قومی

August 12, 2024 9:47 PM

views 32

حکومت نے پی ایم- سوریہ گھر-مفت بجلی یوجنا کے تحت ماڈل شمسی گاؤں کے نفاذ کیلئے کارروائی جاتی رہنما خطوط جاری کئے ہیں

حکومت نے، پی ایم-سوریہ گھر-مفت بجلی یوجنا کے تحت ماڈل شمسی گاؤں کے نفاذ کیلئے آپریشن جاتی رہنما خطوط جاری کئے ہیں۔ نئی اور قابل تجدید توانائی کی وزارت نے آج ایک بیان میں کہا کہ اسکیم کے تحت، ملک بھر میں ہر ضلع میں ایک ماڈل شمسی گاؤں وضع کرنے پر زور دیا گیا ہے۔ وزارت نے کہا کہ اِس عنصر کیلئے 800 کروڑ...

August 12, 2024 9:41 PM

views 20

خردہ افراطِ زر کی شرح تقریباً پانچ سالوں میں، جولائی میں سب سے کم تین اعشاریہ پانچ چار فیصد رہی

اِس سال جولائی کیلئے خردہ افراطِ زر کی شرح، سال بہ سال کی بنیاد پر، 59 مہینوں میں سب سے کم ہوکر تین اعشاریہ پانچ چار فیصد رہی۔ شماریات اور پروگرام کے نفاذ کی وزارت کے ذریعے آج جاری اعداد وشمار کے مطابق گذشتہ مہینے کیلئے صارفین کی قیمتوں کے اشاریے میں کمی، بنیادی طور پر سبزیوں، پھلوں اور مسالہ جات کی...

August 12, 2024 9:39 PM

views 25

خارجہ سکریٹری وِکرم مِسری نے نیپال کے وزیر خارجہ کے ساتھ باہمی مفاد کے باہمی معاملات پر تبادلہ خیال کیا

بھارت کے خارجہ سکریٹری جناب وِکرم مِسری نے نیپال کی خارجہ سکریٹری محترمہ Sewa Lamsal کی دعوت پر 11 سے 12 اگست 2024 تک نیپال کا سرکاری دورہ کیا۔ یہ خارجہ سکریٹری کا گذشتہ مہینے عہدہ سنبھالنے کے بعد نیپال کا پہلا دورہ تھا۔ خارجہ سکریٹری نے اپنے ہم منصب نیپال کے خارجہ سکریٹری سے آج ملاقات کی۔ اُن کے وس...

August 12, 2024 9:24 PM

views 29

زراعت اور کسانوں کی بہبود کے مرکزی وزیر شیوراج سنگھ چوہان نے نیوزی لینڈ کے اپنے ہم منصب Todd McClay اور اُن کے وفد کے ساتھ آج نئی دلّی میں ایک اعلیٰ سطحی باہمی میٹنگ کی

زراعت اور کسانوں کی بہبود کے مرکزی وزیر شیوراج سنگھ چوہان نے نیوزی لینڈ کے اپنے ہم منصب Todd McClay اور اُن کے وفد کے ساتھ آج نئی دلّی میں ایک اعلیٰ سطحی باہمی میٹنگ کی۔ میٹنگ کے دوران، تبادلہئ خیال میں، دونوں ملکوں کی زرعی ترجیحات کے بارے میں معلومات شراکت کرنے اور شراکت داری کیلئے نئی راہوں کی تلا...

August 12, 2024 3:05 PM

views 27

وزیراعظم نریندر مودی نے زرعی شعبے میں تحقیق اور اختراع کی ضرورت پر زور دیا ہے

وزیراعظم نریندر مودی نے زرعی شعبے میں تحقیق اور اختراع کی ضرورت پر زور دیا ہے۔ کَل نئی دلی کے پوسا میں فصلوں کی 109 نئی اقسام کو جاری کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہا کہ اِن اقسام سے زراعت میں اختراع پر اُن کی توجہ سے مطابقت رکھتے ہوئے نتائج برآمد ہوں گے۔ کسانوں کے ساتھ بات چیت کے دوران جناب مودی نے کہا کہ...

August 12, 2024 3:02 PM

views 23

سرکار نے کہا ہے کہ ہینڈلوم اور دستکاری اشیا کی اندرون ملک فروخت اور برآمدات بڑھانے کے لیے کئی اقدامات کیے جارہے ہیں

ٹیکسٹائل کے مرکزی وزیر گری راج سنگھ نے کہا ہے کہ ہتھ کرگھا اور دستکاری اشیاء کی اندرون ملک فروخت اور برآمدات میں اضافے کی خاطر مختلف اقدامات کیے گئے ہیں۔ نئی دلی میں ہینڈلوم ایکسپو کا دورہ کرنے کے بعد وزیر موصوف نے کہا کہ اب ہتھ کرگھا کے بنکر فیشن ٹکنالوجی کے قومی انسٹی ٹیوٹ سے منسلک ہیں اور وہ نئے ...

August 12, 2024 2:56 PM

views 17

ہاتھیوں کے تحفظ کو بڑھاوا دینے کی خاطر آج ہاتھیوں کا عالمی دن منایا جارہا ہے

وزیراعظم نریندر مودی نے آج ہاتھیوں کے عالمی دن کے موقع پر ہاتھیوں کے تحفظ کے لیے وسیع پیمانے پر کی جانے والی اجتماعی کوششوں کی ستائش کی ہے۔ ایک سوشل میڈیا پوسٹ پر وزیراعظم نے کہا کہ ہماری ثقافت اور تاریخ سے ہاتھیوں کا رشتہ رہا ہے۔ جناب مودی نے اس بات کو یقینی بنانے کے لیے ہر ممکن اقدامات کرنے کے عہد...

August 12, 2024 2:50 PM

views 29

بھارتی شیئر بازاروں میں شروع کے کاروبار میں گراوٹ کے بعد اب پھر سے اچھال آیا

بھارتی شیئر بازاروں میں شروع کے کاروبار میں گراوٹ کے بعد اب پھر سے اچھال آگیا ہے۔ بامبے اسٹاک ایکسچنج کے عدد اشاریے sensex میں 378 پوائنٹ کا اچھال آیا اور یہ 80 ہزار 84 پوائنٹ پر  پہنچ گیا۔ اسی طرح نیشنل اسٹاک ایکسچنج کا نفٹی بھی 91 پوائنٹ کے اضافے کے ساتھ 24 ہزار 459 پر پہنچ گیا۔ اس سے پہلے شیئر با...

August 12, 2024 10:02 AM

views 22

وزیراعظم نریندر مودی اِس مہینے کی 25 تاریخ کو آکاشوانی پر من کی بات پروگرام میں ملک اور بیرونِ ملک کے لوگوں سے اپنے خیالات کا اظہار کریں گے۔

          وزیراعظم نریندر مودی اِس مہینے کی 25 تاریخ کو آکاشوانی پر من کی بات پروگرام میں ملک اور بیرونِ ملک کے لوگوں سے اپنے خیالات کا اظہار کریں گے۔ یہ ماہانہ ریڈیو پروگرام کا 113واں نشریہ ہوگا۔ لوگ آئندہ پروگرام کے لیے اپنے نظریات اور تجاویز کا اظہار مفت ٹیلی فون نمبر ایک آٹھ صفر صفر، ایک ایک، سا...

August 12, 2024 9:58 AM

views 15

وزیراعظم مودی نے کہا ہے کہ سبھی ایتھلیٹس نے، اپنے طرف سے بہترین کاکردگی پیش کی ہے اور ہر ایک بھارتی کو اُن پر فخر ہے

وزیراعظم نریندر مودی نے کہا ہے کہ سبھی ایتھلیٹس نے اپنی طرف سے بھرپور کوشش کی اور ہر بھارتی شہری کو اُن پر فخر ہے۔ وزیراعظم نے سوشل میڈیا پر پیرس اولمپکس 2024 میں بھارتی ایتھلیٹس کی کارکردگی کی ستائش کی۔ ایکس پر ایک پوسٹ میں جناب مودی نے کہا کہ وہ کھیلوں میں پوری بھارتی ٹیم کی کوششوں کی قدر کرتے ہیں...

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔