قومی

August 16, 2024 9:35 AM

views 35

زراعت کے مرکزی وزیر شیوراج سنگھ چوہان نے مختلف طرح کی کیڑے مار اور جراثیم کُش دواؤں کے بارے میں کسانوں کو جانکاری دینے کی خاطر قومی نگرانی نظام کا افتتاح کیا۔

زراعت اور کسانوں کی بہبود کے مرکزی وزیر شیوراج سنگھ چوہان نے کل نئی دلی میں قومی نگرانی نظام NPSS کا آغاز کیا۔ جناب چوہان نے اس بات کو اجاگر کیاکہ NPSS کے ذریعے کسان مختلف طرح کی کیڑے مار اور جراثیم کش دواؤں کے بارے میں معلومات حاصل کرسکیں گے اور اُن کے مضر اثرات سے اپنی فصلوں کو بچاسکیں گے۔ اس موقع...

August 16, 2024 9:34 AM

views 21

آج سابق وزیراعظم اٹل بہاری واجپئی کو اُن کی برسی پر خراجِ عقیدت پیش کیا جا رہا ہے۔

آج سابق وزیراعظم اور بھارت رتن اٹل بہاری واجپئی کو اُن کی برسی پر خراجِ عقیدت پیش کیا جا رہا ہے۔ نئی دلی میں  اٹل بہاری واجپئی کی سمادھی Sadaiv Atal پر ایک   دعائیہ جلسے کا اہتمام کیا گیا ہے۔ صدر جمہوریہ دروپدی مرمو، نائب صدر جمہوریہ جگدیپ دھنکھڑ اور وزیراعظم نریندر مودی نے اٹل جی کی سمادھی پر عقیدت...

August 15, 2024 9:50 PM

views 38

وزیر اعظم نریندر مودی نے 78 ویں یومِ آزادی کے موقع پر شہیدوں اور مجاہدین آزادی کو خراج عقیدت پیش کرنے میں ملک کی قیادت کی

وزیر اعظم نریندر مودی نے آج 78ویں یومِ آزادی کے موقع پر شہیدوں اور مجاہدین آزادی کو خراج عقیدت پیش کرنے میں ملک کی قیادت کی۔ آج صبح نئی دلّی میں لال قلعہ کی فصیل پر قومی پرچم لہرانے کے بعد ملک سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم نے ملک کی ترقی کے مختلف پہلوؤں کو ملحوظِ خاطر رکھتے ہوئے کئی طرح کے مقاصد کا خا...

August 15, 2024 9:46 PM

views 18

خلائی تحقیق کی بھارتی تنظیم اسرو، کرۂ ارض کے مشاہدے کیلئے کل اپنا ایک نیا سیٹلائٹ SSLV-D3 خلا میں چھوڑے گی

خلائی تحقیق کی بھارتی تنظیم اسرو، کرۂ ارض کے مشاہدے کیلئے کل اپنا ایک نیا سیٹلائٹ SSLV-D3 خلا میں چھوڑے گی۔ اِس سیٹلائٹ کو سری ہری کوٹہ کے ستیش دھون خلائی مرکز سے کل صبح 9 بج کر 17 منٹ پر چھوڑا جائے گا۔ یہ اِس کی تیسری ترقیاتی پرواز ہوگی۔ سیٹلائٹ کو چھوڑے جانے سے 6 گھنٹے پہلے الٹی گنتی شروع ہوجائے گ...

August 15, 2024 9:43 PM

views 18

صدر جمہوریہ دروپدی مرمو نے 78 ویں یومِ آزادی کے موقع پر آج شام راشٹرپتی بھون میں ایک استقبالیے کا اہتمام کیا

صدر جمہوریہ دروپدی مرمو نے 78 ویں یومِ آزادی کے موقع پر آج شام راشٹرپتی بھون میں ایک استقبالیے کا اہتمام کیا۔ اِس موقع پر نائب صدر جمہوریہ جگدیپ دھنکھڑ، وزیر اعظم نریندر مودی، سابق صدر جمہوریہ رام ناتھ کووند، لوک سبھا کے اسپیکر اوم برلا اور بھارت کے چیف جسٹس ڈی وائی چندر چوڑ بھی موجود تھے۔ اِس کے عل...

August 15, 2024 9:40 PM

views 26

نائب صدر جمہوریہ جگدیپ دھنکھڑ کَل سے تلنگانہ اور آندھراپردیش کے دو دن کے دورے پر رہیں گے

نائب صدر جمہوریہ جگدیپ دھنکھڑ کَل سے تلنگانہ اور آندھراپردیش کے دو دن کے دورے پر رہیں گے۔ اپنے دورے کے پہلے دن جناب دھنکھڑ تلنگانہ میں حیدرآباد میں Kanha Shanti Vanam جائیں گے۔ اپنے دورے کے دوسرے دن نائب صدر جمہوریہ آندھراپردیش میں Nellore میں اکشر ودیالیہ کیمپس اور ہنرمندی کے فروغ سے متعلق مرکز، سو...

August 15, 2024 9:38 PM

views 33

زراعت اور کسانوں کی بہبود کے مرکزی وزیر شیوراج سنگھ چوہان نے آج نئی دلّی میں وبا پھیلانے والے حشرات کی نگرانی سے متعلق قومی نظام- NPSS کا افتتاح کیا

زراعت اور کسانوں کی بہبود کے مرکزی وزیر شیوراج سنگھ چوہان نے آج نئی دلّی میں وبا پھیلانے والے حشرات کی نگرانی سے متعلق قومی نظام- NPSS کا افتتاح کیا۔ جناب چوہان نے اس بات کو اجاگر کیا کہ NPSS کے ذریعہ، کسان مختلف اقسام کے جراثیم کُش اور کیڑے مار دواؤں سے واقف ہوسکیں گے اور ان کے مضر اثرات سے اپنی فص...

August 15, 2024 3:19 PM

views 29

وزیر اعظم نریندر مودی نے 78 واں یومِ آزادی منانے میں ملک کی قیادت کی

ملک آج 78 واں یومِ آزادی منا رہا ہے۔ وزیر اعظم نریندر مودی نے تاریخی لال قلعہ کی فصیل پر قومی پرچم لہرایا اور مجاہدینِ آزادی اور شہیدوں کو خراجِ عقیدت پیش کرنے میں ملک کی قیادت کی۔ لال قلعہ کی فصیل سے خطاب کرتے ہوئے، وزیر اعظم نے کہا کہ ملک ہر شہید اور مجاہدِ آزادی کا مرہونِ منت ہے، جنہوں نے ملک کے ...

August 15, 2024 11:06 AM

views 39

وزیراعظم کا کہنا ہے کہ بھارت کا خلاء کا درخشاں شعبہ، بھارت کو ایک مضبوط ملک بنانے میں اہم رول ادا کررہا ہے

اپنے خطاب میں وزیراعظم مودی نے کہاکہ یہ ملک ہرشہید اور مجاہد آزادی کا مقروض اور اُن کا احسان مند ہے۔   انہوں نے کہاکہ آج کا دن اُن عظیم ہستیوں کو سلام پیش کرنے کا موقع ہے جو پورے عزم کے ساتھ ملک کی حفاظت، اِس کی تعمیر اور ملک کو نئی بلندیوں تک لے جانے کیلئے وقف ہیں۔ جناب مودی نے کہاکہ ملک مجاہدین آز...

August 15, 2024 11:05 AM

views 44

سرکار اگلے پانچ برسوں میں 75 ہزار نئی میڈیکل سیٹوں کا اضافہ کرے گی

وزیراعظم نریندر مودی نے مزید کہا کہ آئندہ 5 برسوں میں میڈیکل سیٹوں میں 75 ہزار کا اضافہ کیا جائے گا۔ جناب مودی نے کہا کہ طلباء نے بیرون ملک طبی تعلیم کیلئے لاکھوں اور کروڑوں روپے خرچ کئے ہیں۔ لہٰذا حکومت آئندہ 5 برسوں میں میڈیکل سیٹیوں 75 ہزار کا اضافہ کرے گی۔ اس سے ملک میں طبی تعلیم تک رسائی میں اض...

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔