قومی

December 10, 2025 2:30 PM

views 14

نائب صدر جمہوریہ سی پی رادھان کرشنن اور وزیراعظم نریندر مودی نے یونیسکو کے ایک فیصلے پر خوشی اور مسرت کا اظہار کیا ہے

نائب صدر جمہوریہ سی پی رادھان کرشنن اور وزیراعظم نریندر مودی نے یونیسکو کے ایک فیصلے پر خوشی اور مسرت کا اظہار کیا ہے۔ ایک سوشل میڈیا پوسٹ میں نائب صدر جمہوریہ رادھاکرشنن نے کہا کہ دیوالی کو عالمی سطح پر تسلیم کیا جانا ملک کے ہر شہری کیلئے فخر کا لمحہ ہے۔ انہوں نے یہ بھی کہا کہ اس کے تسلیم کئے جانے ...

December 10, 2025 2:29 PM

views 16

امریکہ کی کمپنی Amazon نے بھارت میں 2030 تک  35 اَرب ڈالر کی سرمایہ کاری کا اعلان کیا ہے

امریکہ کی ٹیکنالوجی کی بڑی کمپنی Amazon نے بھارت میں 2030 تک 35 ارب ڈالرز کی سرمایہ کاری کرنے کا اعلان کیا ہے۔ امیزون کی اُبھرتی ہوئی مارکیٹ کے سینئر VP اَمت اگروال نے آج نئی دلّی میں امیزون Sambhav سمٹ کے چھٹے ایڈیشن میں اِس کا اعلان کیا ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ سرمایہ کاری امیزون کی بڑھوتری کے سات...

December 10, 2025 2:29 PM

views 13

کَل نئی دلّی میں بھارت اور امریکہ کے امور خارجہ کے دفتروں کے درمیان صلاح ومشورہ ہوا

کَل نئی دلّی میں بھارت اور امریکہ کے امور خارجہ کے دفتروں کے درمیان صلاح ومشورہ ہوا، جس کی صدارت مشترکہ طور پر خارجہ سکریٹری وِکرم مصری اور امریکہ کے محکمہ خارجہ میں اَنڈر سکریٹری Allison Hooker نے کی۔ وزارت خارجہ نے ایک بیان میں بتایا ہے کہ اس صلاح ومشورہ سے دونوں ملکوں کو بھارت-امریکہ جامع عالمی ک...

December 10, 2025 2:26 PM

views 8

اِٹلی کے نائب وزیراعظم Antonio Tajani آج نئی دلّی پہنچے ہیں

اِٹلی کے نائب وزیراعظم، امور خارجہ کے وزیر اور بین الاقوامی تعاون کے محکمے کے وزیر Antonio Tajani آج صبح نئی دلّی پہنچے۔ وزارت خارجہ نے ایک بیان میں بتایا ہے کہ وہ بھارت کے تین روزہ دورے پر آئے ہیں۔ اٹلی کے نائب وزیراعظم، وزیر خارجہ ڈاکٹر ایس جے شنکر کے ساتھ بات چیت کے بعد کَل ممبئی روانہ ہوجائیں گے...

December 10, 2025 10:29 AM

views 17

لوک سبھا میں آج انتخابی اصلاحات پر آگے بحث ہوگی۔ وزیر داخلہ امت شاہ بحث کا جواب دیں گے۔

لوک سبھا میں آج انتخابی اصلاحات پر آگے بحث ہوگی۔ کَل بحث میں حصہ لیتے ہوئے قانون اور انصاف محکمے کے وزیر ارجن رام میگھوال نے کہا کہ ووٹر فہرستوں پر خصوصی تفصیلی نظرِ ثانی SIR کا عمل کانگریس کے دورِ حکومت میں بھی کئی بار انجام دیا گیا، لیکن اب اپوزیشن اِس عمل پر سوال اٹھا رہی ہے۔ جناب میگھوال نے ملک ...

December 10, 2025 10:29 AM

views 25

راجیہ سبھا میں قومی گیت وندے ماترم کے 150 سال مکمل ہونے کے تعلق سے بحث ہوگی۔

اِدھر راجیہ سبھا میں قومی گیت وندے ماترم کے 150 سال مکمل ہونے کے تعلق سے آج مزید بحث ہوگی۔ کَل بحث کا آغاز کرتے ہوئے وزیر داخلہ امت شاہ نے زور دے کر کہا کہ وکست بھارت کی سمت ملک کے سفر میں قومی گیت کی افادیت برقرار رہے گی۔ وزیر داخلہ نے وندے ماترم پر بحث کرانے کی ضرورت پر سوال اٹھانے اور اِسے مغربی ...

December 10, 2025 10:28 AM

views 17

DGCA نے موسم سرما کیلئے IndiGo کے پروازوں کےOperations میں 10 فیصد کٹوتی کا حکم دیا ہے۔

شہری ہوابازی کے ڈائریکٹوریٹ جنرل DGCA نے، انڈیگو کو ہدایت دی ہے کہ وہ 2025 کے موسمِ سرما کی پروازوں میں، سبھی سیکٹروں میں 10 فیصد کمی کرے۔ ڈائریکٹوریٹ نے پروازوں میں بڑے پیمانے پر ہوئی رکاوٹ اور منظور شدہ اوقات میں کام کاج جاری رکھنے کی، ایئر لائن کی نااہلی کا ذکر کیا۔ ایئر لائن کے نگراں ادارے نے ای...

December 10, 2025 10:25 AM

views 16

مائیکرو سافٹ نے بھارت میں 17 ارب 50 کروڑ امریکی ڈالر کی سرمایہ کاری کا اعلان کیا ہے، جو ملک کے AI بنیادی ڈھانچے کو فروغ دینے کیلئے ایشیا میں سب سے بڑی سرمایہ کاری ہے۔

عالمی سطح کی سافٹ ویئر کمپنی مائیکروسافٹ نے، بھارت میں 17 ارب 50 کروڑ امریکی ڈالر کا سرمایہ لگانے کا عزم کیا ہے، تاکہ ملک میں AI مستقبل کیلئے بنیادی ڈھانچے، ہُنرمندی اور آزادانہ صلاحیتوں کی تعمیر میں مدد دی جا سکے۔ مائیکروسافٹ کے CEO ستیہ نڈیلا نے ایک سوشل میڈیا پوسٹ میں یہ بات کہی ہے۔ اِس سے پہلے ک...

December 10, 2025 10:07 AM

views 14

وزیراعظم نریندر مودی نے ایشیا میں مائیکروسافٹ کی اب تک کی سب سے بڑی سرمایہ کاری کا خیر مقدم کیا ہے اور مصنوعی ذہانت کے شعبے میں بھارت کے پیش پیش رہنے کے بارے میں پُر امیدی کا اظہار کیا ہے۔

وزیراعظم نریندر مودی نے ایشیا میں مائیکروسافٹ کی اب تک کی سب سے بڑی سرمایہ کاری کا خیر مقدم کیا ہے اور مصنوعی ذہانت کے شعبے میں بھارت کے پیش پیش رہنے کے بارے میں پُر امیدی کا اظہار کیا ہے۔ سوشل میڈیا پر مائیکرو سافٹ کے چیئرمین اور چیف ایگزیکیوٹیو افسر Satya Nadella کی پوسٹ پر وزیراعظم نے کہا کہ جب A...

December 10, 2025 10:04 AM

views 15

صدر جمہوریہ دروپدی مرمو آج نئی دلّی میں بھارت منڈپم میں انسانی حقوق کے دن کے موقعے پر اجتماع سے خطاب کریں گی۔

صدر جمہوریہ دروپدی مرمو آج نئی دلّی میں بھارت منڈپم میں انسانی حقوق کے دن کے موقعے پر اجتماع سے خطاب کریں گی۔ اِس تقریب کا اہتمام انسانی حقوق کے قومی کمیشن نے کیا ہے۔ اِس تقریب سے 1948 میں انسانی حقوق کے عالمی سطح کے اعلامیے کی منظوری کی اہمیت کا اظہار ہوتا ہے۔ کانفرنس میں، انسانی حقوق کے ریاستی کمی...

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔