قومی

August 10, 2024 9:36 AM

views 19

آج ببر شیروں کا عالمی دن منایا جارہا ہے

آج ببر شیروں کا عالمی دن منایا جارہا ہے۔ اِس دن جنگل کے بادشاہ کے تحفظ کے بارے میں بیداری میں اضافہ کرنے پر توجہ دی جارہی ہے۔ اِس دن کا مقصد ببر شیروں کی کم ہوتی ہوئی تعداد اور انہیں مختلف خطروں سے بچانے کی فوری ضرورت پر دنیا کی توجہ مبذول کرانا ہے۔ بھارت میں ببر شیروں کے تحفظ کو ثقافتی اور ماحولیات...

August 10, 2024 9:34 AM

views 33

سپریم کورٹ نے کَل کرائے جانے والے 2024 کے NEET-PG امتحان کو موخر کرنے کی ایک درخواست مسترد کردی

سپریم کورٹ نے کَل کرائے جانے والے 2024 کے NEET-PG امتحان کو موخر کرنے کی ایک درخواست مسترد کردی ہے۔ عدالت نے کہا کہ دو لاکھ طلباء کے مستقبل کو جوکھم میں ڈالنا، غیر منصفانہ ہے۔ عدالت نے اُس درخواست کو مسترد کردیا جس میں کہا گیا تھا کہ کچھ امیدواروں کیلئے امتحانات کے نامزد شہر، سہولت آمیز نہیں ہیں۔ چی...

August 10, 2024 9:40 AM

views 26

لوک سبھا اسپیکر اوم برلا نے کَل پارلیمنٹ ہاؤس کے احاطے میں 18 ویں لوک سبھا کے نو منتخب ارکان پارلیمنٹ کے لیے ایک تعارفی پروگرام کا افتتاح کیا

لوک سبھا اسپیکر اوم برلا نے کَل پارلیمنٹ ہاؤس کے احاطے میں 18 ویں لوک سبھا کے نو منتخب ارکان پارلیمنٹ کے لیے ایک تعارفی پروگرام کا افتتاح کیا۔ اِس موقع پر جناب برلا نے کہا کہ اسپیکر نظریات یا پارٹی کی بنیاد پر کام نہیں کرتا ہے، بلکہ حقیقت میں وہ تمام ممبران کے حقوق کا محافظ ہے۔ انھوں نے نئے ممبران پ...

August 10, 2024 9:31 AM

views 20

وزیر اعظم نریندر مودی آج کیرالہ میں راحت اور بازآبادکاری کوششوں کا جائزہ لینے کیلئے زمینی تودے کھسکنے سے متاثرہ وائناڑ کا دورہ کریں گے

وزیر اعظم نریندر مودی آج کیرالہ میں وائناڑ ضلعے کے، زمینی تودے گرنے کے حادثے سے متاثرہ علاقوں کا دورہ کریں گے۔ امید ہے کہ جناب مودی کنّور ہوائی اڈے پر آج صبح تقریباً گیارہ بجے پہنچیں گے۔ اس کے بعد وہ بھارتی فضائیہ کے ہیلی کاپٹر سے وائناڑ روانہ ہوجائیں گے۔ وزیراعظم نریندر مودی وائناڈ میں پچھلے مہینے ...

August 10, 2024 9:29 AM

views 24

 مرکزی کابینہ نے، پردھان منتری آواس یوجنا شہری کے دوسرے مرحلے کی منظوری دے دی

مرکزی کابینہ نے پردھان منتری آواس یوجنا شہری PMAY-U دوئم اسکیم کو منظوری دے دی ہے۔ کابینہ نے مالی سال 2024-25 سے 2028-29 کے درمیان، پردھان منتری آواس یوجنا گرامین PMAY-G پر عملدرآمد کی بھی منظوری دی ہے۔ کَل رات نامہ نگاروں سے بات کرتے ہوئے اطلاعات و نشریات کے وزیر اشونی ویشنو نے کہا کہ پردھان منتری ...

August 10, 2024 9:28 AM

views 20

 اقتصادی امور کی کابینہ کمیٹی نے 24 ہزار 657 کروڑ روپے کی لاگت والے، 8 ریلوے پروجیکٹوں کو منظوری دے دی ہے

اقتصادی امور کی کابینہ کمیٹی نے، ریلوے کی وزارت کے 8 پروجیکٹوں کو منظوری دی ہے۔ اندازہ ہے کہ اِن پروجیکٹوں پر 24 ہزار 657 کروڑ روپے کی لاگت آئے گی۔ یہ پروجیکٹ  7 ریاستوں کے 14 ضلعوں میں تعمیر کئے جائیں گے۔ یہ ریاستیں ہیں: اڈیشہ، مہاراشٹر، آندھراپردیش، جھارکھنڈ، بہار، تلنگانہ اور مغربی بنگال۔ اِن پرو...

August 10, 2024 9:25 AM

views 16

صدر جمہوریہ دروپدی مرمو آج راجدھانی Dili  میں تمورلیستے کے صدر اور وزیر اعظم کے ساتھ دوطرفہ ملاقاتیں کریں گی

صدر جمہوریہ دروپدی مرمو آج ایک دن کے سرکاری دورے پر تمور لیستے میں Dili پہنچیں۔ وہ تمورلیستے کی اعلیٰ قیادت کے ساتھ باہمی ملاقاتیں کریں گی اور وہاں آباد بھارتی برادری کے ساتھ ایک استقبالیے کے دوران بات چیت کریں گی۔ بھارت اور تمورلیستے کے درمیان دو طرفہ تعلقات میں ایک نئے دور کا آغاز کرتے ہوئے صدر جم...

August 9, 2024 9:44 PM

views 26

پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں کی کارروائی غیرمعینہ مدت تک کیلئے ملتوی کردی گئی ہے۔ پارلیمانی امور کے وزیر کرن رجیجو کا کہنا ہے کہ بجٹ اجلاس نہایت مفید اور کارآمد رہا

پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں کی کارروائی، آج غیرمعینہ مدت کیلئے ملتوی کردی گئی۔ پارلیمنٹ کا بجٹ اجلاس 22 جولائی کو شروع ہوا تھا اور یہ پیر کو ختم ہونے والا تھا۔ اسپیکر اوم برلا نے آج کہا کہ اِس دوران 15 اجلاس ہوئے جو 115 گھنٹوں پر مشتمل تھے۔ انھوں نے کہا کہ وزیر خزانہ نرملا سیتا رمن نے 23 جولائی کو 202...

August 9, 2024 9:43 PM

views 20

لوک سبھا نے آج ایک تحریک کو منظوری دی ہے جس میں وقف ترمیمی بل 2024 کا جائزہ لینے کیلئے دونوں ایوانوں کی ایک مشترکہ کمیٹی کے ایک حصے کے طور پر 21 ممبران کے نام شامل ہیں

لوک سبھا نے آج ایک تحریک کو منظوری دی ہے جس میں وقف ترمیمی بل 2024 کا جائزہ لینے کیلئے دونوں ایوانوں کی ایک مشترکہ کمیٹی کے ایک حصے کے طور پر 21 ممبران کے نام شامل ہیں۔ اِس میں دوسرے ممبروں کے علاوہ جگدمبیکاپال، نشی کانت دوبے، تیجسوی سوریا، دلیپ Saikia، گوروگگوئی، عمران مسعود، محمد جاوید، کلیان بنرج...

August 9, 2024 9:41 PM

views 29

لوک سبھا نے آج بھارتیہ Vayuyan Vidheyak 2024 کو منظوری دے دی

لوک سبھا نے آج بھارتیہ Vayuyan Vidheyak 2024 کو منظوری دے دی۔ یہ بل مرکزی حکومت کو اختیار دیتا ہے کہ وہ ہوائی جہاز کے کام کاج کو تحفظ فراہم کرنے کی غرض سے کسی بھی قسم کے ہوائی جہاز یا طیارے کے ڈیزائن، مینوفیکچرنگ، رکھ رکھاؤ، تحویل، استعمال، کام کاج، فروخت، برآمد یا درآمد کو منضبط کرنے کیلئے قواعد و ...

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔