قومی

July 22, 2024 9:19 PM

views 28

بھارتی محکمے موسمیات نے اگلے تین دنوں میں گجرات، کونکن، گوا اور وسطے مہاراشٹر میں بہت تیز بارش کی پیشگوئی کی ہے

بھارت کے محکمہ موسمیات IMD نے اگلے تین روز کے دوران، گجرات، کونکن، گوا اور مدھیہ مہاراشٹر میں انتہائی شدید بارش کی پیشگوئی کی ہے۔ IMD نے کہا کہ آج مدھیہ پردیش، وِدربھہ اور چھتیس گڑھ میں بھی انتہائی موسلادھار بارش ہونے کا امکان ہے۔ محکمہئ موسمیات نے اگلے پانچ روز کے دوران ہماچل پردیش، اتراکھنڈ، مشرقی...

July 22, 2024 3:12 PM

views 21

نیتی آیوگ اور دانشورانہ املاک سے متعلق عالمی تنظیم کے درمیان ایک اقرار نامے پر دستخط

نیتی آیوگ اور دانشورانہ املاک سے متعلق عالمی تنظیم نے آج نئی دلی میں عالمی خطہ جنوب کے ملکوں کے لیے اختراع، کاروبار اور دانشورانہ املاک سے متعلق مشترکہ پروگرام تیار کرنے کے لیے ایک اقرار نامے پر دستخط کئے ہیں۔ اِس موقع پر مہمانِ خصوصی کی حیثیت سے وزیر تعلیم دھرمیندر پردھان نے کہا کہ نیتی آیوگ کے اٹل...

July 22, 2024 3:03 PM

views 24

پارلیمنٹ کا بجٹ اجلاس آج سے شروع ۔ وزیرخزانہ نرملا سیتا رمن نے لوک سبھا میں2023-24 کا اقتصادی جائزہ پیش کیا

سال 2023-24 کے اقتصادی جائزے میں مالی سال 2024-25 کے دوران حقیقی مجموعی اندرون ملک پیداوار GDP کی شرح ترقی ساڑھے چھ سے لے کر سات فیصد رہنے کا اندازہ لگایا گیا ہے۔ پارلیمنٹ کے بجٹ اجلاس کے آج پہلے دِن مرکزی وزیر خزانہ نرملا سیتا رَمن نے لوک سبھا میں اقتصادی جائزہ پیش کیا۔ جائزے کے مطابق غیر یقینی عال...

July 22, 2024 3:02 PM

views 31

کَل پیش کیے جانے والے مرکزی بجٹ سے وِکست بھارت کی مضبوط بنیاد قائم ہوگی:وزیر اعظم

وزیراعظم نریندرمودی نے کہا ہے کہ کَل جو مرکزی بجٹ پیش کیا جائے گا، اُس سے اگلے 5  سال کے ترقی کے سفر کی سمت طے ہوگی اور 2047 تک وِکست بھارت کے خواب کی تکمیل کی بنیاد پڑے گی۔ جناب مودی آج بجٹ اجلاس شروع ہونے سے قبل پارلیمنٹ کے باہر نامہ نگاروں سے بات کررہے تھے۔ وزیراعظم نے کہا کہ عوام نے حالیہ لوک سب...

July 22, 2024 2:33 PM

views 20

مبینہ نیٹ-یوجی پیپر لیک کیس میں چھپانے کیلئے کچھ نہیں ہے:دھرمیندر پردھان

تعلیم کے وزیر دھرمیندر پردھان نے کہا ہے کہ ملک میں اَب تک پٹنہ کے نزدیک NEET-UG  پیپر لیک ہونے کا صرف ایک واقعہ سامنے آیا ہے۔ انھوں نے کہا کہ CBI اِس معاملے کی تحقیقات کررہی ہے اور NEET امتحان کا معاملہ سپریم کورٹ میں زیر سماعت ہے۔ جناب پردھان آج لوک سبھا میں سوالوں کے وقفے کے دوران ضمنی سوالوں کا ج...

July 22, 2024 10:23 AM

views 29

پارلیمنٹ کا بجٹ اجلاس آج شروع ہو رہا ہے۔ وزیرخزانہ نرملا سیتارمن لوک سبھا میں اقتصادی جائزہ پیش کریں گی

پارلیمنٹ کا بجٹ اجلاس آج شروع ہو رہا ہے۔ اجلاس 12 اگست کو ختم ہوگا اور اس اجلاس میں 16 نشستیں ہوں گی۔ ہمارے نامہ نگار نے اطلاع دی ہے کہ اس اجلاس میں 2024 اور 2025 کے مرکزی بجٹ سے متعلق مالی امور پر توجہ مرکوز کی جائے گی۔ کل حکومت نے دونوں ایوانوں کی کارروائی کو خوش اسلوبی سے چلانے کو یقینی بنانے کے ...

July 22, 2024 10:22 AM

views 25

مرکز نے سرکاری ملازمین کے آر ایس ایس سے متعلق سرگرمیوں میں حصہ لینے پر عائد پابندی ہٹالی ہے

مرکز نے سرکاری ملازمین کے راشٹریہ سویئم سیوک سنگھ RSS سے متعلق سرگرمیوں میں حصہ لینے پر عائد پابندی ہٹالی ہے۔ نومبر 1966 میں وزیراعظم اندرا گاندھی کے دورِاقتدار میں پابندی عائد کی گئی تھی، جسے عملے، عوامی شکایات اور پنشن کی وزارت نے ہٹادیا ہے۔ سوشل میڈیا ایکس پر ایک پوسٹ میں بی جے پی، آئی ٹی سیل کے ...

July 21, 2024 9:54 PM

views 25

وزیر اعظم نریندر مودی نے وراثت سے متعلق عالمی کمیٹی کے 46 ویں اجلاس کا افتتاح کیا

وزیر اعظم نریندر مودی نے آج نئی دلّی کے بھارت منڈپم میں وراثت سے متعلق عالمی کمیٹی کے 46 ویں اجلاس کا افتتاح کیا۔ بھارت اِس کمیٹی کی میٹنگ کی پہلی بار میزبانی کر رہا ہے۔ یہ میٹنگ، اِس مہینے کی 31 تاریخ تک جاری رہے گی۔ اِس موقع پر جناب مودی نے کہا کہ بھارت، عالمی تعاون کو فروغ دینے اور وراثت کو تحفظ ...

July 21, 2024 9:51 PM

views 48

مرکزی وزیر کرن رجیجو نے پارلیمنٹ کے بجٹ اجلاس سے قبل بلائی گئی کُل پارٹی میٹنگ کے بعد کہا ہے کہ حکومت کسی بھی معاملے پر کھلے دل سے بحث مباحثے کیلئے تیار ہے

پارلیمنٹ کا بجٹ اجلاس کل شروع ہونے سے پہلے، حکومت نے آج اِس بات کو یقینی بنانے کیلئے ایک کُل پارٹی میٹنگ بلائی کہ دونوں ایوانوں کی کارروائی خوش اسلوبی سے جاری رہے۔ میٹنگ کے بعد نامہ نگاروں سے بات کرتے ہوئے پارلیمانی امور کے وزیر کرن رجیجو نے کہا کہ حکومت، کسی بھی معاملے پر کھلے دل سے بحث مباحثے کیلئ...

July 21, 2024 9:49 PM

views 26

نیٹ -یوجی 2024 کے امتحان میں کُل 23 لاکھ سے زیادہ طلبا نے امتحان دیا اور اِن میں سے دو ہزار 321 نے 700 یا اِس سے زیادہ نمبر حاصل کئے

نیٹ -یوجی 2024 کے امتحان میں کُل 23 لاکھ سے زیادہ طلبا نے امتحان دیا اور اِن میں سے دو ہزار 321 نے 700 یا اِس سے زیادہ نمبر حاصل کئے۔ سرکاری ذرائع نے کہا ہے کہ اِن طلبا نے ملک بھر میں اور بیرونِ ملک ایک ہزار 404 مراکز پر امتحان دیا۔ یہ مراکز 25 ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں کے 276 شہروں میں ...

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔