July 12, 2024 2:57 PM
29
بھارت اور بھوٹان کا آب و ہوا کی تبدیلی اور مختلف شعبوں میں مل کر کام کرنے سے اتفاق
بھارت اور بھوٹان نے آب وہوا کی تبدیلی، ہوا کی کوالٹی، جنگلات، جنگلاتی زندگی کے بندوبست کے شعبوں میں مل کر کام کرنے سے اتفاق کیا ہے۔ توانائی اور قدرتی وسائل کے وزیر Gem Tshering کی سربراہی میں بھوٹان کے ایک وفد نے نئی دِلی میں ماحولیات، جنگلات اور آب وہوا کی تبدیلی کے مرکزی وزیر مملکت Kirti Vardhan ...