قومی

August 22, 2024 10:36 AM

views 23

سرکار نے سوشل میڈیا پلیٹ فارمس سے کہا ہے کہ وہ کولکاتہ آبروریزی واقعے میں متاثرہ خاتون کی شناخت کے تعلق سے سپریم کورٹ کے حکم پر عمل کریں

الیکٹرانکس اور انفارمیشن ٹیکنالوجی کی وزارت نے ملک میں کام کرنے والے سوشل میڈیا پلیٹ فارمس سے کہا ہے کہ وہ RG Kar میڈیکل کالج واقعے میں ہلاک ہونے والی خاتون کی شناخت سے متعلق سپریم کورٹ کے حالیہ حکم پر عمل کریں۔ سپریم کورٹ نے اپنے حکم میں یہ ہدایت دی ہے کہ مذکورہ خاتون ڈاکٹر کے نام کے ساتھ ساتھ تصوی...

August 22, 2024 10:34 AM

views 22

آندھراپردیش میں فارما کمپنی میں دھماکہ ہونے کے واقعے میں ہلاک ہونے والوں کی تعداد 17 ہوگئی ،   وزیر اعلیٰ چندر بابو نائیڈو نے اعلیٰ سطح کی تحقیقات کا اعلان کیا

آندھرا پردیش میں کَل Anakapalli  ضلعے کے خصوصی اقتصادی زون Achyutapuram میں، Essentia Pharma Company میں ری ایکٹر۔دھماکے میں ہلاک ہونے والوں کی تعداد 17 ہوگئی ہے۔ وزیراعلیٰ  این چندرا بابو بائیڈو نے اعلان کیا ہے کہ حادثے کی اصل وجہ کا پتہ لگانے کیلیے اعلیٰ سطحی تحقیقات کی جائے گی۔ اگر فیکٹری انتظامی...

August 22, 2024 10:30 AM

views 32

بھارتی موسمیات محکمے نے اگلے چند روز کے دوران ملک کے مشرقی، مغربی، شمال مغربی اور وسطی حصوں میں موسلا دھار بارش کی پیشگوئی کی ہے۔

بھارت کے محکمہئ موسمیاتIMD   نے ملک کے مشرقی مغربی، شمال مغربی اور وسطی حصوں میں اگلے چار روز کے دوران موسلا دھار بارش کی پیشگوئی کی ہے۔ جنوبی جزیرہئ نما کے کچھ حصوں میں بھی اگلے سات روز کے دوران شدید بارش ہونے کا امکان ہے۔ موسمیات سے متعلق ایجنسی نے بہار، اترپردیش، راجستھان، چھتیس گڑھ، گجرات، کونکن...

August 21, 2024 9:51 PM

views 41

وزیر اعظم نریندر مودی دو ملکوں پولینڈ اور یوکرین کے اپنے دورے کے پہلے مرحلے میں وارسا پہنچ گئے ہیں

وزیر اعظم نریندر مودی دو ملکوں پولینڈ اور یوکرین کے اپنے دورے کے پہلے مرحلے میں وارسا پہنچ گئے ہیں۔ پولینڈ کے وارسا ملٹری ہوائی اڈے پر پہنچنے پر جناب مودی کا گرمجوشی کے ساتھ استقبال کیا گیا۔ ہوٹل میں بھارت نژاد لوگوں نے، اُن کا روایتی انداز سے خیرمقدم کیا۔ جناب مودی نے Jam Saheb Nawanagar میموریل پر...

August 21, 2024 9:50 PM

views 22

انتخابی کمیشن نے ہریانہ میں اسمبلی انتخابات ختم ہونے تک بھرتی کے عمل کے نتیجوں کے اعلان پر روک لگا دی ہے

انتخابی کمیشن نے ہریانہ میں اسمبلی انتخابات مکمل ہونے تک موجودہ بھرتی کے عمل کے نتیجوں کے اعلان کو روک دیا ہے۔ انتخابی کمیشن نے کانگریس کے لیڈر جے رام رمیش کی شکایت کا نوٹس لیتے ہوئے یہ قدم اٹھایا ہے، جو ہریانہ پولیس میں کانسٹبل کے عہدے کیلئے پانچ ہزار 600 اسامیاں پُر کرنے کیلئے بھرتی کے عمل اور ہری...

August 21, 2024 9:49 PM

views 30

صدرِ جمہوریہ دروپدی مرمو نے دور دراز کے علاقوں میں انٹرنیٹ کی بڑھتی ہوئی رسائی کے تناظر میں آن لائن روزگار کی ستائش کی ہے

صدرِ جمہوریہ دروپدی مرمو نے دور دراز کے علاقوں میں انٹرنیٹ کی بڑھتی ہوئی رسائی کے تناظر میں آن لائن روزگار کے مواقع پیدا ہونے کی ستائش کی ہے۔ انہوں نے زور دے کر کہا کہ ٹیکنالوجی کا استعمال پائیدار ترقی اور مفادِ عامہ کیلئے کیا جانا چاہیئے کیونکہ اِس کا غلط استعمال تباہ کن ثابت ہوسکتا ہے۔ صدرِ جمہوری...

August 21, 2024 9:47 PM

views 26

مہاراشٹر میں آج راجیہ سبھا کیلئے دو نامزدگیاں داخل کی گئیں

مہاراشٹر میں آج راجیہ سبھا کیلئے دو نامزدگیاں داخل کی گئیں۔ مہاراشٹر میں کاغذاتِ نامزدگی داخل کرنے کا آج آخری دن تھا۔ BJP کی جانب سے BJP رائے گڑھ ضلع کے صدر Dhayrsheel Patil نے اپنے کاغذات داخل کئے جبکہ نیشنلسٹ کانگریس پارٹی کی طرف سے نتن پاٹل نے اپنا پرچہ داخل کیا۔ آسام میں راجیہ سبھا کی دو سیٹوں ک...

August 21, 2024 9:45 PM

views 17

مرکزی جانچ بیورو CBI کولکاتہ میں R.G. Kar میڈیکل کالج اسپتال کے سابق پرنسپل سندیپ گھوش سے لگاتار پوچھ تاچھ کررہی ہے

مرکزی جانچ بیورو CBI کولکاتہ میں R.G. Kar میڈیکل کالج اسپتال کے سابق پرنسپل سندیپ گھوش سے لگاتار پوچھ تاچھ کررہی ہے۔ ایجنسی اسپتال کی موجودہ میڈیکل سپرنٹنڈنٹ اور وائس پرنسپل بلبل مُکھو پادھیائے سے بھی پوچھ تاچھ کررہی ہے۔ دوسری طرف ڈاکٹروں نے آج بھی کولکاتہ میں ایک احتجاجی ریلی سے کا انعقاد کیا۔ BJP ...

August 21, 2024 9:40 PM

views 21

قومی راجدھانی دلّی میں مختلف اسپتالوں کے ریزیڈنٹ ڈاکٹروں نے کولکاتہ کے R.G. Kar میڈیکل کالج اسپتال میں ایک خاتون ڈاکٹر کی مبینہ آبرو ریزی اور قتل معاملے میں انصاف کا مطالبہ کرتے ہوئے، جنترمنتر پر احتجاج کیا

قومی راجدھانی دلّی میں مختلف اسپتالوں کے ریزیڈنٹ ڈاکٹروں نے کولکاتہ کے R.G. Kar میڈیکل کالج اسپتال میں ایک خاتون ڈاکٹر کی مبینہ آبرو ریزی اور قتل معاملے میں انصاف کا مطالبہ کرتے ہوئے، جنترمنتر پر احتجاج کیا۔ اِن میں لیڈی ہارڈِنگ میڈیکل کالج، مولانا آزاد میڈیکل کالج، وردھمان مہاویر اور صفدرجنگ اسپتال...

August 21, 2024 9:33 PM

views 26

بھارتی موسمیات محکمے نے آسام، میگھالیہ اور تریپورہ میں اگلے دو دن کے دوران موسلادھار بارش ہونے کی پیشگوئی کی ہے

بھارتی موسمیات محکمے نے آسام، میگھالیہ اور تریپورہ میں اگلے دو دن کے دوران موسلادھار بارش ہونے کی پیشگوئی کی ہے۔ اگلے 24 گھنٹے کے دوران کیرالہ میں بھی شدید سے لے کر بہت شدید بارش ہونے اور لکشدیپ میں انتہائی تیز بارش ہونے کا امکان ہے۔ موسمیات محکمے نے اگلے چند روز کے دوران اتراکھنڈ، جموں، کشمیر، لداخ...

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔