قومی

August 20, 2024 3:14 PM

views 29

مرکزی وزارت صحت نے مرکزی حکومت کے تمام اسپتالوں اور اداروں کے سربراہوں کو اسپتالوں میں سیکورٹی بڑھانے سے متعلق مراسلے تحریر کیے ہیں۔

صحت کی مرکزی وزارت نے اسپتالوں میں سیکورٹی کو بڑھانے کیلئے مرکزی حکومت کے تمام اسپتالوں اور اداروں کے سربراہوں کو مراسلے تحریر کیے ہیں، جن میں وزارت نے اندر آنے اور باہر جانے کے راستے، کوریڈورس، اندھیرے والی جگہوں اور حساس علاقوں سمیت کلیدی مقامات پر ہائی ریزولیوشن سی سی ٹی وی کیمروں کی وافر تعداد ن...

August 20, 2024 3:12 PM

views 20

صدرجمہوریہ دروپدی مرمو نے ملک کے پیشگوئی نظام کو مکمل اور زیادہ درست بنانے کی ضرورت پر زور دیا ہے.

صدرجمہوریہ دروپدی مرمو نے ملک کے پیشگوئی نظام کو مکمل اور زیادہ درست بنانے کی ضرورت پر زور دیا ہے تاکہ قدرتی آفات کی وجہ سے ہونے والی جانی اتلاف کو کم کیا جا سکے۔  آج راشٹرپتی بھون میں قومی جیو سائنس ایوارڈس عطا کرنے کے بعد اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے صدر جمہوریہ نے ملک کے مختلف حصوں میں مٹی کے تودے کھ...

August 20, 2024 3:03 PM

views 32

بھارتی محکمہئ موسمیات نے ملک کے شمال مشرقی علاقوں میں شدید بارش کیلئے اورینج الرٹ جاری کیا ہے۔

بھارت کے محکمہئ موسمیات IMD نے شمال مشرقی خطے میں شدید بارش کیلئے اورینج الرٹ جاری کیا ہے۔ موسمیات سے متعلق ایجنسی کے مطابق مغرب کی سمت سے ہونے والی موسم کی تبدیلی کے سبب ملک کے وسطی حصوں میں اوسط سے بھاری بارش ہوئی ہے۔ محکمہئ موسمیات کے سائنسداں آر کے جینامنی نے آکاشوانی نیوز کو بتایا کہ اترپردیش م...

August 20, 2024 9:33 AM

views 35

IMD نے آج چار روز کے دوران ملک کے شمال مغربی، مغربی، مشرقی اور وسطی حصوں میں شدید بارش کی پیشگوئی کی

بھارتی موسمیات محکمے IMD نے آج چار روز کے دوران ملک کے شمال مغربی، مغربی، مشرقی اور وسطی حصوں میں شدید بارش کی پیشگوئی کی ہے۔ جنوبی جزیرہ نما حصے میں بھی کلَ تک شدید بارش کا امکان ہے۔ موسمیات کے محکمے نے کہا ہے کہ جمعے تک جموں، ہماچل پردیش، اتراکھنڈ اور اترپردیش میں بھی شدید بارش ہو سکتی ہے۔ IMD نے ...

August 20, 2024 9:37 AM

views 30

وزیراعظم نریندر مودی کَل پولینڈ اور یوکرین کے تین روزہ دورے

وزیراعظم نریندر مودی کَل پولینڈ اور یوکرین کے تین روزہ دورے پر روانہ ہوں گے۔ کَل شام نئی دلی میں میڈیا کو تفصیل بتاتے ہوئے وزارت خارجہ میں سکریٹری مغرب تنمے لال نے کہا کہ یہ ایک تاریخی دورہ ہوگا کیونکہ بھارت کے وزیراعظم 45 برس بعد پولینڈ کا دورہ کر رہے ہیں۔ انھوں نے کہا کہ یہ دورہ ایک ایسے وقت ہو رہ...

August 20, 2024 9:30 AM

views 31

وزیراعظم نریندر مودی آج نئی دلی میں ملیشیا کے اپنے ہم منصب انور ابراہیم سے بات چیت کریں گے

وزیر اعظم نریندر مودی آج نئی دلی میں ملیشیا کے اپنے ہم منصب Dato' Seri انور ابراہیم کے ساتھ بات چیت کریں گے۔ توقع ہے کہ دونوں فریق بات چیت کے بعد کئی سمجھوتوں پر دستخط کریں گے۔ جناب ابراہیم بھارت کے تین دن کے سرکاری دورے پر کَل نئی دلی پہنچے ہیں۔ جل شکتی اور ریلوے کے مرکزی وزیر مملکت V Somanna نے ہو...

August 20, 2024 9:28 AM

views 38

بھارت اور جاپان آج شام نئی دلی میں دو جمع دو وزارتی مذاکرات کریں گے

بھارت اور جاپان آج شام نئی دلی میں دو جمع دو وزارتی مذاکرات کریں گے۔ وزیر اعظم نریندر مودی نے کَل نئی دلی میں جاپان کی وزیر خارجہ Yoko Kamikawa اور وزیر دفاع Minoru Kihara سے ملاقات کی جو بھارت کے دورے پر ہیں۔ انہوں نے باہمی دفاعی اور سکیورٹی رشتوں کا جائزہ لیا۔ جناب مودی نے کہا کہ بھارت اور جاپان ک...

August 20, 2024 9:23 AM

views 30

سپریم کورٹ کولکاتا میں ایک ڈاکٹر کی آبروریزی اور قتل کے حالیہ واقعے سے متعلق معاملے کی آج سماعت کرے گا

سپریم کورٹ، کولکاتہ میں ایک ریزیڈینٹ ڈاکٹر کی آبروریزی اور قتل کے حالیہ واقعے سے متعلق معاملے کی آج سماعت کرے گا۔ بھارت کے چیف جسٹس ڈی وائی چندرچوڑ، جسٹس جے۔بی۔پاردی والا اور منوج مشرا پر مشتمل تین ججوں کی بینچ مغربی بنگال حکومت کی جانب سے چلائے جا رہے RG Kar میڈیکل کالج اور اسپتال کی ایک ڈاکٹر کی آ...

August 19, 2024 10:10 PM

views 34

بھارت اور جاپان کل نئی دلّی میں دو جمع دو وزارتی مذاکرات کریں گے

بھارت اور جاپان کل نئی دلّی میں دو جمع دو وزارتی مذاکرات کریں گے۔ وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ، وزیر خارجہ ڈاکٹر ایس جے شنکر، جاپان کے وزیر دفاع Kihara Minoru  اور وزیر خارجہ Yoko Kamikawa میٹنگ میں حصہ لیں گے۔ دو جمع دو مذاکرات کے موقع پر وزیر دفاع اور اُن کے جاپانی ہم منصب کے درمیان ایک باہمی میٹنگ بھی...

August 19, 2024 10:08 PM

views 31

ریاستی حکومتوں کی اُن ڈاکٹروں کو تحفظ فراہم کرنے کی ذمہ داری ہے جو بے لوث سماج کی خدمت کر رہے ہیں: ڈاکٹر ایل موروگن

اطلاعات و نشریات کے مرکزی وزیر مملکت ڈاکٹر ایل موروگن نے کہا ہے کہ ریاستی حکومتوں کی اُن ڈاکٹروں کو تحفظ فراہم کرنے کی ذمہ داری ہے جو بے لوث سماج کی خدمت کر رہے ہیں۔ آج آکاشوانی چنئی میں میڈیا کے ساتھ بات چیت میں کولکاتہ کے واقعے کا حوالہ دیتے ہوئے وزیر موصوف نے کہا کہ جب ڈاکٹروں کے تحفظ کی بات آتی ...

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔