قومی

August 2, 2024 9:30 AM

views 28

ہنر مندی اور کاروبار کے فروغ کی وزارت نے کَل لکھنؤ میں ’کُشل بھارت- وکست بھارت مہم‘ کے تحت ’اِسکل انڈیا مشن‘ کے زیر تربیت افراد اور مستفیدین کی عزت افزائی کی

ہنر مندی اور کاروبار کے فروغ کی وزارت نے کَل لکھنؤ میں ’کُشل بھارت- وکست بھارت مہم‘ کے تحت ’اِسکل انڈیا مشن‘ کے زیر تربیت افراد اور مستفیدین کی عزت افزائی کی۔ اِس تقریب میں MSDE کے وزیر مملکت جینت چودھری مہمان خصوصی تھے۔ اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے جناب چودھری نے اس بات کو اجاگر کیا کہ حکومت ہنر مندی ک...

August 2, 2024 9:28 AM

views 29

انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ نے  ٹینڈر الاٹ کرنے کے گھپلے میں پنجاب پردیش کانگریس کمیٹی کے ورکنگ صدر بھارت بھوشن Ashu کو گرفتار کیا

انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ نے  ٹینڈر الاٹ کرنے کے گھپلے میں پنجاب پردیش کانگریس کمیٹی کے ورکنگ صدر اور    سابق کابینہ وزیر بھارت بھوشن Ashu کو گرفتار کرلیا ہے۔ ریاست کے وجیلنس بیورو نے اِس گھپلے کا پردہ فاش کیا تھا۔ Ashu کو ED نے طلب کیا تھا اور منڈیوں سے اناج دیگر مقامات تک پہنچانے کے گھپلے میں اُن کے ر...

August 1, 2024 10:15 PM

views 26

بھارت اور ویتنام نے، کسٹمز اور زراعت سمیت جامع شراکت داری کو گہرا کرنے اور تعاون میں اضافہ کرنے کیلئے 9 سمجھوتوں پر دستخط کیے ہیں

بھارت اور ویتنام نے کسٹمز، زراعت، قانون، ریڈیو اور ٹیلی ویژن نشریات، ثقافت اور سیاحت کے شعبوں میں جامع اہم شراکت داری کو گہرا کرنے اور تعاون میں اضافہ کرنے کیلئے، آج 9 سمجھوتوں پر دستخط کیے۔ یہ بات وزارت خارجہ میں سکریٹری مشرق، جے دیپ مجمدار نے آج نئی دلّی میں بتائی۔ ویتنام کے وزیر اعظم Pham Minh Ch...

August 1, 2024 10:12 PM

views 28

سپریم کورٹ نے زمروں کے اندر مزید پسماندہ طبقات کیلئے علیحدہ سے کوٹہ فراہم کرنے کی غرض سے، ایس سی اور ایس ٹی ریزرویشن کی ذیلی- درجہ بندی کرنے کی اجازت دے دی ہے

سپریم کورٹ نے آج ریاستوں کے اُس حق کو برقرار رکھا ہے جس کے تحت وہ درج فہرست قبائل کی مختلف زمروں میں ضمنی درجہ بندی کرتے ہوئے انھیں پسماندگی کی بنیاد پر ریزرویشن کے فوائد پہنچا سکتی ہیں۔ چیف جسٹس ڈی وائی چندر چوڑ کی صدارت میں سات ججوں پر مشتمل ایک آئینی بینچ نے 6-1 کی اکثریت سے سال 2004 کے EV Chinna...

August 1, 2024 10:09 PM

views 47

حکومت نے آج اِس بات پر زور دیا کہ وہ ملک میں ریل حادثوں کے واقعات کو روکنے کے تئیں عہد بند ہے

حکومت نے آج اِس بات پر زور دیا کہ وہ ملک میں ریل حادثوں کے واقعات کو روکنے کے تئیں عہد بند ہے۔ اُس نے کہا کہ اِن حادثات کی تعداد UPA اقتدار کے دوران سالانہ 171 کے مقابلے میں کم ہوکر اوسطاً 68 سال ہوگئی ہے۔ لوک سبھا میں اپنی وزارت کے گرانٹ کیلئے مطالبے پر بحث کا جواب دیتے ہوئے ریلوے کے مرکزی وزیر اشو...

August 1, 2024 10:05 PM

views 34

پردھان منتری سہج بجلی ہر گھر یوجنا، یعنی ’سوبھاگیہ‘ کے تحت مجموعی طور پر ملک بھر کے دو کروڑ 86 لاکھ گھرانوں کو بجلی کے کنکشن فراہم کئے گئے ہیں

پردھان منتری سہج بجلی ہر گھر یوجنا، یعنی ’سوبھاگیہ‘ کے تحت مجموعی طور پر ملک بھر کے دو کروڑ 86 لاکھ گھرانوں کو بجلی کے کنکشن فراہم کئے گئے ہیں۔ آج لوک سبھا میں ایک تحریری جواب میں بجلی کے وزیر مملکت سری پدنایک نے کہا کہ حکومت نے اِس اسکیم کا آغاز 2017 میں کیا تھا جس کا مقصد ملک میں گھرانوں کی ہمہ گی...

August 1, 2024 10:03 PM

views 31

قانون اور انصاف کے وزیر ارجن رام میگھوال نے آج راجیہ سبھا میں بتایا کہ مختلف ہائی کورٹوں میں ججوں کے 359 عہدے خالی ہیں

قانون اور انصاف کے وزیر ارجن رام میگھوال نے آج راجیہ سبھا میں بتایا کہ مختلف ہائی کورٹوں میں ججوں کے 359 عہدے خالی ہیں۔ ایک تحریری جواب میں انھوں نے کہا کہ ملک بھر میں ضلعی اور ذیلی عدالتوں میں 5 ہزار 238 عہدے بھی خالی ہیں۔ جناب میگھوال نے کہا کہ موجودہ خالی عہدوں کو پورا کرنے کیلئے مہم جویانہ پیمان...

August 1, 2024 10:01 PM

views 33

حکومت نے کہا ہے کہ ملک بھر میں 165 ای ایس آئی اسپتال اور ایک ہزار 695 ای ایس آئی ڈسپنسریاں ہیں

حکومت نے کہا ہے کہ ملک بھر میں 165 ای ایس آئی اسپتال اور ایک ہزار 695 ای ایس آئی ڈسپنسریاں ہیں۔ راجیہ سبھامیں ایک تحریری جواب میں لیبر اور روزگار کے وزیر ڈاکٹر منسکھ مانڈویا نے کہا کہ ڈسپنسری-نیز-برانچ آفس سمیت 59 ای ایس آئی اسپتالوں، اور 141 ای ایس آئی ڈسپنسریوں کو ملازمین کی ریاستی بیمہ کارپوریشن،...

August 1, 2024 10:00 PM

views 25

عالمی اقتصادی فورم کے ذریعے شائع سفر اور سیاحت کے ترقیاتی اشاریے 2024 کی رپورٹ کے مطابق بھارت، 119 ممالک میں 39ویں درجے پر ہے

عالمی اقتصادی فورم کے ذریعے شائع سفر اور سیاحت کے ترقیاتی اشاریے 2024 کی رپورٹ کے مطابق بھارت، 119 ممالک میں 39ویں درجے پر ہے۔ آج راجیہ سبھا میں ایک تحریری جواب میں سیاحت کے وزیر گجیندر سنگھ شیخاوت نے کہا کہ مئی 2024 کیلئےUNWTO کے درجہ بندی کے نظام کے مطابق 2022 میں دنیا بھر میں 974 ملین بین الاقوام...

August 1, 2024 10:20 AM

views 33

تلنگانہ کے وزیراعلی اے ریونتھ ریڈی نے حیدرآباد، سکندر آباد اور سائبر آباد کے بعد ایک چوتھے شہر کو ترقی دینے کے سرکار کے منصوبے کا اعلان کیا۔

تلنگانہ کے وزیراعلی اے ریونتھ ریڈی نے حیدرآباد، سکندر آباد اور سائبر آباد کے بعد ایک چوتھے شہر کو ترقی دینے کے سرکار کے منصوبے کا اعلان کیا۔ Mucherla میں تمام سہولتیں دستیاب رہیں گی اور یہ ریاست کے مستقبل کا شہر ہوگا۔ حکومت نے فارما سٹی تیار کرنے اور ینگ انڈیا اسکلز یونیورسٹی قائم کرنے کیلئے اراضی ح...

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔