قومی

August 12, 2024 9:54 AM

views 22

سیبی نے سرمایہ کاروں کو مشورہ دیا ہے کہ وہ پُرسکون رہیں اور ہنڈنبرگ جیسی غلط رپورٹوں پر کوئی رد عمل ظاہر کرنے سے پہلے تحمل سے کام لیں

بھارت کے تمسکات اور ایکسچینج بورڈ SEBI نے سرمایہ کاروں کو مشورہ دیا ہے کہ وہ پُرسکون رہیں اور ہنڈنبرگ جیسی غلط رپورٹس کے بارے میں ردعمل ظاہر کرنے سے پہلے تحمل سے کام لیں۔ اڈانی گروپ نے، ہنڈنبرگ کی طرف سے لگائے  الزامات کو بدنیتی اور شرپسندی پر مبنی اور عوام کو دستیاب  معلومات کو، توڑ مروڑ کر پیش کیا...

August 11, 2024 9:47 PM

views 30

وزیر اعظم نریندر مودی نے کہا ہے کہ حکومت ملک کے کسانوں کو بااختیار بنانے کی پابند ہے۔ انھوں نے آب وہوا کی تبدیلی کا سامنا کرنے اور زیادہ پیداوار دینے والی 109 قسم کی فصلوں کا اجرا کیا

وزیر اعظم نریندر مودی نے کہا ہے کہ حکومت ملک کے کسانوں کو بااختیار بنانے کی پابند ہے۔ جناب مودی نے یہ بات، زیادہ پیداوار دینے والی، آب وہوا کی تبدیلی کا سامنا کرنے والی اور زیادہ تغذیہ بخش 109 قسم کی فصلوں کو جاری کرنے کے بعد ایک سوشل میڈیا پوسٹ میں کہی۔ یہ تقریب نئی دلّی کے زرعی تحقیق کے بھارتی ادا...

August 11, 2024 9:46 PM

views 17

سیبی نے، ہنڈن برگ محققین کے الزامات سے انکار کیا ہے۔ اُس نے کہا ہے کہ مفادات کے ٹکراؤ سے نمٹنے کیلئے مناسب داخلی طریقِ کار موجود ہے

بھارت کے تمسکات اور مبادلے سے متعلق بورڈ SEBI نے Hindenburg ریسرچ کی جانب سے لگائے گئے الزامات کی تردید کی ہے اور زور دے کر کہا ہے کہ اُس کے پاس مفادات کے ٹکراؤ سے متعلق معاملات سے نمٹنے کیلئے مناسب داخلی طریقہئ کار موجود ہیں، جن میں طریقہئ کار کا انکشاف اور خود کو الگ کر لینے کا التزام شامل ہے۔ اُس...

August 11, 2024 9:44 PM

views 22

وزیر خارجہ ڈاکٹر ایس جے شنکر نے کہا ہے کہ مالدیپ، بھارت کا ایک بنیادی شراکت دار ہے اور دونوں ملک اپنے تعاون کو جدید انداز کی ایک شراکت داری میں بدلنے کے خواہاں ہیں

وزیر خارجہ ڈاکٹر ایس جے شنکر نے کہا ہے کہ مالدیپ، بھارت کیلئے بحرِ ہند کے خطے میں ایک اہم ساجھیدار ہے اور دونوں ممالک اپنے شتراک کو ایک جدید ساجھیداری میں تبدیل کرنا چاہتے ہیں۔ ڈاکٹر جے شنکر، مالدیپ میں Addu Reclamation Project اور Addu Shore Protection Project کا افتتاح کرنے کے بعد اظہار خیال کر رہ...

August 11, 2024 9:42 PM

views 21

صدر جمہوریہ دروپدی مرمو، تین ملکوں فجی، نیوزی لینڈ اور Timor Leste کے اپنے سرکاری دورے کے بعد آج شام نئی دلّی واپس آگئیں

صدر جمہوریہ دروپدی مرمو، تین ملکوں فجی، نیوزی لینڈ اور Timor Leste کے اپنے سرکاری دورے کے بعد آج شام نئی دلّی واپس آگئیں۔ دورے کے دوران دو طرفہ تعلقات کو مستحکم کیے جانے کے ساتھ ساتھ مفاہمت کے اقرار ناموں اور دو طرفہ سمجھوتوں پر دستخط کیے گئے۔ بھارت نژاد لوگوں کے ساتھ خصوصی رابطہ، اِس دورے کا اہم پہ...

August 11, 2024 9:41 PM

views 23

خواتین اور بچوں کی ترقی کی وزیر اَنّ پورنا دیوی نے ملک بھر میں خواتین اور بچوں کی خوشحالی کو یقینی بنانے کے مقصد سے مرکز اور ریاستوں کے درمیان مشترکہ کوششوں کی اہمیت کو اجاگر کیا ہے۔

خواتین اور بچوں کی ترقی کی وزیر اَنّ پورنا دیوی نے ملک بھر میں خواتین اور بچوں کی خوشحالی کو یقینی بنانے کے مقصد سے مرکز اور ریاستوں کے درمیان مشترکہ کوششوں کی اہمیت کو اجاگر کیا ہے۔ وزیر موصوف نے یہ بات کَل ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے ریاستوں میں خواتین اور بچوں کی ترقی اور سماجی بہبود کے وزیروں نیز م...

August 11, 2024 9:38 PM

views 23

نیٹ-پی جی-2024 امتحان کا آج ملک بھر کے 170 شہروں میں کامیاب انعقاد کیا گیا

نیٹ-پی جی-2024 امتحان کا آج ملک بھر کے 170 شہروں میں کامیاب انعقاد کیا گیا۔ میڈیکل سائنس امتحانات کے قومی بورڈ، NBEMS نے کہا ہے کہ اِس سال قریب دو لاکھ 28 ہزار 540 امیدواروں کو ہال ٹکٹ جاری کئے گئے تھے۔ NEET-PG امتحان کے انعقاد پر نگرانی کیلئے ایک ہزار 950 آزاد نگراں کار اور 300 فلائنگ اسکواڈ اراکین...

August 11, 2024 10:50 AM

views 24

لوک سبھا اسپیکر اوم برلا نے صحت مند اور مضبوط جمہوریت کے لیے مذاکرات اور باہمی تعاون کے ماحول کو فروغ دینے کی ضرورت پر زور دیا ہے

لوک سبھا اسپیکر اوم برلا نے صحت مند اور مضبوط جمہوریت کے لیے مذاکرات اور باہمی تعاون کے ماحول کو فروغ دینے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔ انہوں نے ان خیالات کا اظہار نئی دہلی میں نو منتخب ارکان پارلیمنٹ کے لیے منعقدہ دو روزہ تعارفی پروگرام کے اختتامی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ دنیا کی سب سے بڑی جمہوریت ک...

August 11, 2024 10:42 AM

وزیر اعظم نریندر مودی آج نئی دلّی میں فصلوں کی 109 اقسام جاری کریں گے، جو زیادہ پیداوار والی، آب وہوا کی تبدیلی کا سامنا کرنے والی اور زیادہ تغذیہ بخش ہوں گی۔

وزیر اعظم نریندر مودی آج نئی دلّی میں فصلوں کی 109 اقسام جاری کریں گے، جو زیادہ پیداوار والی، آب وہوا کی تبدیلی کا سامنا کرنے والی اور زیادہ تغذیہ بخش ہوں گی۔ اِس پروگرام کے دوران وزیر اعظم کسانوں اور سائنسدانوں سے گفتگو بھی کریں گے۔ وزیر اعظم کے دفتر نے ایک بیان میں بتایا ہے کہ فصلوں کی جو 109 اقسا...

August 11, 2024 10:37 AM

views 34

خارجہ سکریٹری وکرم مسری آج سے نیپال کے دو روزہ دورے پر

خارجہ سکریٹری وکرم مسری آج سے نیپال کے دو روزہ دورے پر ہوں گے۔ وہ نیپال کے اپنے ہم منصب    Sewa Lamsal کی دعوت پر ہمالیائی ملک کا دورہ کررہے ہیں۔ خارجہ سکریٹری کا یہ دورہ دونوں ملکوں کے درمیان باقاعدگی کے ساتھ اعلیٰ سطح کے تبادلوں کا ایک حصہ ہے۔ اُن کا یہ دورہ بھارت کی پڑوسی مقدم پالیسی کے تحت نیپال...

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔