قومی

August 21, 2024 9:45 AM

views 26

دو روزہ بھارت-ای یو علاقائی کانفرنس آج نئی دلی میں شروع ہوگی۔

ایک، 2 روزہ ای یو-بھارت ٹریک 1.5 کانفرنس آج  نئی دلی میں شروع ہوگی۔ بھارت اور یوروپی یونین، اِس علاقائی کانفرنس کا انعقاد، لوگوں کو آن لائن بنیاد پرست بنانے کے، موجودہ اور ابھرتے ہوئے خطرات پر تبادلہئ خیال، اور انتہا پسندوں اور دہشت گردوں کے ہاتھوں آن لائن استحصال کا، مل کر مقابلہ کرنے کے طور طریقے ...

August 20, 2024 9:47 PM

views 30

ملیشیا کے وزیراعظم Dato Seri Anwar Bin Ibrahim نے آج راشٹرپتی بھون میں صدر جمہوریہ دروپدی مرمو سے ملاقات کی

ملیشیا کے وزیراعظم Dato Seri Anwar Bin Ibrahim نے آج راشٹرپتی بھون میں صدر جمہوریہ دروپدی مرمو سے ملاقات کی۔ ملیشیا کے وزیر اعظم کے طور پر بھارت کے پہلے دورے کیلئے جناب ابراہیم کا خیرمقدم کرتے ہوئے صدر جمہوریہ نے کہا کہ جمہوریت، کثیرجہتی ثقافت، تکثیریت اور باہمی احترام کی ایک جیسی شاندار اقدار، بھار...

August 20, 2024 9:45 PM

views 19

بھارت اور ملیشیا نے اپنے تعلقات کو جامع دفاعی شراکت داری تک توسیع دی ہے

بھارت اور ملیشیا نے اپنی وسیع جامع شراکت داری کو بڑھاکر جامع اہم شراکت داری کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ دونوں ملکوں نے لیبر اور روزگار، آیوروید اور روایتی ادویہ، ڈیجیٹل ٹیکنالوجیوں، ثقافت، سیاحت اور نوجوانوں اور کھیل کود میں تعاون کے شعبوں میں سمجھوتوں پر دستخط کئے ہیں۔ بھارت اور ملیشیا نے سرکاری انتظامیہ...

August 20, 2024 9:44 PM

views 27

بھارت اور جاپان نے نئی دلّی میں دو جمع دو وزارتی مذاکرات کے دوران دو طرفہ تعاون کا جائزہ لیا

بھارت اور جاپان نے آج نئی دلّی میں دو جمع دو وزارتی مذاکرات کے دوران دو طرفہ تعاون کا جائزہ لیا۔ وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ اور وزیر خارجہ ڈاکٹر ایس جے شنکر، جاپان کے وزیر دفاع کِیہارا مِنورُو اور وزیر خارجہ محترمہ یوکو کامی کاوا نے میٹنگ میں حصہ لیا۔ میٹنگ کے دوران وزراء نے دونوں ممالک کے درمیان سرگرم...

August 20, 2024 9:42 PM

views 32

سپریم کورٹ نے کولکاتہ آبروریزی اور قتل کی شکار لڑکی کا نام، تصویریں اور ویڈیو کلپس، سوشل میڈیا پلیٹ فارم سے ہٹانے کا حکم دیا ہے

سپریم کورٹ نے میڈیکل پیشہ ور افراد کی حفاظت کو یقینی بنانے کیلئے ایک قومی ٹاسک فورس قائم کی ہے۔ بھارت کے چیف جسٹس ڈی وائی چندر چوڑ کی قیادت میں ایک بینچ نے، کولکاتہ کے ایک اسپتال میں ایک ڈاکٹر کی آبروریزی اور قتل کیس کی سماعت کرتے ہوئے، ٹاسک فورس کو ہدایت دی کہ وہ اپنی عبوری رپورٹ، تین ہفتے کے اندر ...

August 20, 2024 9:40 PM

views 26

یو پی ایس سی نے حکومت کی طرف سے ہدایات جاری کیے جانے کے بعد، افسر شاہی میں lateral entry سے متعلق اشتہار منسوخ کر دیا ہے

یونین پبلک سروس کمیشن UPSC نے آج عملے اور تربیت کے محکمے کی طرف سے ہدایات جاری کیے جانے کے بعد افسر شاہی میں lateral entry سے متعلق اشتہار منسوخ کر دیا ہے۔ UPSC نے حال ہی میں مرکزی وزارتوں میں 45 جوائنٹ سکریٹریز، ڈائریکٹرز اور ڈپٹی سکریٹریز کے تقرر سے متعلق ایک اشتہار جاری کیا تھا، جس پر اپوزیشن پار...

August 20, 2024 9:37 PM

views 28

ملک میں انٹرنیٹ subscribers کی تعداد 95 کروڑ سے زیادہ ہوگئی ہے

حکومت نے کہا ہے کہ مالی سال 2023-24 میں سات اعشاریہ تین کروڑ انٹرنیٹ Subscribers اور سات اعشاریہ سات کروڑ براڈ بینڈ Subscribers کا اضافہ ہوا ہے۔ مواصلات کی وزارت نے بتایا ہے کہ اس مدت کے دوران ملک میں تین کروڑ ٹیلیفون Subscribers کا اضافہ ہوا ہے اور اب یہ تعداد ایک ارب 20 کروڑ تک پہنچ گئی ہے۔ بھارت ...

August 20, 2024 9:34 PM

views 20

صدرجمہوریہ دروپدی مرمو نے ملک کے پیشگوئی کرنے والے نظام کو خامیوں سے پاک اور زیادہ درست بنانے کی ضرورت پر زور دیا

صدرجمہوریہ دروپدی مرمو نے ملک کے پیشگوئی کرنے والے نظام کو خامیوں سے پاک اور زیادہ درست بنانے کی ضرورت پر زور دیا ہے تاکہ قدرتی آفات کی وجہ سے ہونے والے جانی نقصانات کو کم کیا جا سکے۔ آج راشٹرپتی بھون میں قومی جیو سائنس ایوارڈس عطا کرنے کے بعد اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے صدر جمہوریہ نے ملک کے مختلف حصو...

August 20, 2024 9:29 PM

views 35

بھارت کی کمپنی ’پیٹرونیٹ LNG لمیٹڈ‘ اور کولمبو میں بنیادی ڈھانچے کی ترقی اور مائع قدرتی گیس کی فراہمی کیلئے سری لنکا میں قائم ایک نجی کمپنی کے درمیان ایک مفاہمت نامے پر دستخط کئے گئے۔

بھارت کی کمپنی ’پیٹرونیٹ LNG لمیٹڈ‘ اور کولمبو میں بنیادی ڈھانچے کی ترقی اور مائع قدرتی گیس کی فراہمی کیلئے سری لنکا میں قائم ایک نجی کمپنی کے درمیان ایک مفاہمت نامے پر دستخط کئے گئے۔ بجلی اور توانائی کے سری لنکا کے وزیر Kanchana Wijesekara اور بھارت کے نائب ہائی کمشنر ڈاکٹر Satyanjal پانڈے کی موجود...

August 20, 2024 3:16 PM

views 33

سپریم کورٹ نے کولکاتہ میں خاتون ڈاکٹر کی آبروریزی اور قتل معاملے کی سماعت کی اور طبی پیشہ ور افراد کی حفاظت کو یقینی بنانے کیلئے ایک قومی ٹاسک فورس تشکیل دی ہے۔

سپریم کورٹ نے طبی پیشہ ور افراد کی حفاظت کو یقینی بنانے کے لیے ایک قومی ٹاسک فورس تشکیل دی ہے۔  چیف جسٹس ڈی وائی چندر چوڑ کی سربراہی والی بنچ نے کولکاتہ کے ایک اسپتال میں خاتون ڈاکٹر کی آبروریزی اور قتل کے معاملے کی سماعت کرتے ہوئے قومی ٹاسک فورس کو تین ہفتوں کے اندر اپنی عبوری رپورٹ، جبکہ دو ماہ کے...

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔