June 23, 2024 3:08 PM June 23, 2024 3:08 PM
22
آج ایک ہزار 563 طلباء کا NEET-UG امتحان دوبارہ ہورہا ہے
NEET-UG امتحان میں بیٹھنے والے اُن ایک ہزار 563 طلباء کا دوبارہ امتحان آج ہورہا ہے جنہیں Grace مارکس یا تلافی کے طور پر نمبر دیئے گئے تھے۔ اِس مہینے کے اوائل میں جاری کئے گئے ایک نوٹیفکیشن میں امتحان کے انعقاد سے متعلق ایجنسی نے کہا تھا کہ یہ دوبارہ امتحان دوپہر دو بجے سے شام 5 بجکر 20 منٹ تک ہ...