August 22, 2024 9:53 PM
27
بھارت اور پولینڈ نے اپنے تعلقات کو مستحکم کرکے اِسے اسٹریٹجک شراکت داری میں تبدیل کر دیا ہے
بھارت اور پولینڈ نے اپنے تعلقات کو اسٹریٹجک شراکت داری میں تبدیل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ وزیر اعظم نریندر مودی نے اِس کا اعلان، Warsa میں پولینڈ کے اپنے ہم منصب Donald Tusk کے ساتھ وفد سطح کی بات چیت کے بعد کیا۔ وزیر اعظم نے اعتماد کا اظہار کیا کہ پولینڈ کے تعاون سے بھارت اور یوروپی یونین کے درمیان تع...