قومی

August 17, 2024 10:17 AM

views 26

بھارت آج، ورچوئل وسیلے سے تیسری وائس آف گلوبل ساؤتھ سمٹ  کی میزبانی کرے گا۔

  بھارت، ورچوئل وسیلے سے تیسری وائس آف گلوبل ساؤتھ سمٹ کی میزبانی کرے گا۔ اِس سربراہ کانفرنس کا موضوع ہے: پائیدار مستقبل کیلئے ایک با اختیار عالمی خطہئ جنوب۔ نئی دلّی میں نامہ نگاروں کو جانکاری دیتے ہوئے وزارت خارجہ کے ترجمان رندھیر جیسوال نے کہا کہ عالمی خطہئ جنوب کے تمام ممالک کو، اِس سربراہ کانفر...

August 17, 2024 10:15 AM

views 32

مرکزی کابینہ نے بینگلورو، تھانے اور پُنے کے لیے، تین میٹرو ریل پروجیکٹوں کو منظوری دی ہے۔

  مرکزی کابینہ نے ملک میں تین نئے میٹرو ریل پروجیکٹوں کو منظوری دے دی ہے۔ ان پروجیکٹوں میں بینگلورو میٹرو کے تین مرحلے، جن پر 15 ہزار 611 کروڑ روپے، Thane Integral Ring میٹرو ریل پروجیکٹ، جس پر 12 ہزار 200 کروڑ روپے اور پُنے میٹرو Phase-1 پروجیکٹ کو Swargate سے Katraj تک توسیع دیے جانے کا پروجیکٹ شا...

August 17, 2024 10:13 AM

views 31

انڈین میڈیکل ایسوسی ایشن نے، کولکتہ میں ایک ریزیڈینٹ ڈاکٹر کی آبروریزی اور قتل کے خلاف احتجاج میں، آج 24 گھنٹے کی ملک گیر ہڑتال کا اعلان کیا ہے۔

بھارتی میڈیکل ایسوسی ایشن IMAنے کولکتہ میں مغربی بنگال کے سرکاری RG KAR میڈیکل کالج اور اسپتال میں ایک خاتون ٹرینی ڈاکٹر کی عصمت دری اور قتل کے واقعے کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے آج 24گھنٹے کی ملک گیر ہڑتال کا اعلان کیاہے۔ IMA نے آج صبح چھ بجے سے غیرایمرجنسی اور OPD خدمات انجام نہ دینے کا اعلان کیاہے۔ ت...

August 16, 2024 10:05 PM

views 37

جموں وکشمیر میں اسمبلی انتخابات تین مرحلوں میں اگلے مہینے کی 18 تاریخ سے شروع ہوں گے۔ ہریانہ میں ایک ہی مرحلے میں یکم اکتوبر کو پولنگ ہوگی

جموں وکشمیر میں اسمبلی انتخابات تین مرحلوں میں اگلے مہینے کی 18 تاریخ سے شروع ہوں گے، جبکہ ہریانہ میں ایک ہی مرحلے میں یکم اکتوبر کو ہوں گے۔ جموں وکشمیر اور ہریانہ دونوں کے 90 ممبران پر مشتمل اسمبلی حلقوں کیلئے ووٹوں کی گنتی 4 اکتوبر کو ہوگی۔ چیف الیکشن کمشنر راجیو کمار نے نئی دلّی میں ایک پریس کانف...

August 16, 2024 10:03 PM

views 29

مرکز نے تین میٹرو پروجیکٹوں اور دو نئے ایئرپورٹ سہولیات کی منظوری دی ہے

مرکزی کابینہ نے ملک میں تین نئے میٹرو ریل پروجیکٹوں کو منظوری دی ہے۔ ان میں بنگلور میٹرو کا 15 ہزار 600 کروڑ روپئے کی لاگت والا تیسرا مرحلہ، 12 ہزار 200 کروڑ روپئے کی لاگت والا تھانے Integral Ring میٹرو اور تقریباً تین ہزار کروڑ روپئے کی لاگت والے پونے میٹرو ایکسٹینشن پروجیکٹ شامل ہیں۔ نئی دلّی میں ...

August 16, 2024 9:50 PM

views 22

کولکتہ میں خاتون ڈاکٹر کی مبینہ عصمت دری اور قتل کے خلاف احتجاج کی وجہ سے ملک بھر کے بہت سے شہروں میں طبی خدمات متاثر ہوئی ہیں

کولکتہ میں ایک ٹرینی پوسٹ گریجویٹ ڈاکٹر کی عصمت دری اور قتل کے خلاف مختلف میڈیکل تنظیموں کی طرف سے جاری احتجاج کی وجہ سے ملک بھر کے مختلف شہروں میں طبی خدمات متاثر ہوئی ہیں۔ بہار میں پٹنہ میڈیکل کالج اور اسپتال اور نالندہ میڈیکل کالج اور اسپتال کے ریزیڈنٹ ڈاکٹر آج غیرمعینہ ہڑتال پر چلے گئے۔ مہاراشٹر...

August 16, 2024 9:47 PM

views 27

مرکزی وزارتِ صحت نے اداروں کے سربراہوں کو ہدایت دی ہے کہ وہ ڈاکٹروں کے خلاف تشدد کے کیس میں 6 گھنٹے کے اندر ادارہ جاتی FIR درج کرائیں

صحت کی مرکزی وزارت نے ہدایت دی ہے کہ ادارے کے سربراہ ڈاکٹروں کے خلاف تشدد کے کیس میں زیادہ سے زیادہ 6 گھنٹے کے اندر ایک ادارہ جاتی FIR درج کرانے کے ذمے دار ہوں گے۔ صحت خدمات کے ڈائریکٹر جنرل Atul گوئل نے اِس سلسلے میں مرکزی سرکار کے اسپتالوں اور میڈیکل کالجوں کے سربراہوں کو ایک خط لکھا ہے۔ کولکتہ می...

August 16, 2024 9:52 PM

views 26

دوہزار بائیس کیلئے قومی فلم ایوارڈس کا اعلان کیا گیا ہے۔ ریشبھ شیٹھی کو بہترین اداکار جبکہ Nithya Menen اور مانسی پاریکھ کو تمل اور گجراتی فلموں کیلئے بہترین اداکارہ کا ایوارڈ دیا گیا ہے

دوہزار بائیس کیلئے 70ویں قومی فلم ایوارڈس کا آج نئی دلّی میں اعلان کیا گیا۔ فلم Kantara میں بہترین اداکاری کیلئے Rishab Shetty کو بہترین اداکار کا ایوارڈ دیا گیا۔ تمل فلم Thiru Chitram Balam میں بہترین اداکاری کیلئے Nithya Menen جبکہ گجراتی فلم کَچھ ایکسپریس میں شاندار کارکردگی کیلئے مانسی پاریکھ کو...

August 16, 2024 9:44 PM

views 26

سرکار کسانوں کو سائنس کی معلومات فراہم کرنے کیلئے ریڈیو پر کسانوں کی بات کا ایک پروگرام شروع کرے گی

سرکار کسانوں کو سائنس کی معلومات فراہم کرنے کیلئے ریڈیو پر کسانوں کی بات کا ایک پروگرام شروع کرے گی۔ یہ وزیر اعظم نریندر مودی کے ماہانہ من کی بات پروگرام کے طرز پر ہوگا، جو آکاشوانی سے نشر کیا جائے گا۔ نئی دلّی میں کسانوں سے بات چیت کرتے ہوئے زراعت اور کسانوں کی بہبود کے مرکزی وزیر شیوراج سنگھ چوہان...

August 16, 2024 9:43 PM

views 27

عوامی نشریاتی ادارے پرسار بھارتی اور سنسد ٹیلی ویژن کے درمیان آج پارلیمنٹ میں ایک مفاہمت نامے پر دستخط کیے گئے

عوامی نشریاتی ادارے پرسار بھارتی اور سنسد ٹیلی ویژن کے درمیان آج پارلیمنٹ میں ایک مفاہمت نامے پر دستخط کیے گئے۔ اِس مفاہمت نامے کا تبادلہ سنسد ٹی وی کے چیف ایگزیکٹیو آفیسر Rajit Punhani اور پرسار بھارتی کے CEO گورو دیویدی کے علاوہ دونوں اداروں کے سینئر افسران کی موجودگی میں کیا گیا۔ مفاہمت نامے کے م...

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔