قومی

August 15, 2024 11:04 AM

views 29

صدر جمہوریہ دروپدی مرمو نے یوم آزادی کے موقع پر مسلح افواج اور مرکزی مسلح پولیس فورس کیلئے بہادری کے 103 ایوارڈ کو منظوری دی ہے

صدرِ جمہوریہ دروپدی مرمو نے یومِ آزادی کے موقع پر مسلح افواج اور مرکزی مسلح پولیس فورسز کے اہلکاروں کو 103 شجاعت ایوارڈ دیئے جانے کی منظوری دی ہے۔ یہ ہیں: تین بعد از مرگ سمیت چار کیرتی چکر، چار بعد از مرگ سمیت 18 شوریہ چکر اور سینا میڈل شجاعت کیلئے ایک Bar۔ شجاعت کیلئے ایوارڈس میں دو بعد از مرگ سمیت...

August 15, 2024 11:03 AM

views 22

بھارت نے دلدلی زمین نیٹ ورک میں تین نئے  Ramsar مقامات کا اضافہ کیا ہے

ماحولیات، جنگلات اور آب وہوا کی تبدیلی کے وزیر بھوپیندر یادو نے کہاہے کہ بھارت نے دَلدَلی زمین کے اپنے نیٹ ورک میں مزید تین رامسَر مقامات کا اضافہ کیا ہے،  جس سے رامسَرمقامات کی تعداد 85 ہوگئی ہے۔ تمل ناڈو میں     واقع Nanjarayan Bird Sanctuary اور Kazhuveli Bird Sanctuary نیز مدھیہ پردیش میں واقع T...

August 14, 2024 10:19 PM

views 31

ابھرتی ہوئی ٹیکنا لوجی اور اے آئی کے استعمال سے ملک میں آئی آئی ٹیز کو بہتر بنانے میں مدد ملے گی: جَیَنت چودھری

ہنر کے فروغ کے مرکزی وزیر جَیَنت چودھری نے کہا ہے کہ ابھرتی ہوئی ٹیکنا لوجی اور AI کے استعمال سے ملک میں ITIs کو بہتر بنانے میں مدد ملے گی۔ انہوں نے کہا کہ AI کی بدلاؤ کی طاقت کو بروئے کار لانے کیلئے طلباء کو تیار کرنا ایک اہم کردار ادا کرے گا کیونکہ 2025 تک بھارت کی  GDP نشو و نما کے 500 ارب امریکی...

August 14, 2024 10:14 PM

views 18

سینئر آئی ایس افسر گووند موہن کو آج نیا مرکزی داخلہ سکریٹری مقرر کیا گیا ہے

سینئر آئی ایس افسر گووند موہن کو آج نیا مرکزی داخلہ سکریٹری مقرر کیا گیا ہے۔ وہ اجے کمار بھلاّ کی جگہ لیں گے، جن کی مدت اِس مہینے کی 22 تاریخ کو ختم ہورہی ہے۔ 1989 بیچ کے IAS افسر جناب موہن، فی الحال ثقافت کی وزارت میں سکریٹری ہیں۔ کابینہ کی تقرریوں سے متعلق کمیٹی نے، اُن کے نام کو منظوری دی ہے۔ x

August 14, 2024 10:12 PM

views 22

صدرِ جمہوریہ دروپدی مرمو نے یومِ آزادی کے موقع پر مسلح افواج اور مرکزی مسلح پولیس فورسز کے اہلکاروں کو 103 شجاعت ایوارڈ دیئے جانے کی منظوری دی ہے

صدرِ جمہوریہ دروپدی مرمو نے یومِ آزادی کے موقع پر مسلح افواج اور مرکزی مسلح پولیس فورسز کے اہلکاروں کو 103 شجاعت ایوارڈ دیئے جانے کی منظوری دی ہے۔ یہ ہیں: تین بعد از مرگ سمیت چار کیرتی چکر، چار بعد از مرگ سمیت 18 شوریہ چکر اور سینا میڈل شجاعت کیلئے ایک Bar۔ شجاعت کیلئے ایوارڈس میں دو بعد از مرگ سمیت...

August 14, 2024 10:10 PM

views 29

صدر جمہوریہ دروپدی مرمو نے زور دے کر کہا ہے کہ بھارت گوناگونیت اور تکثریت کے ساتھ ایک متحد ملک کے طور پر آگے بڑھ رہا ہے

صدر جمہوریہ دروپدی مرمو نے آج کہا کہ بھارت گوناگونیت اور تکثیریت کے ساتھ متحد ہوکر آگے بڑھ رہا ہے۔ اب وقت آگیا ہے کہ پرانے طور طریقوں کو ترک کیا جائے جو سماجی عدم مساوات کو فروغ دیتے ہیں۔ یوم آزادی کے موقع پر قوم سے اپنے خطاب میں صدر جمہوریہ نے کہا کہ ہر کسی کی شمولیت، ملک کی سماجی زندگی کے ہر پہلو ...

August 14, 2024 10:08 PM

views 31

ملک کل اپنا یومِ آزادی منانے کیلئے پوری طرح تیار ہے۔ وزیر اعظم نریندر مودی نئی دلّی میں لال قلعہ کی فصیل سے قوم سے خطاب کریں گے

وزیر اعظم نریندر مودی کَل دلّی کے تاریخی لال قلعے سے 78 واں یومِ آزادی منانے میں ملک کی قیادت کریں گے۔ وہ قومی پرچم لہرائیں گے اور مشہور یاد گاری عمارت کی فصیل سے قوم سے خطاب کریں گے۔ اِس سال کے یومِ آزادی کا موضوع ہے، ”وِکسِت بھارت @ 2047“۔ وزارتِ دفاع نے کہا ہے کہ یومِ آزادی کی تقریبات 2047 تک بھا...

August 14, 2024 10:06 PM

views 34

وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ نے کہا ہے کہ حکومت نے ملک کے دفاعی سیکٹر کو خود کفیل بنانے کیلئے متعدد اصلاحات کیے ہیں

وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ نے کہا ہے کہ حکومت نے ملک کے دفاعی شعبے کو خود کفیل بنانے کی غرض سے کئی اصلاحات کی ہیں۔ آج شام یومِ آزادی کے موقع پر آکاشوانی سے مسلح افواج سے خطاب کرتے ہوئے، جناب سنگھ نے کہا کہ گذشتہ دس برس میں گھریلو کمپنیوں سے چھ لاکھ کروڑ روپے کی مالیت کے دفاعی ساز و سامان خریدے گئے ہیں۔...

August 14, 2024 3:25 PM

views 30

حج 2025 کیلئے درخواستوں کا سلسلہ شروع، درخواستیں اگلے مہینے کی 9 تاریخ تک داخل کی جاسکیں گی

حج 2025 کیلئے درخواست فارم کا سلسلہ شروع ہوگیا ہے۔ درخواستیں اگلے مہینے کی 9 تاریخ تک دی جاسکتی ہیں۔ اقلیتوں سے متعلق اُمور کے وزیر کرن رجیجو نے اسی محکمے کے وزیر مملکت George Kurien کے ہمراہ کَل نئی دلی میں Haj Application-2025 کا آغاز کیا۔ بعد میں میڈیا سے خطاب کرتے ہوئے جناب رجیجو نے بتایا کہ سعو...

August 14, 2024 2:17 PM

views 32

صدر جمہوریہ دروپدی مرمو یوم آزادی سے قبل آج شام ملک سے خطاب کریں گی

صدر جمہوریہ دروپدی مرمو 78ویں یوم آزادی سے قبل آج شام سات بجے ملک سے خطاب کریں گی۔ اُن کی یہ تقریر آکاشوانی کے پورے نیٹ ورک پر ہندی میں نشر کی جائے گی۔ ساتھ ہی دُوردرشن کے سبھی چینلس پر اِسے ٹیلی کاسٹ کیا جائے گا۔ اِس کے بعد اُن کا خطاب انگریزی میں ہوگا۔ دُوردرشن پر ہندی اور انگریزی میں اُن کے خطاب ...

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔