں، منی پور میں...

July 3, 2024 9:50 PM

views 23

حکومت نے سکیورٹی، اقتصادی اور سیاسی امور سے متعلق کابینہ کمیٹیاں تشکیل دی ہیں

حکومت نے کابینہ کی مختلف کمیٹیاں تشکیل دی ہیں۔ اقتصادی امور سے متعلق کابینہ کمیٹی میں گیارہ ارکان ہوں گے، جس کی سربراہی وزیر اعظم نریندر مودی کریں گے۔ کمیٹی کے ارکان میں وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ، وزیر داخلہ امت شاہ، وزیر خزانہ نرملا سیتا رمن، وزیر زراعت شیو راج سنگھ چوہان، اسٹیل کے وزیر ایچ ڈی کمارا ...

July 3, 2024 9:41 PM

views 29

بھارتی موسمیات محکمے نے اگلے چار سے پانچ کے روز کے دوران ملک شمال مشرقی علاقوں میں شدید سے انتہائی شدید بارش ہونے کی پیشگوئی کی ہے

بھارتی موسمیات محکمے IMD نے اگلے چار سے پانچ روز کے دوران ملک کے شمال مشرقی علاقوں میں شدید سے انتہائی شدید بارش کی پیشگوئی کی ہے۔ موسمیات محکمے نے کہا کہ اروناچل پردیش، آسام اور میگھالیہ کے علاقوں میں الگ الگ مقامات پر انتہائی شدید بارش ہونے کا امکان ہے۔ IMD نے مزید کہا کہ اگلے تین روز کے دوران کیر...

July 3, 2024 2:36 PM

views 27

وزیر اعظم نریندر مودی صدر جمہوریہ کے خطاب پر راجیہ سبھا میں شکریے کی تحریک کا جواب دیا

وزیر اعظم نریندر مودی نے کہا ہے کہ آئین محض دفعات کا ایک مجموعہ نہیں ہے، بلکہ اِس کی روح اور اِس کے الفاظ حکومت کیلئے قابل قدر ہیں۔ انہوں نے کہا کہ آئین حکومت کیلئے سمت متعین کرنے میں مینارِ نور کا کام کرتا ہے۔ جناب مودی نے یہ بات پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں کے مشترکہ اجلاس سے صدر جمہوریہ دروپدی مرمو ...

July 3, 2024 2:31 PM

views 25

مرکزی وزیر اشونی ویشنو نے مصنوعی ذہانت سے متعلق گلوبل انڈیا سربراہ کانفرنس کا افتتاح کیا

الیکٹرانک اور اطلاعاتی ٹکنالوجی کے محکمے کے وزیر اشونی ویشنو نے کہا ہے کہ مصنوعی ذہانت کی صلاحیت کو استعمال کرنے کے بھارت کے طریقہ کار کا مقصد ٹکنالوجی کو جمہوری طرز پر  بروئے کار لانا ہے۔ آج نئی دلی میں گلوبل انڈیا AI سمٹ کا افتتاح کرتے ہوئے جناب ویشنو نے اِس بات پر زور دیا کہ ٹکنالوجی تک ہر کسی کی...

July 3, 2024 9:40 AM

views 31

وزیر اعظم آج راجیہ سبھا میں صدرِ جمہوریہ کے خطاب پر شکریہ کی تحریک پر بحث کا جواب دیں گے۔

وزیر اعظم نریندر مودی آج راجیہ سبھا میں صدرِ جمہوریہ کے خطاب پر شکریہ کی تحریک پر بحث کا جواب دیں گے۔ کل لوک سبھا میں صدرِ جمہوریہ کے خطاب پر بحث کا جواب دیتے ہوئے وزیر اعظم نے کہا کہ اُن کی سرکار کیلئے لگاتار تیسری مدت کیلئے عوام کی رائے رفتار اور تسلسل کیلئے ہے۔ جناب مودی نے عہد کیا کہ اُن کی سرکا...

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔