قومی

August 13, 2024 9:46 PM

views 26

اقلیتی امور کے وزیر کرن رجیجو نے اقلیتی امور کے وزیرمملکت جارج Kurian کے ساتھ آج نئی دلّی میں حج ایپلی کیشن – 2025 اور Jiyo Parsi اسکیم پورٹل کا آغاز کیا

اقلیتی امور کے وزیر کرن رجیجو نے اقلیتی امور کے وزیرمملکت جارج Kurian کے ساتھ آج نئی دلّی میں حج ایپلی کیشن - 2025 اور Jiyo Parsi اسکیم پورٹل کا آغاز کیا۔ آغاز کے بعد میڈیا سے خطاب کرتے ہوئے جناب رجیجو نے کہا کہ سعودی عرب نے حج 2025 کیلئے بھارت کو ایک لاکھ 75 ہزار سے زیادہ حج زائرین کا کوٹہ الاٹ کیا...

August 13, 2024 9:44 PM

views 17

بھارت کی ٹیلی کام ریگولیٹری اتھارٹی نے لازمی قرار دیا ہے کہ صوتی پرموشنل کالز کرنے کا سلسلہ فوری طور پر بند کردیں تاکہ SPAM کالز کی بڑھتی ہوئی تعداد کو روکا جاسکے

بھارت کی ٹیلی کام ریگولیٹری اتھارٹی TRAI نے لازمی قرار دیا ہے کہ تمام Access Service Providers، تمام غیر اندراج شدہ سینڈرس یا ٹیلی مارکیٹرس کی جانب سے صوتی پرموشنل کالز کرنے کا سلسلہ فوری طور پر بند کردیں تاکہ SPAM کالز کی بڑھتی ہوئی تعداد کو روکا جاسکے۔ مواصلات کی وزارت نے کہا کہ اگر کوئی غیراندراج...

August 13, 2024 2:39 PM

views 30

ملک بھر میں ’ہرگھرترنگا‘ ریلیوں کا اہتمام کیا جارہا ہے۔ نائب صدر جمہوریہ جگدیپ دھنکھڑ نے نئی دلی میں ریلی کو جھنڈی دکھا کر روانہ کیا

آئندہ جمعرات کو منعقد ہونے والی یومِ آزادی کی تقریبات سے قبل ’ہر گھر ترنگا‘ مہم کے حصے کے طور پر ملک بھر میں ریلیوں کا اہتمام کیا جارہا ہے۔ شہریوں میں حب الوطنی کے جذبے کو فروغ دینے کیلئے، اِس مہینے کی 15 تاریخ تک یہ مہم منعقد کی جارہی ہے۔ اس مہم کے تحت حکومت نے عوام پر زور دیا ہے کہ وہ اپنے اپنے گھ...

August 13, 2024 2:38 PM

views 13

نرملاسیتارمن نے بھارت کو ایک ترقی یافتہ ملک بنانے کے لیے اختراعی اور سائنسی سوچ کے ساتھ ساتھ فوری حل تلاش کرنے پر زور دیا

مرکزی وزیر خزانہ نرملا سیتا رمن نے بھارت کو ایک ترقی یافتہ ملک بنانے کے لیے اختراعی اور سائنسی سوچ کے ساتھ ساتھ فوری حل تلاش کرنے پر زور دیا ہے۔ وہ آج بھوپال کے انڈین انسٹی ٹیوٹ آف سائنس ایجوکیشن اینڈ ریسرچ IISER کی گیارہویں تقسیم اسناد کی تقریب سے خطاب کررہی تھیں۔ اس موقع پر مدھیہ پردیش کے وزیر اعل...

August 13, 2024 2:36 PM

views 48

حکومت‘ ماہی گیروں کی سیکورٹی کو یقینی بنانے کیلئے سمندری ماہی گیر کشتیوں میں ایک لاکھ Transponder آلات نصب کرے گی

حکومت تجارت کو فروغ دینے اور ماہی گیروں کی سیکورٹی کے لیے سمندری ماہی گیر کشتیوں میں ایک لاکھ Transponder آلات نصب کرے گی۔ نئی دلی میں ماہی پروری کے شعبے میں خلائی ٹکنالوجیز کے ایپلی کیشن سے متعلق ایک قومی سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے ماہی پروری کے وزیر راجیورنجن سنگھ نے کہا ہے کہ اگر کوئی ماہی گیر ملک...

August 13, 2024 2:34 PM

views 18

بھارتی فضائیہ اب تک کی سب سے بڑی کثیرسطحی فضائی مشق ’ترنگ شکتی‘ کی میزبانی کررہی ہے

بھارتیہ فضائیہ اب تک کی اپنی سب سے بڑی کثیر جہتی فضائی دفاعی مشق تَرنگ شکتی کی میزبانی کررہی ہے۔ یہ مشق تمل ناڈو کے Sulur میں جاری ہے، جس کا مقصد بھارتی فضائیہ کی فوجی صلاحیتوں کو اُجاگر کرنا اور بین الاقوامی تعاون کو مستحکم کرنا ہے۔ اسٹریٹیجک نقطہ نظر سے اہم اِس مشق میں گیارہ ممالک اپنے جنگی طیاروں...

August 13, 2024 9:58 AM

views 28

سرکار وسیع تر صلاح مشورے کے بعد نشریاتی خدمات سے متعلق بل کا نیا مسودہ مرتب کرے گی۔ اِس سلسلے میں تجویزیں اور رائے حاصل کرنے کی آخری تاریخ بڑھا کر 15 اکتوبر کردی گئی ہے

اطلاعات و نشریات کی وزارت نے نشریاتی خدمات کو منضبط کرنے سے متعلق بل کے مسودے پر تجویزیں اور رائے حاصل کرنے کی تاریخ اِس سال 15 اکتوبر تک بڑھا دی ہے اور کہا ہے کہ تفصیلی صلاح مشورے کے بعد مذکورہ بل کا نیا مسودہ شائع کیا جائے گا۔ اِس بل کا مسودہ متعلقہ اداروں اور عام لوگوں کی رائے حاصل کرنے کیلئے وضا...

August 13, 2024 9:57 AM

views 19

اطلاعات ونشریات کی وزارت نے سبھی پرائیویٹ سیٹیلائٹ ٹی وی چینلس کو ایک ایڈوائزری جاری کرکے اُن سے کہا ہے کہ قدرتی آفات اور تباہی کے ویڈیو تاریخ اور وقت کے ساتھ دکھائیں

اطلاعات ونشریات کی وزارت نے سبھی پرائیویٹ سیٹیلائٹ ٹی وی چینلس کو ایک ایڈوائزری جاری کرکے اُن سے کہا ہے کہ وہ قدرتی آفات کے ویڈیو، تاریخ اور وقت کے ساتھ دکھائیں۔ ایڈوائزری میں کہا گیا ہے کہ جب بھی کوئی قدرتی آفت یا تباہی کا کوئی واقعہ پیش آتا ہے تو ٹی وی چینلس کئی دن تک لگاتار اس کی coverage کرتے ہی...

August 13, 2024 9:48 AM

views 25

بھارتی موسمیات محکمے نے اگلے دو دن کے دوران ملک کے وسطی، شمال مشرقی اور جنوبی حصوں میں شدید بارش کے امکان کے مدنظر اورینج الرٹ جاری کیا ہے

بھارت کے محکمہ موسمیات (IMD) نے ملک کے وسطی، شمال مشرقی اور جنوبی حصوں میں اگلے چار دن کے دوران شدید بارش کے لیے اورینج الرٹ جاری کیا ہے۔ موسمیات کے محکمے کے مطابق راجستھان، اترپردیش اور  شمال مشرقی بھارت کے زیادہ تر حصوں میں اگلے 7 دن تک دور دور تک شدید بارش ہوگی۔ آکاشوانی نیوز سے بات چیت کرتے ہوئے...

August 13, 2024 9:36 AM

views 38

بھارتی موسمیات محکمے نے اگلے دو دن کے دوران ملک کے وسطی، شمال مشرقی اور جنوبی حصوں میں شدید بارش کے امکان کے مدنظر اورینج الرٹ جاری کیا ہے

بھارت کے محکمہ موسمیات (IMD) نے ملک کے وسطی، شمال مشرقی اور جنوبی حصوں میں اگلے چار دن کے دوران شدید بارش کے لیے اورینج الرٹ جاری کیا ہے۔ موسمیات کے محکمے کے مطابق راجستھان، اترپردیش اور  شمال مشرقی بھارت کے زیادہ تر حصوں میں اگلے 7 دن تک دور دور تک شدید بارش ہوگی۔ آکاشوانی نیوز سے بات چیت کرتے ہوئے...

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔