July 13, 2024 2:48 PM
29
وزیراعظم نریندرمودی آج شام ممبئی میں مختلف ترقیاتی پروجیکٹوں کا آغاز کریں گے اور سنگ بنیاد رکھیں گے
وزیراعظم نریندر مودی آج مہاراشٹر کے شہر ممبئی کا ددرہ کریں گے۔ جناب مودی گورے گاؤں میں نیسکو ایگزیبیشن سینٹر میں 29 ہزار 400 کروڑروپے سے زیادہ مالیت کے سڑک ریلویز اور بندرگاہوں سے متعلق کثیر مقصدی ترقیاتی پروجیکٹوں کا آغاز کریں گے، ان میں سے کچھ کو قوم کے نام وقف کریں گے اور کچھ پروجیکٹوں کا سنگِ ...