December 10, 2025 11:04 PM
19
لوک سبھا میں انتخابی اصلاحات پر بحث کے دوران وزیرِ داخلہ امت شاہ نے زور دے کر کہا کہ آئین، انتخابی کمیشن کو ووٹر فہرست تیار کرنے اور خصوصی تفصیلی نظرِثانی کرانے کی اجازت دیتا ہے۔
مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے ووٹر فہرستوں کی جاری تفصیلی نظرثانی مہم، SIR کی یہ کہتے ہوئے حمایت کی ہے کہ آئین، انتخابی کمیشن کو انتخابی فہرستیں تیار کرنے کا مکمل اختیار دیتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ انتخابی فہرستوں پر خصوصی نظرثانی کرنا، پوری طرح سے انتخابی کمیشن کی ذمے داری ہے اور وہ انتخابی فہرستوں کو د...