قومی

August 18, 2024 4:34 PM

views 25

داخلی امور اور امدادِ باہمی کے مرکزی وزیر امت شاہ آج احمد آباد میں ایک تقریب میں 188 ہندو تارکینِ وطن کو شہریت سے متعلق ترمیمی قانون کے تحت شہریت کے سرٹیفکیٹ تقسیم کریں گے۔

داخلی امور اور امدادِ باہمی کے مرکزی وزیر امت شاہ آج احمد آباد میں ایک تقریب میں 188 ہندو تارکینِ وطن کو شہریت سے متعلق ترمیمی قانون - CAA کے تحت شہریت کے سرٹیفکیٹ تقسیم کریں گے۔ وزیر موصوف، جو اس وقت گجرات کے دورے پر ہیں، اب سے تھوڑی دیر بعد احمد آباد میں ایک ہزار کروڑ روپے سے زیادہ مالیت کے احمدآب...

August 18, 2024 10:17 AM

views 36

مکانات اور شہری امور کے مرکزی وزیر منوہرلال نے گزشتہ دہائی میں ملک کی میٹرو ریل نیٹ ورک میں یکسر تبدیلی لانے والی پیشرفت کو اجاگر کیاہے۔ کل میڈیا کے افراد سے بات کرتے ہوئے مرکزی وزیرنے کہا

مکانات اور شہری امور کے مرکزی وزیر منوہرلال نے گزشتہ دہائی میں ملک کی میٹرو ریل نیٹ ورک میں یکسر تبدیلی لانے والی پیشرفت کو اجاگر کیاہے۔ کل میڈیا کے افراد سے بات کرتے ہوئے مرکزی وزیرنے کہا SB Manohar lal انہوں نے کہاکہ 2014 سے قبل بھارت میں میٹرو ریل نظام محض 248 کلومیٹر تک محدود تھا اور یہ صرف پانچ...

August 18, 2024 10:15 AM

views 25

ماہی پروری، مویشی پروری اورڈیری کے مرکزی وزیر راجیو رنجن سنگھ نے اُن اقدامات کا جائزہ لیا جو ٹیکہ کاری کے ذریعے 2030 تک بھارت کو پیر اور منہ کی بیماری سے پاک بنانے کے مقصد کو حاصل کرنے کے لیے محکمہ کی جانب سے کیے گئے ہیں۔

ماہی پروری، مویشی پروری اورڈیری کے مرکزی وزیر راجیو رنجن سنگھ نے اُن اقدامات کا جائزہ لیا جو ٹیکہ کاری کے ذریعے 2030 تک بھارت کو پیر اور منہ کی بیماری سے پاک بنانے کے مقصد کو حاصل کرنے کے لیے محکمہ کی جانب سے کیے گئے ہیں۔ ڈاکٹر سنگھ نے اس بات کو اجاگر کیا کہ مویشی کا سیکٹر نہ صرف بھارتی معیشت کے لیے...

August 18, 2024 10:13 AM

views 35

نیپال کی وزیرخارجہ ڈاکٹر آرزو رانا دیوبا وزیرخارجہ ڈاکٹر ایس جے شنکرکی دعوت پر پانچ روزہ سرکاری دورے پر آج بھارت آرہی ہیں۔

نیپال کی وزیرخارجہ ڈاکٹر آرزو رانا دیوبا وزیرخارجہ ڈاکٹر ایس جے شنکرکی دعوت پر پانچ روزہ سرکاری دورے پر آج بھارت آرہی ہیں۔وزارت خارجہ نے ایک بیان میں کہا ہے کہ یہ دورہ بھارت اور نیپال کے درمیان مسلسل اعلیٰ سطحی تبادلوں کی روایت کے مطابق ہے۔وزارت نے کہا کہ نیپال، بھارت کی پڑوسی مقدم پالیسی میں ایک تر...

August 18, 2024 10:11 AM

views 18

بھارت کے محکمہ موسمیات نے اگلے دو سے تین دن کے لیے ملک کے مشرقی علاقے میں شدید سے بہت شدید بارش کی پیشگوئی کی ہے۔

بھارت کے محکمہ موسمیات نے اگلے دو سے تین دن کے لیے ملک کے مشرقی علاقے میں شدید سے بہت شدید بارش کی پیشگوئی کی ہے۔ مزید تفصیل ہمارے نامہ نگارسے VC- Pallavi توقع ہے کہ جنوبی بنگلہ دیش میں ہوا کا کم دباؤ والا علاقہ شمال -شمال مغرب کی جانب بڑھ سکتا ہے اور کَل تک بنگلہ دیش اور مغربی بنگال کے گنگا کے علاق...

August 18, 2024 10:10 AM

views 24

انڈین میڈیکل ایسوسی ایشن نے حفظانِ صحت کے پیشہ ور افراد کے خلاف تشدد کی روک تھام کے لیے مرکزی قانون لانے کی خاطر وزیراعظم کی مداخلت چاہی ہے۔مرکز حفظانِ صحت کے عملے کے لیے حفاظتی اقدامات تجویز کرنے کی خاطر ایک کمیٹی تشکیل دے گا۔

            انڈین میڈیکل ایسوسی ایشن IMA نے کولکاتہ کے  RG Kar میڈیکل کالج معاملے میں وزیر اعظم نریندر مودی کو ایک خط لکھ کر حفظان صحت کے عملے کے خلاف تشدد کو روکنے کیلئے ایک مرکزی قانون بنانے میں اُن کی مداخلت چاہی ہے۔ IMA نے کہا ہے کہ سبھی اسپتالوں کی سیکورٹی پروٹوکول ہوائی اڈوں کی طرح ہونا چاہئے۔...

August 18, 2024 9:50 AM

views 22

وزیر اعظم نریندر مودی نے بھارت کی جانب سے انسانوں پر مرکوز ایک جامع عالمی ترقیاتی سمجھوتے کی تجویز پیش کی ہے۔

وزیر اعظم نریندر مودی نے بھارت کی جانب سے انسانوں پر مرکوز ایک جامع عالمی ترقیاتی سمجھوتے کی تجویز پیش کی ہے۔ وزیراعظم نے یہ جامع تجویز کَل تیسری Voice of the global south  ورچوئل سربراہ کانفرنس کے موقع پر اپنی اختتامی تقریب میں پیش کی۔ انھوں نے کہا کہ سربراہ کانفرنس کے نتائج نے ایک ساتھ مل کر آگے ب...

August 18, 2024 9:48 AM

views 16

وزیر دفاع راجناتھ سنگھ آج چنئی میں انڈین کوسٹ گارڈ کے ایک نئے جدید میری ٹائم ریسکیو کوآرڈینیشن سینٹر کا افتتاح کریں گے۔

  وزیر دفاع راجناتھ سنگھ آج چنئی کے اپنے دورے کے دوران انڈین کوسٹ گارڈ کے ایک نئے جدید میری ٹائم Rescue کوآرڈی نیشن سینٹر کا افتتاح کریں گے۔ وہ چنئی میں میری ٹائٹم Pollution Response سینٹر اور پوڈوچیری میں کوسٹ گارڈ کے ایئر انکلیو کا بھی افتتاح کریں گے۔  یہ Pollution سینٹر چنئی کی بندرگاہ پر واقع ہے...

August 18, 2024 9:47 AM

views 21

 وزیر خارجہ ڈاکٹر ایس جے شنکر آج کویت کا سرکاری دورہ کریں گے۔

وزیر خارجہ ڈاکٹر ایس جے شنکر آج کویت کے سرکاری دورے پر روانہ ہوں گے۔ اپنے دورے کے دوران ڈاکٹر  ایس جے شنکر کویت کے اپنے ہم منصب عبداللہ Ali Al Yahya کے ساتھ ملاقات کریں گے۔ توقع ہے کہ وہ کویت کی قیادت کے ساتھ بھی بات چیت کریں گے۔ڈاکٹر ایس جے شنکر کے اس درے کے دوران دونوں ملک سیاست، تجارت، سرمایہ کار...

August 18, 2024 9:45 AM

views 17

امریکی عدالت نے کہا ہے کہ 26/11 ممبئی دہشت گردانہ حملے کے ملزم تحور حسین رانا کو بھارت بھیجا جا سکتا ہے۔

امریکہ کی ایک عدالت نے کہا ہے کہ 26/11 ممبئی دہشت گردانہ حملوں کے ملزم تحور حسین رانا کو بھارت بھیجا   جا سکتا ہے۔ کیلی فورنیا میں اپیلوں کی سماعت کرنے والی امریکی عدالت نے کہا ہے کہ بھارت اور امریکہ کے درمیان حوالگی کا معاہدہ رانا کی حوالگی کی اجازت دیتا ہے۔ تحور حسین رانا 2008 کے دہشت گردانہ حملوں...

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔