قومی

July 20, 2024 9:56 PM

views 24

وزیر اعظم نریندر مودی نئی دلّی کے بھارت منڈپم میں کَل شام سات بجے عالمی میراث سے متعلق کمیٹی کے 46ویں اجلاس کا افتتاح کریں گے

وزیر اعظم نریندر مودی نئی دلّی کے بھارت منڈپم میں کَل شام سات بجے عالمی میراث سے متعلق کمیٹی کے 46ویں اجلاس کا افتتاح کریں گے۔ جناب مودی اِس موقع پر اجتماع سے خطاب بھی کریں گے۔ بھارت پہلی مرتبہ عالمی میراث سے متعلق کمیٹی کی میٹنگ کی میزبانی کر رہا ہے، جو اِس ماہ کی 31 تاریخ تک جاری رہے گی۔ اِس کمیٹی...

July 20, 2024 9:54 PM

views 21

صحت اور خاندانی بہبود کے وزیر جے پی نڈا نے کہا ہے کہ سرکار نے پی ایم سواندھی اسکیم شروع ہونے کے بعد سے ریڑھی پٹری والوں کو تقریباً 8 ہزار 600 کروڑ روپے کے قرضے تقسیم کیے ہیں

صحت اور خاندانی بہبود کے وزیر جے پی نڈا نے کہا ہے کہ سرکار نے پی ایم سواندھی اسکیم شروع ہونے کے بعد سے ریڑھی پٹری والوں کو تقریباً 8 ہزار 600 کروڑ روپے کے قرضے تقسیم کیے ہیں۔ جناب نڈا نے آج نئی دلّی میں غذائی سامان فروخت کرنے والے ریڑھی پٹری والوں کی تربیت اور بیداری کے پروگرام میں فوڈ سیفٹی کیلئے ر...

July 20, 2024 9:48 PM

views 23

ملازمین کی پرویڈینٹ فنڈ تنظیم EPFO نے اِس سال مئی کے مہینے میں ساڑھے 19 لاکھ ارکان کو شامل کیا ہے

ملازمین کی پرویڈینٹ فنڈ تنظیم EPFO نے اِس سال مئی کے مہینے میں ساڑھے 19 لاکھ ارکان کو شامل کیا ہے۔ اپریل 2018 میں payroll سے متعلق پہلے اعداد و شمار جاری کیے جانے کے بعد سے یہ اضافہ سب سے زیادہ ہے۔ سالانہ تجزیے سے پچھلے سال مئی مہینے کے مقابلے اِس سال 19 اعشاریہ چھ-دو فیصد کے اضافے کا اظہار ہوتا ہے۔...

July 20, 2024 3:01 PM

views 28

مرکزی وزیر داخلہ اور بی جے پی کے سینئررہنما امت شاہ آج جھارکھنڈ کے ایک روزہ دورے پر رانچی پہنچے۔

مرکزی وزیر داخلہ اور بی جے پی کے سینئررہنما امت شاہ  آج جھارکھنڈ  کے ایک روزہ دورے پر رانچی پہنچے۔ جناب شاہ ریاستی بی جے پی کی توسیع شدہ ورکنگ کمیٹی کی میٹنگ سے خطاب کریں گے۔ وہ پارٹی کی ریاستی کور گروپ کی میٹنگ میں شرکت کریں گے اور بی جے پی کارکنوں سے بھی بات چیت کریں گے۔ جھارکھنڈ بی جے پی کے سربرا...

July 20, 2024 2:59 PM

views 20

سرکار نے پارلیمنٹ کا بجٹ اجلاس شرو ع ہونے سے پہلے کل سبھی پارٹیوں کی میٹنگ بلائی ہے۔

سرکار نے پارلیمنٹ کا بجٹ اجلاس شرو ع ہونے سے پہلے کل سبھی پارٹیوں کی میٹنگ بلائی ہے تاکہ پارلیمنٹ کی کارروائی کو خوش اسلوبی سے چلایا جاسکے۔ میٹنگ کے دوران سرکار سبھی سیاسی جماعتوں سے تعاون حاصل کرنے کی کوشش کرے گی، تاکہ پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں کی خوش اسلوبی سے کارروائی کو یقینی بنایا جاسکے۔ بجٹ اج...

July 20, 2024 2:55 PM

views 27

ملک بھر کے ہوائی اڈوں پر ہوائی نظام نے مائیکروسافٹ میں گڑبڑی کے بعد معمول کے مطابق کام کرنا شروع کردیا ہے۔

شہری ہوابازی کی وزارت نے بتایا ہے کہ ملک بھر کے ہوائی اڈوں سے ہوابازی کے نظام نے معمول کے مطابق کام کرنا شروع کردیا ہے۔ مائیکرو سافٹ نے فنی خرابی کی وجہ سے کل ہوائی آمد و رفت متاثر ہوئی تھی۔ وزارت نے ایک بیان میں کہا ہے کہ رُکاوٹ کی وجہ سے متاثر ہونے والے باقی کام کو بتدریج نمٹایا جارہا ہے۔ بیان میں...

July 20, 2024 2:54 PM

views 26

امتحانات منعقد کرنے والی قومی ایجنسی این ٹی اے نے سپریم کورٹ کی ہدایات کے مطابق نیٹ یوجی 2024 کے نتائج کا ہر شہر اور مرکز کے حساب سے اعلان کیا ہے۔

امتحانات کے انعقاد سے متعلق قومی ایجنسی NTA نے میڈیکل داخلہ امتحان NEET- UG کے نتیجے ہر شہر اور ہر مرکز کے حساب سے اپ لوڈ کردئیے ہیں۔ سپریم کورٹ کی ہدایت کے بعد NTA نے نتائج شائع کئے ہیں۔ اس سے پہلے عدالت عالیہ نے NTA کو ہدایت دی تھی کہ وہ آج دوپہر 12 بجے تک امیدواروں کو شناخت ظاہر کئے بغیر ہر شہر ا...

July 20, 2024 9:57 AM

views 31

مائیکروسوفٹ خدمات میں رکاوٹ آجانے کے سبب بھارت کے، مالی اور رقوم کی ادائیگیوں کے نظام پر عام طور پر کوئی اثر نہیں پڑا ہے

بھارت کا مالی اور رقوم کی ادائیگیوں کا نظام، مائیکروسوفٹ خدمات کی رکاوٹ سے عام طور پر متاثر نہیں ہوا۔     بھارتیہ ریزرو بینک نے ایک بیان میں کہاہے کہ اُس نے اپنی باضابطہ ایجنسیوں پر اِس خرابی کے اثرات کا جائزہ لیا۔   جائزے سے پتہ چلا کہ محض 10 بینکوں اور NBFCs میں معمولی روکاٹ آئی ہے، جسے یاتو دور ک...

July 20, 2024 9:50 AM

views 23

مرکزی حکومت مختلف اقدامات کے ذریعے سرکاری تکنیکی تعلیم کے شعبے کی ترقی کیلئے ہرممکن کوشش کررہی ہے: اشونی ویشنو

مرکزی وزیر اشونی ویشنو نے کہا ہے کہ مرکزی حکومت مختلف اقدامات کے ذریعے سرکاری تکنیکی تعلیم کے شعبے کی ترقی کیلئے ہرممکن کوشش کررہی ہے۔ انہوں نے سرکاری ٹیکنیکل انجینئرنگ اداروں سے کہاکہ وہ نئے خیالات اور تصورات لے کر آئیں اور مرکز کو فوری طور پر اپنی تجویز ارسال کریں تاکہ مرکز اُنہیں اس کے مطابق بہتر...

July 20, 2024 9:44 AM

views 24

لوگ اپنے  عزیزوں تک راکھیوں کی بروقت وصولی کو یقینی بنانے کیلئے آئندہ 31 جولائی تک راکھی بھیجنے کا منصوبہ بنائیں

بھارتیہ ڈاک نے لوگوں کو مشورہ دیا ہے کہ وہ اپنے  عزیزوں تک راکھیوں کی بروقت وصولی کو یقینی بنانے کیلئے آئندہ 31 جولائی تک راکھی بھیجنے کا منصوبہ بنائیں۔ بھارتیہ ڈاک نے لوگوں کو مشورہ دیا ہے کہ وہ بین الاقوامی میلنگ کی پیچیدگیوں کو دور کرنے کیلئے ”کچھ کریں اور نہ کریں“ پر عمل کریں اور تاخیر اور کسٹم ...

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔