قومی

July 17, 2024 9:36 AM

views 42

حکومت نے، پارلیمنٹ کے بجٹ اجلاس سے پہلے اتوار کو کُل جماعتی میٹنگ بلائی ہے۔

حکومت نے پارلیمنٹ کے بجٹ اجلاس سے پہلے اتوار کو سبھی پارٹیوں کی ایک میٹنگ طلب کی ہے۔ حکومت نے  میٹنگ کے دوران سبھی سیاسی پارٹیوں سے تعاون چاہا ہے  ہے، تاکہ پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں کی کارروائی خوش اسلوبی سے چلائی جا سکے۔ یہ بجٹ اجلاس اس مہینے کی 22 تاریخ سے اگلے مہینے کی 12 تاریخ تک منعقد ہوگا۔ 23 ...

July 17, 2024 9:10 AM

views 27

بھارت کے محکمہ موسمیات IMD  نے کونکن، گوا، اور مدھیہ مہاراشٹر کے زیادہ تر حصوں میں اگلے تین روز کے دوران بہت شدید بارش کی پیشگوئی کی ہے۔

بھارت کے محکمہ موسمیات IMD  نے کونکن، گوا، اور مدھیہ مہاراشٹر کے زیادہ تر حصوں میں اگلے تین روز کے دوران بہت شدید بارش کی پیشگوئی کی ہے۔ موسمیات کے محکمہ نے بتایا ہے کہ گجرات، کرناٹک، چھتیس گڑھ، اوڈیشہ، کیرالہ، ناگالینڈ، منی پور، میزورم اور تری پورہ میں بھی اگلے چار روز کے دوران بہت زور دار بارش ہون...

July 16, 2024 9:58 PM

views 24

سی بی آئی نے NEET-UG پیپر لیک معاملے میں مزید دو ملزمان کو گرفتار کیا ہے

مرکزی تحقیقاتی بیورو CBI نے NEET-UG پیپر لیک معاملے میں دیگر دو ملزمان کو گرفتار کیا ہے۔ ملزمان میں سے ایک جھارکھنڈ کے بوکارو کا رہنے والا ہے جسے ہزاری باغ میں مبینہ طور پر نیشنل ٹیسٹنگ ایجنسی کے بکسے سے NEET-UG کے امتحان کا پرچہ چرانے کیلئے پٹنہ سے گرفتار کیا گیا ہے۔ ہزاری باغ سے گرفتار کیا جانے وا...

July 16, 2024 2:35 PM

views 24

کیرالہ میں شدید بارش کا سلسلہ جاری ہے

کیرالہ میں شدید بارش کا سلسلہ جاری ہے، جس کے سبب ریاست بھر سے بڑے پیمانے پر نقصانات کی خبریں موصول ہوئی ہیں۔ نو ضلعوں میں اورینج الرٹ جاری کیا گیا ہے، خاص طور پر کیرالہ کے شمالی علاقوں میں شدید بارش کا سلسلہ جاری ہے۔ نشیبی علاقوں میں سیلاب آنے نیز پہاڑی علاقوں میں مٹی کے تودے کھسکنے کے ساتھ معمولات ...

July 16, 2024 2:34 PM

views 23

مغربی ساحل اور گجرات خطے میں آج شدید ترین بارش کی پیش گوئی

بھارتی محکمہ موسمیات نے ملک کے مغربی ساحل اور گجرات خطے میں آج شدید ترین بارش کی پیش گوئی کی ہے۔ محکمہ موسمیات نے کہا ہے کہ کونکن، گوا، وسطی مہاراشٹر، گجرات، ساحلی اور جنوبی اندرونی کرناٹک، سوراشٹر اور کَچھ کے دور دراز کے علاقوں میں بھی آج شدید بارش کا امکان ہے۔     محکمہ موسمیات نے اِن علاقوں کے لی...

July 16, 2024 2:33 PM

views 24

ای ڈی گلاب یادو کے خلاف منی لانڈرنگ معاملے میں متعدد مقامات پر چھاپے ماررہی ہے

انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ ED بہار کے RJD کے سابق MLA گلاب یادو کے خلاف کالے دھن کو جائز بنانے کے کیس کے سلسلے میں مختلف ریاستوں کے متعدد مقامات پر چھاپے ماررہی ہے۔ ذرائع نے بتایا کہ کالے دھن کو جائز بنانے کے معاملے میں پٹنہ، پونے اور مدھوبنی میں ایک ساتھ چھاپے مارے جارہے ہیں۔ ای ڈی کے حکام مدھوبنی کے جھ...

July 16, 2024 2:27 PM

views 35

پولیس اسٹیشنوں اور پولیس محکمے کے کنٹرول والے مقامات کو گواہوں سے پوچھ تاچھ کے مرکز قرار نہ دیا جائے:مرکز

مرکز نے سبھی ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں سے کہا ہے کہ پولیس اسٹیشنوں اور پولیس محکمے کے کنٹرول والے مقامات کو گواہوں سے پوچھ تاچھ کے مرکز قرار نہ دیا جائے۔مرکزی داخلہ سکریٹری اجے بھلاّ نے سبھی ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں کے چیف سکریٹریوں کو اِس بارے میں خط لکھا ہے۔ سبھی پولیس اسٹ...

July 16, 2024 9:49 AM

views 32

وزیر خارجہ ڈاکٹر ایس جے شنکر آج Mauritius کے  دو روزہ دورے پر روانہ ہورہے ہیں

وزیر خارجہ ڈاکٹر ایس جے شنکر آج سے ماریشس کا دو روزہ سرکاری دورہ کریں گے۔ اپنے دورے کے دوران وزیرموصوف ماریشس کے وزیر اعظم Pravind Jugnauth سے ملاقات کریں گے اور ماریشس کے دیگر سینئر وزرا کے ساتھ باہمی میٹنگ بھی کریں گے۔ وہ ماریشس کے دیگر سرکردہ لیڈروں کے ساتھ بھی ملاقات کریں گے۔ وزارت خارجہ کے مطاب...

July 16, 2024 9:47 AM

views 40

سپریم کورٹ نے 3 جنوری کے اپنے اُس فیصلے کے خلاف نظرثانی سے متعلق درخواست خارج کی

سپریم کورٹ نے اڈانی-ہنڈن برگ معاملے کی تفتیش کرانے کیلئے کسی SIT یا ماہرین کے گروپ کی تشکیل سے انکار کرتے ہوئے اپنے تین جنوری کے فیصلے کے خلاف دائر کردہ نظرثانی کی ایک درخواست خارج کردی ہے۔ نظرثانی کی درخواست کا جائزہ لینے کے بعد بھارت کے چیف جسٹس ڈی وائی چندرچوڑ اور جسٹس جے بی پردیوالا اور جسٹس منو...

July 16, 2024 9:46 AM

views 25

بھارتی موسمیات محکمے نے پورے مغربی ساحلی علاقے اور گجرات خطے میں آج بہت شدید بارش کی پیش گوئی کی

بھارت کے محکمہئ موسمیات IMD نے آج پورے مغربی ساحل اور گجرات خطے میں بہت زوردار بارش کی پیش گوئی کی ہے۔ موسمیات کے محکمے نے کہاہے کہ کونکن، گوا، مدھیہ مہاراشٹر، گجرات، ساحلی اور جنوبی کرناٹک کے اندرونی علاقوں، سوراشٹر اور Kutch کے زیادہ تر علاقوں میں دور دور تک بہت شدید بارش ہونے کا قوی امکان ہے۔ محک...

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔