قومی

July 23, 2024 9:41 AM

views 31

اتراکھنڈ میں معتدل سے شدید بارش کا سلسلہ جاری ہے

  اتراکھنڈ میں معتدل سے شدید بارش کا سلسلہ جاری ہے جس سے پہاڑی علاقوں میں مٹی کے تودے کھسکنے کے واقعات پیش آرہے ہیں اور دریاؤں میں پانی کی سطح بڑھ رہی ہے۔ وزیراعلیٰ پشکر سنگھ دھامی نے تمام ضلع مجسٹریٹ کو چوکنا رہنے کی ہدایت دی ہے۔ انہوں نے اِس بات پر زور دیا کہ فوری اقدامات کیے جانے چاہئیں تاکہ آباد...

July 22, 2024 9:40 PM

views 28

این ڈی اے سرکار کے تیسرے میعاد کا پہلا مکمل بجٹ کل لوک سبھا میں پیش کیا جائے گا

وزیر اعظم نریندر مودی نے کہا ہے کہ کل پیش کیا جانا والا مرکزی بجٹ اگلے 5 سالوں کے سفر کا رُخ طے کرے گا اور 2047 میں وِکسِت بھارت کے خواب کو پورا کرنے کی بنیاد ڈالے گا۔ جناب مودی آج پارلیمنٹ کے باہر میڈیا سے بات کر رہے تھے۔

July 22, 2024 9:38 PM

views 19

اقتصادی سروے کے مطابق 2023-24 میں بھارت کا مالی خسارہ گھٹ کر GDP کا 5 اعشاریہ 6 فیصد ہو گیا ہے

پارلیمنٹ کا بجٹ اجلاس آج شروع ہوا۔ اجلاس کے پہلے دن وزیر خزانہ نرملا سیتا رمن نے لوک سبھا میں 2023-24 کا اقتصادی سروے پیش کیا۔ اقتصادی سروے نے مالی سال 2024-25 کے دوران حقیقی مجموعی گھریلو پیداوار GDP کی شرح ساڑھے 6 فیصد رہنے کا اندازہ لگایا ہے۔ اقتصادی سروے کے مطابق غیر یقینی عالمی اقتصادی کارکردگی...

July 22, 2024 9:34 PM

views 36

وزیر اعظم نریندر مودی نے کہا ہے کہ اقتصادی جائزہ، ملک کی معیشت کی نمایاں طاقتوں کو اجاگر کرتا ہے

وزیر اعظم نریندر مودی نے کہا ہے کہ اقتصادی جائزہ، ملک کی معیشت کی نمایاں طاقتوں کو اجاگر کرتا ہے۔ اس کے علاوہ یہ حکومت کی جانب سے کی گئیں مختلف اصلاحات کے نتائج اور حصولیابیوں کو بھی اجاگر کرتا ہے۔ ایک سوشل میڈیا پوسٹ میں، جناب مودی نے کہا کہ اب جبکہ ہم ایک وکست بھارت کی تعمیر کی جانب پیش قدمی کر رہ...

July 22, 2024 9:31 PM

views 32

سرکار نے آج کہا ہے کہ حالیہ سالوں میں ملک میں بے روزگاری کی شرح میں کمی کا رجحان نظر آتا ہے

سرکار نے آج کہا ہے کہ حالیہ سالوں میں ملک میں بے روزگاری کی شرح میں کمی کا رجحان نظر آتا ہے۔ لوک سبھا میں ایک تحریری جواب میں محنت اور روزگار کی وزیر مملکت Shobha Karandlaje نے کہا کہ سالانہ افرادی قوت سروے کے موجودہ تازہ رپورٹ کے مطابق 15 سال اور اُس سے زیادہ کے عمر کے افراد کی بے روزگاری کی شرح 20...

July 22, 2024 9:30 PM

views 37

حکومت نے آج کہا ہے کہ مرکزی حکومت کے ملازمین کے تعلق سے پرانی پنشن اسکیم کو بحال کرنے کی کوئی تجویز زیر غور نہیں ہے

حکومت نے آج کہا ہے کہ مرکزی حکومت کے ملازمین کے تعلق سے پرانی پنشن اسکیم کو بحال کرنے کی کوئی تجویز زیر غور نہیں ہے۔ بجٹ اجلاس کے پہلے دن، کانگریس کے رکن پارلیمنٹ Praniti سُشیل کمار شنڈے کے ایک سوال کے جواب میں، خزانے کے وزیر مملکت پنکج چودھری نے کہا کہ پردھان منتری شَرَم یوگی مان دھن - PM SYM پنشن ...

July 22, 2024 9:28 PM

views 26

حکومت نے آج کہا ہے کہ ابھی تک 4 ہزار 825 بھارتی مزدوروں کو اسرائیل میں معمور کیا گیا ہے اور کسی بھی مرکزی ٹریڈ یونین نے انھیں اسرائیل بھیجنے پر اعتراض نہیں کیا ہے

حکومت نے آج کہا ہے کہ ابھی تک 4 ہزار 825 بھارتی مزدوروں کو اسرائیل میں معمور کیا گیا ہے اور کسی بھی مرکزی ٹریڈ یونین نے انھیں اسرائیل بھیجنے پر اعتراض نہیں کیا ہے۔ لوک سبھا میں ایک تحریری جواب میں، لیبر اور روزگار کی وزیر مملکت شوبھا Karandlaje نے کہا کہ اسرائیل کے ساتھ ہوئے فریم ورک معاہدہ اور عمل ...

July 22, 2024 9:26 PM

views 27

بجلی کے وزیر منوہر لال نے آج کہا کہ بھارت، سال 2030 تک غیر قدرتی ایندھن پر مبنی توانائی کے وسائل سے تقریباً 50 فیصد مجموعی الیکٹرک پاور کی صلاحیت حاصل کرنے کے تئیں عہد بند ہے

بجلی کے وزیر منوہر لال نے آج کہا کہ بھارت، سال 2030 تک غیر قدرتی ایندھن پر مبنی توانائی کے وسائل سے تقریباً 50 فیصد مجموعی الیکٹرک پاور کی صلاحیت حاصل کرنے کے تئیں عہد بند ہے۔ راجیہ سبھا میں ایک تحریری جواب میں، جناب لال نے کہا کہ بھارت نے پہلے ہی غیر قدرتی ایندھن پر مبنی وسائل سے 45 اعشاریہ 5 فیصد ...

July 22, 2024 9:25 PM

views 25

سپریم کورٹ نے اترپردیش اور اتراکھنڈ سرکاروں کی طرف سے جاری کی گئی اُن ہدایات پر رُوک لگادی ہے

سپریم کورٹ نے اترپردیش اور اتراکھنڈ سرکاروں کی طرف سے جاری کی گئی اُن ہدایات پر رُوک لگادی ہے، جن میں دکان مالکان سے کہا گیا تھا کہ وہ کانوڑ یاترا راستے پر آنے والی دکانوں میں ناموں کو اُجاگر کریں۔ جسٹس ہریشی کیش رائے اور جسٹس SVN بھاٹی پر مشتمل ایک بنچ نے اِس معاملے کی سماعت کرتے ہوئے ریاستی سرکارو...

July 22, 2024 9:21 PM

views 32

سپریم کورٹ نے آج IIT دلّی کو کہا ہے کہ وہ ماہرین کا ایک پینل تشکیل دیں، جو نیشنل ٹیسٹنگ ایجنسی کے اُس فیصلے پر اپنی رائے پیش کرے

سپریم کورٹ نے آج IIT دلّی کو کہا ہے کہ وہ ماہرین کا ایک پینل تشکیل دیں، جو نیشنل ٹیسٹنگ ایجنسی کے اُس فیصلے پر اپنی رائے پیش کرے کہ NEET-UG امتحان میں فزکس کے ایک سوال کے دو صحیح جواب ہو سکتے ہیں۔ سپریم کورٹ نے ماہرین کی ٹیم سے کہا ہے کہ وہ اپنی تجویز کل 12 بجے تک عدالتِ عالیہ کو پیش کرے۔ سپریم کورٹ...

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔