قومی

August 18, 2024 9:52 PM

views 30

وزیر خارجہ ڈاکٹر ایس جے شنکر نے کہا ہے کہ بھارت اور کویت کے درمیان ساجھے داری میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے

وزیر خارجہ ڈاکٹر ایس جے شنکر نے آج کویت کے ولیئ عہد Sheikh Sabah Al-Khaled Al-Sabah Al-Hamad Al-Mubarak Al-Sabah سے ملاقات کی۔ ایک سوشل میڈیا پوسٹ میں ڈاکٹر جے شنکر نے کہا ہے کہ بھارت اور کویت کے درمیان خیرسگالی اور دوستی کے صدیوں پرانے رشتے ہیں۔ انھوں نے کہا کہ دونوں ملکوں کے درمیان موجودہ ساجھے دا...

August 18, 2024 9:45 PM

views 21

انڈین میڈیکل ایسوسی ایشن، IMA نے وزیر اعظم نریندر مودی کو R.G. Kar میڈیکل کالج واقعے پر ایک خط لکھا ہے اور اس سلسلے میں ان کی مداخلت کا مطالبہ کیا ہے تاکہ طبی اہلکاروں کے خلاف تشدد سے نمٹنے کیلئے مرکزی قانون لایا جاسکے

انڈین میڈیکل ایسوسی ایشن، IMA نے وزیر اعظم نریندر مودی کو R.G. Kar میڈیکل کالج واقعے پر ایک خط لکھا ہے اور اس سلسلے میں ان کی مداخلت کا مطالبہ کیا ہے تاکہ طبی اہلکاروں کے خلاف تشدد سے نمٹنے کیلئے مرکزی قانون لایا جاسکے۔ انڈین میڈیکل ایسوسی ایشن نے سبھی اسپتالوں کے حفاظتی انتظامات کو ہوائی اڈوں کی طر...

August 18, 2024 9:50 PM

views 22

وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ نے آج بھارتی ساحلی محافظ دستہ ICG کے علاقائی ہیڈکوارٹرس، چنئی میں ریجنلMarine Pollution Response سینٹر کا افتتاح کیا

وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ نے آج بھارتی ساحلی محافظ دستہ ICG کے علاقائی ہیڈکوارٹرس، چنئی میں ریجنلMarine Pollution Response سینٹر کا افتتاح کیا۔ یہ سینٹر، خطے کے اندر ممالک کے درمیان تال میل کی سہولت فراہم کرے گا تاکہ تیل کے رساؤ کی صورتحال سے نمٹنے کیلئے ایک متفقہ نقطہئ نظر کو یقینی بنایا جاسکے۔ وزیر ...

August 18, 2024 9:43 PM

views 22

خوراک کو ڈبہ بند کرنے کی صنعتوں کے مرکزی وزیر چراغ پاسوان نے کہا ہے کہ خوراک کو ڈبّہ بند کرنے کے شعبے میں کسانوں کی آمدنی بڑھانے، ریاستی محصول میں اضافہ کرنے اور نوجوانوں کیلئے روزگار پیدا کرنے کے بھر پور امکانات موجود ہیں

خوراک کو ڈبہ بند کرنے کی صنعتوں کے مرکزی وزیر چراغ پاسوان نے کہا ہے کہ خوراک کو ڈبّہ بند کرنے کے شعبے میں کسانوں کی آمدنی بڑھانے، ریاستی محصول میں اضافہ کرنے اور نوجوانوں کیلئے روزگار پیدا کرنے کے بھر پور امکانات موجود ہیں۔ آکاشوانی نیوز کے ساتھ خصوصی انٹرویو میں جناب پاسوان نے کہا کہ ورلڈ فوڈ انڈیا...

August 18, 2024 9:38 PM

views 27

صدر جمہوریہ دروپدی مرمو نے رکشا بندھن کے موقع پر عوام کو مبارکباد دی ہے۔

صدر جمہوریہ دروپدی مرمو نے رکشا بندھن کے موقع پر عوام کو مبارکباد دی ہے۔ اپنے پیغام میں انھوں نے کہا ہے کہ رکشا بندھن بھائیوں اور بہنوں کے درمیان ایک منفرد رشتے کا تہوار ہے جو محبت اور آپسی اعتماد کے جذبے کو مضبوط کرتا ہے۔ صدر جمہوریہ نے کہا کہ یہ تہوار مذہبی اور ثقافتی حدوں سے بھی آگے جاتا ہے جو مل...

August 18, 2024 9:34 PM

views 22

بھائیوں اور بہنوں کے درمیان خصوصی رشتے کا تہوار رکشابندھن ملک بھر میں کَل منایا جائے گا

بھائیوں اور بہنوں کے درمیان خصوصی رشتے کا تہوار رکشابندھن ملک بھر میں کَل منایا جائے گا۔ اس موقع پر بہنیں، اپنے بھائیوں کی کلائی پر راکھی باندھتی ہیں اور ان کی خوشحالی اور صحت کیلئے دعا کرتی ہیں۔ اس کے عوض بھائی اپنی بہنوں کے تحفظ اور ان کی مدد کرنے کا عہد کرتے ہیں اور انہیں تحائف دیتے ہیں۔

August 18, 2024 4:55 PM

views 21

  صارفین کے تحفظ سے متعلق مرکزی اتھارٹی نے سری رامس آئی اے ایس پر تین لاکھ روپے کا حرجانہ لگایا ہے۔

        صارفین کے تحفظ سے متعلق مرکزی اتھارٹی CCPA نے Sri Ram's IAS پر تین لاکھ روپے کا حرجانہ لگایا ہے۔ یہ حرجانہ UPSC سوِل سروس امتحان 2022 کے جھوٹے اور گمراہ کن نتائج شائع کرنے سے متعلق ہے۔ صارفین کے معاملات خوراک اور عوامی تقسیم کی وزارت نے بتایا کہ اس فیصلے کا مقصد صارفین کے حقوق کی حفاظت کرنا ...

August 18, 2024 4:54 PM

views 25

مرکزی حکومت نے طبی عملے کے افراد کے تحفظ کو یقینی بنانے کے لیے سبھی ممکنہ اقدامات تجویز کرنے کی خاطر ایک کمیٹی تشکیل دینے کا فیصلہ کیا ہے۔

مرکزی حکومت نے طبی عملے کے افراد کے تحفظ کو یقینی بنانے کے لیے سبھی ممکنہ اقدامات تجویز کرنے کی خاطر ایک کمیٹی تشکیل دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ حکومت نے FORDA اور IMA سمیت طبی عملے کے مختلف فریقوں کے ذریعے ظاہر کی گئی تشویش پر غور کرنے کے بعد یہ فیصلہ کیا ہے۔ اُس نے ریاستی سرکار کو بھی مدعو کیا ہے کہ وہ ...

August 18, 2024 4:49 PM

views 33

بی جے پی، یکم ستمبر سے رکنیت سازی کی ایک نئی مہم کا آغاز کرے گی۔

بی جے پی، یکم ستمبر سے رکنیت سازی کی ایک نئی مہم کا آغاز کرے گی۔ پارٹی کا مقصد ہے کہ اس مہم کے دوران دس کروڑسے زیادہ نئے ارکان کو شامل کیا جائے۔ قومی راجدھانی میں پارٹی کے عہدیداروں کی ایک میٹنگ میں یہ فیصلہ کیا گیا ہے۔ بی جے پی کے قومی ترجمان سمبت پاترا نے کہا ہے کہ اس مہم کے دوران، اُن ریاستوں کا ...

August 18, 2024 4:39 PM

views 21

انڈین میڈیکل ایسوسی ایشن نے وزیر اعظم کو ایک خط لکھ کر طبی عملے کے خلاف تشدد کو روکنے کیلئے ایک مرکزی قانون بنانے کی گذارش کی ہے۔

انڈین میڈیکل ایسوسی ایشن IMA نے کولکاتہ کے  RG Kar میڈیکل کالج معاملے میں وزیر اعظم نریندر مودی کو ایک خط لکھ کر حفظان صحت کے عملے کے خلاف تشدد کو روکنے کیلئے ایک مرکزی قانون بنانے میں اُن کی مداخلت چاہی ہے۔ IMA نے کہا ہے کہ سبھی اسپتالوں کی سیکورٹی پروٹوکول ہوائی اڈوں کی طرح ہونا چاہئے۔اس نے یہ بھی...

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔