قومی

August 17, 2024 9:50 PM

views 21

بی جے پی کے قومی عہدیداروں کی میٹنگ آج نئی دلّی میں ہوئی، جس میں پارٹی کی رکنیت کی مہم کے معاملے پر تبادلہئ خیال کیا گیا

بی جے پی کے قومی عہدیداروں کی میٹنگ آج نئی دلّی میں ہوئی، جس میں پارٹی کی رکنیت کی مہم کے معاملے پر تبادلہئ خیال کیا گیا۔ پارٹی کے صدر جے پی نڈا نے اِس میٹنگ کی صدارت کی۔ مرکزی وزیر اور BJP کے سرکردہ لیڈر امت شاہ اور پارٹی کے دیگر سرکردہ رہنماؤں نے بھی میٹنگ میں شرکت کی۔ میٹنگ کے بعد نامہ نگاروں سے ...

August 17, 2024 9:45 PM

views 21

وزیر اعظم نریندر مودی نے متوازن اور جامع ترقی کی خاطر گلوبل ساؤتھ کے ساجھیدار ملکوں کی معاونت کیلئے ایک جامع عالمی ترقیاتی سمجھوتے کی تجویز پیش کی ہے

وزیر اعظم نریندر مودی نے بھارت کی طرف سے ایک جامع عالمی ترقیاتی سمجھوتے کی تجویز پیش کی ہے۔ انھوں نے کہا کہ اِس سمجھوتے کی بنیاد، بھارت کے ترقی کے سفر اور ترقیاتی ساجھیداری کے تجربے پر ہوگی۔ وزیر اعظم نے آج عالمی خطہ جنوب کے ترقی پذیر اور کم ترقی یافتہ ملکوں کی تیسری سربراہ کانفرنس کے اختتام پر اظہا...

August 17, 2024 9:44 PM

views 17

وزیر خارجہ ڈاکٹر ایس جے شنکر نے اقوام متحدہ کی اصلاحات کی ضرورت دوہرائی ہے

وزیر خارجہ ڈاکٹر ایس جے شنکر نے کہا ہے کہ بھارت کی میزبانی میں ورچوئل وسیلے سے منعقد کی گئی عالمی گلوبل ساؤتھ کی آواز سے متعلق تیسری سربراہ کانفرنس میں خوراک، صحت اور توانائی کی یقینی فراہمی سمیت مختلف اہم معاملات پر تبادلہئ خیال کیا گیا۔ سربراہ کانفرنس کے اختتام کے بعد میڈیا سے خطاب کرتے ہوئے ڈاکٹر...

August 17, 2024 9:42 PM

views 16

کولکاتا میں آبروریزی اور قتل کیس کے معاملے پر ڈاکٹروں کے احتجاج کی وجہ سے پورے ملک میں طبی خدمات متاثر ہیں

کولکاتا میں R.G. Kar میڈیکل کالج اسپتال میں ایک خاتون ڈاکٹر کی آبروریزی اور قتل کے معاملے پر پورے ملک میں ڈاکٹروں کے مختلف فورموں اور انجمنوں کے احتجاج اور مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے۔ ہمارے نامہ نگار نے بتایا ہے کہ مختلف شہروں میں صرف ایمرجنسی خدمات کام کر رہی ہیں۔ انڈین میڈیکل ایسوسی ایشن نے کل 24 گھ...

August 17, 2024 9:40 PM

views 26

وزیر صحت جے پی نڈا نے ملک میں M-Pox کی صورتحال اور تیاریوں کا جائزہ لیا اور کہا کہ ملک میں اب تک اِس بیماری کا کوئی معاملہ سامنے نہیں آیا ہے

مرکزی وزارت صحت نے کہا ہے کہ ملک میں اب تک Monkeypox کے کسی معاملے کی کوئی اطلاع نہیں ملی ہے۔ عالمی صحت تنظیم ڈبلیو ایچ او، اِس بیماری کو صحت عامہ کیلئے بین الاقوامی تشویش کی حامل ایمرجنسی قرار دے چکی ہے۔ اِس کے مد نظر مرکزی وزیر صحت جے پی نڈا نے آج نئی دلّی میں ایک میٹنگ کے دوران Monkeypox کے تعلق ...

August 17, 2024 9:38 PM

views 29

وزیر خزانہ نرملا سیتا رمن نے آج کہا ہے کہ بھارت اِس بات کو یقینی بنانے کیلئے عہد بستہ ہے کہ گلوبل ساؤتھ، عالمی ترقی پر مبنی حکمرانی میں ایک اہم کردار ادا کرے گی

وزیر خزانہ نرملا سیتا رمن نے آج کہا ہے کہ بھارت اِس بات کو یقینی بنانے کیلئے عہد بستہ ہے کہ گلوبل ساؤتھ، عالمی ترقی پر مبنی حکمرانی میں ایک اہم کردار ادا کرے گی۔ عالمی خطہئ جنوب کے کم ترقی یافتہ اور ترقی پذیر ممالک کی آواز سے متعلق سربراہ کانفرنس میں وزراء خزانہ کے اپنے خطاب میں محترمہ سیتارمن نے زی...

August 17, 2024 9:37 PM

views 20

عراق نے عالمی خطہ جنوب کے کم ترقی یافتہ اور ترقی پذیر ملکوں کی آواز سے متعلق تیسری سربراہ کانفرنس کی میزبانی کیلئے بھارت سرکار کی دِلی ستائش کی ہے

عراق نے عالمی خطہ جنوب کے کم ترقی یافتہ اور ترقی پذیر ملکوں کی آواز سے متعلق تیسری سربراہ کانفرنس کی میزبانی کیلئے بھارت سرکار کی دِلی ستائش کی ہے۔ عراق کے نائب وزیر اعظم اور خارجی امور کے وزیر فواد حسین نے ایک پائیدار مستقبل کیلئے گلوبل ساؤتھ کو بااختیار بنانے کے موضوع پر منعقدہ اِس سربراہ میٹنگ می...

August 17, 2024 9:34 PM

views 23

انڈین میڈیکل ایسوسی ایشن IMA نے RG Kar میڈیکل کالج معاملے میں وزیر اعظم نریندر مودی کو ایک خط لکھا ہے جس میں ڈاکٹروں کی سکیورٹی اور اِس معاملے میں جلد سے جلد انصاف کا مطالبہ کیا گیا ہے

انڈین میڈیکل ایسوسی ایشن IMA نے RG Kar میڈیکل کالج معاملے میں وزیر اعظم نریندر مودی کو ایک خط لکھا ہے جس میں ڈاکٹروں کی سکیورٹی اور اِس معاملے میں جلد سے جلد انصاف کا مطالبہ کیا گیا ہے۔ انجمن نے اپنے خط میں یہ مطالبہ بھی کیا کہ سبھی اسپتالوں کی سکیورٹی کا پروٹوکول ہوائی اڈّوں کی طرح ہونا چاہئے۔ اس ن...

August 17, 2024 9:31 PM

views 17

بھارت کے طلباء نے چین کے شہر پیچنگ میں ارضیاتی سائنس کے اولمپیاڈ میں سونے کے 3 تمغوں سمیت آٹھ تمغے جیتے ہیں

چین کے بیجنگ میں منعقدہ سترھویں بین الاقوامی ارضیاتی سائنس اولمپیاڈ میں بھارتی طلبا کی ایک ٹیم نے سونے کے 3، چاندی کے 2 اور کانسے کے 3 تمغے جیتے۔ یہ مقابلہ 8 سے 16 اگست کے دوران منعقد ہوا۔ گجرات، کیرالہ، چھتیس گڑھ اور راجستھان سے 4 ارکین پر مشتمل بھارتی طلبا کی اس ٹیم نے Earth System Project اور Int...

August 17, 2024 3:01 PM

views 28

وزیر اعظم نریندر مودی نے خطہ جنوب کے کم ترقی یافتہ ملکوں پر زور دیا ہے کہ وہ متحد رہیں اور مل کر آواز اٹھائیں۔ انہوں نے یہ بھی کہا کہ بھارت نے اِن ملکوں کے ساتھ تجارت کو فروغ دینے کا تہیہ کررکھا ہے۔

وزیر اعظم نریندر مودی نے کم ترقی یافتہ ملکوں پر زور دیا ہے کہ وہ متحد رہیں اور ایک ساتھ مل کر آواز اٹھائیں۔ آج ترقی یافتہ اور کم ترقی یافتہ ملکوں کی تیسری ورچوئل چوٹی میٹنگ میں اپنے افتتاحی کلمات میں انہوں نے یہ بات کہی۔         وزیر اعظم نے دنیا میں موجودہ غیر یقینی کے ماحول اور چیلنجوں پر تشویش کا...

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔