August 23, 2024 9:41 PM
39
صحت کے مرکزی وزیر جے پی نڈا نے آج نئی دلّی میں نیشنل میڈیکل رجسٹریشن پورٹل کا آغاز کیا
صحت کے مرکزی وزیر جے پی نڈا نے آج نئی دلّی میں نیشنل میڈیکل رجسٹریشن پورٹل کا آغاز کیا۔ اِس پورٹل پر بھارت میں رجسٹریشن کے اہل سبھی MBSS ڈاکٹروں کا اندراج کیا جائے گا۔ اِس موقع پر اظہار خیال کرتے ہوئے جناب نڈا نے کہا کہ یہ پورٹل، ملک میں سبھی ایلو پیتھی رجسٹرڈ ڈاکٹروں کیلئے ایک جامع اور فعال ڈیٹا بی...