قومی

August 2, 2024 9:47 PM

views 19

مرکز نے آج کہا ہے کہ آیوشمان بھارت-پردھان منتری جن آروگیہ یوجنا کے تحت اِس سال 30 جون تک ملک میں 34 کروڑ سے زیادہ آیوشمان کارڈ جاری کئے گئے ہیں

مرکز نے آج کہا ہے کہ آیوشمان بھارت-پردھان منتری جن آروگیہ یوجنا کے تحت اِس سال 30 جون تک ملک میں 34 کروڑ سے زیادہ آیوشمان کارڈ جاری کئے گئے ہیں۔ لوک سبھا میں ایک تحریری جواب میں صحت اور خاندانی بہبود کے وزیر مملکت پرتاپ راؤ جادھو نے کہا کہ قومی راجدھانی خطہ دلّی، مغربی بنگال اور اڈیشہ کو چھوڑ کر 33 ...

August 2, 2024 9:45 PM

views 20

بچوں کیلئے PM کیئرس اسکیم کے تحت، چار ہزار 532 بچے مستفید ہوئے ہیں

بچوں کیلئے PM کیئرس اسکیم کے تحت، چار ہزار 532 بچے مستفید ہوئے ہیں۔ اِس اسکیم کا مقصد، اُن بچوں کی جامع دیکھ بھال اور تحفظ کو یقینی بنانا ہے جنھوں نے کووڈ-19 وبا کی وجہ سے اپنے والدین یا قانونی نگہبان کو کھو دیا ہے۔ لوک سبھا میں آج ایک تحریری جواب میں خواتین اور بچوں کی بہبود کی وزیر اَنّ پورنا دیوی...

August 2, 2024 2:54 PM

views 27

صدر جمہوریہ دروپدی مرمو آج سے راشٹرپتی بھون میں گورنروں کی دو روزہ کانفرنس کی صدارت کررہی ہیں

آج سے راشٹرپتی بھون میں گورنروں کی دو روزہ کانفرنس شروع ہوئی۔ صدر جمہوریہ دروپدی مرمو راشٹرپتی بھون میں گورنروں کی اس کانفرنس کی صدارت کررہی ہیں۔ گورنروں کی  یہ پہلی کانفرنس ہے، جس کی صدارت صدرِ جمہوریہ کررہی ہیں۔ سبھی ریاستوں کے گورنرس، کانفرنس میں شرکت کررہے ہیں۔ نائب صدرِ جمہوریہ جگدیپ دھنکھڑ، وز...

August 2, 2024 9:46 AM

views 28

صدر جمہوریہ دروپدی مرمو راشٹر پتی بھون میں گورنروں کی دو دن کی کانفرنس کی صدارت کریں گی جو آج سے شروع ہو رہی ہے

صدرجمہوریہ دروپدی مرمو گورنر صاحبان کی دو روزہ کانفرنس کی صدارت کریں گی، جو آج سے راشٹرپتی بھون میں شروع ہورہی ہے۔ یہ گورنرس کی پہلی کانفرنس ہوگی، جس کی صدارت، صدرجمہوریہ کریں گی۔ سبھی ریاستوں کے گورنر اِس کانفرنس میں شرکت کریں گے۔ نائب صدر جگدیپ دھنکھڑ، وزیراعظم نریندر مودی اور امت شاہ، دھرمیندر پر...

August 2, 2024 9:45 AM

views 33

CBI نے بہار میں NEET UG داخلہ امتحان کے پیپر لیک ہونے کے کیس میں 13 ملزموں کے خلاف فرد جرم داخل کی

مرکزی جانچ بیورو CBI نے بہار میں NEET UG داخلہ امتحان کا پیپر لیک ہونے کے کیس میں 13 ملزموں کے خلاف اپنی پہلی فرد جرم داخل کی ہے۔ ایجنسی نے کہاہے کہ IPC یعنی تعزیرات ہند کی دفعہ 120-B، 201، 409، 380، 411، 420 اور 109 کے تحت پیپر لیک ہونے کے گھپلے کے سرغنہ منیش پرکاش، سکندر Yadvendu اور گیارہ دیگر اف...

August 2, 2024 9:44 AM

views 28

گزشتہ مہینے UPI پر مبنی لین دین بڑھ کر 20 لاکھ 64 ہزار کروڑ روپے تک پہنچ گیا

گزشتہ مہینے UPI پر مبنی لین دین بڑھ کر 20 لاکھ64 ہزار کروڑ روپے تک پہنچ گیا۔ ادائیگی سے متعلق بھارت کی قومی کارپوریشن کی طرف سے جاری کیے گئے اعدادو شمار سے معلوم ہوا ہے کہ گزشتہ سال کی اسی مدت کے مقابلے UPI لین دین میں 35 فیصد کا اُچھال آیا ہے۔ اِس کے مطابق سردست یومیہ اوسط لین دین 46کروڑ 60 لاکھ ہے...

August 2, 2024 9:37 AM

views 30

وزیراعظم مودی نے کَل نئی دلّی میں جاپان کے ایوان نمائندگان کے اسپیکر اور جاپان کی پارلیمنٹ اور وہاں کے کاروباری رہنماؤں سے ملاقات کی

وزیراعظم نریندر مودی نے کَل نئی دلّی میں جاپان کے ایوان نمائندگان کے اسپیکر Nukaga Fukushiro اور جاپان کی پارلیمنٹ اور وہاں کے کاروباری رہنماؤں کے ایک وفد سے ملاقات کی۔ اِس موقع پر وزیراعظم نے جاپان سے مزید سرمایہ کاری اور تکنیک کو راغب کرنے کیلئے بھارت میں کی گئی اصلاحات اور کاروبار کیلئے سازگار ما...

August 2, 2024 9:36 AM

views 14

بھارت اور ویتنام نے مختلف شعبوں میں جامع کلیدی ساجھیداری کو مستحکم بنانے اور اشتراک بڑھانے کی خاطر 9 سمجھوتوں پر دستخط کیے

بھارت اور ویتنام نے مختلف شعبوں میں جامع کلیدی ساجھیداری کو مستحکم بنانے اور اشتراک بڑھانے کی خاطر 9 سمجھوتوں پر دستخط کیے ہیں۔ اِن شعبوں میں کسٹمز، زراعت، قانونی امور، ریڈیو اور ٹیلی ویژن نشریات، کلچر اور سیاحت شامل ہیں۔ وزارت خارجہ میں مشرقی ملکوں کے امور کے سکریٹری جئے دیپ مجمدار نے کَل نئی دلّی ...

August 2, 2024 9:35 AM

views 28

بھارتی جنتاپارٹی کے قومی صدر جے پی نڈا نے کَل نئی دلّی میں ویتنام کے وزیراعظم سے ملاقات کی

بھارتی جنتاپارٹی کے قومی صدر جے پی نڈا نے کَل نئی دلّی میں ’BJP کو جانئے پہل‘ کے حصے کے طور پر ویتنام کے وزیراعظم Pham Minh Chinh سے ملاقات کی۔ جناب نڈا نے ویتنام کی کمیونسٹ پارٹی کے جنرل سکریٹری Nguyen Phu Trong کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کیا۔ دونوں رہنماؤں نے گزشتہ دہائی میں بھارت اور ویتنام کے د...

August 2, 2024 9:32 AM

views 37

لوک سبھا نے تعلیم کی وزارت کے مطالباتِ زر کو منظوری دی

لوک سبھا نے تعلیم کی وزارت کے مطالباتِ زر کو منظوری دے دی ہے۔ تعلیم کے وزیر دھرمیندر پردھان نے بتایاکہ گزشتہ برسوں میں تعلیم کی مَد میں بجٹ میں مختص رقومات میں اضافہ کیا گیا ہے اور معیاری تعلیم فراہم کرکے ہی بھارت 2047 تک 30 ٹریلین ڈالر کی معیشت کا نشانہ حاصل کرسکتا ہے۔ جناب پردھان ایوان میں تعلیم ک...

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔