June 15, 2024 10:07 AM June 15, 2024 10:07 AM
6
یونورسٹی گرانٹس کمیشن نے اعلیٰ تعلیمی اداروں کے لیے، فیس واپسی کی نئی پالیسی کا اعلان کیا ہے۔
اعلیٰ تعلیمی اداروں کو، داخلے کی منسوخی یا ایک کالج سے دوسرے کالج میں منتقلی کی صورت میں، فیس کی وہ پوری رقم واپس کرنا ہوگی، جو اُنھوں نے اِس سال ستمبر تک کے داخلوں کے لیے حاصل کی ہے۔ یونیورسٹی گرانٹس کمیشن UGC نے یہ اعلان 2024-25 کے تعلیمی سال کی نئی، فیس ریفنڈ پالیسی میں کیا ہے۔ یہ فیصلہ، ط...