قومی

August 24, 2024 3:23 PM

views 22

وزیردفاع راج ناتھ سنگھ نے کہا ہے کہ بھارت صلاحیت سازی اور جدید ٹکنالوجی اور صنعتی شراکتداری کے لئے دفاع کے تمام شعبوں میں امریکہ کے ساتھ مل کر کام کرنے کا خواہشمند ہے۔

وزیردفاع راج ناتھ سنگھ نے کہا ہے کہ بھارت صلاحیت سازی اور جدید ٹکنالوجی اور صنعتی شراکتداری کے لئے دفاع کے تمام شعبوں میں امریکہ کے ساتھ مل کر کام کرنے کا خواہشمند ہے۔کل واشنگٹن ڈی سی میں بھارت امریکہ اسٹریٹجک شراکتداری فورم کے ذریعہ منعقد کی گئی ایک گول میز میٹنگ میں امریکہ کی دفاعی صنعت کے سینئر ل...

August 24, 2024 3:21 PM

views 25

مواصلات کے وزیر نے ٹیلی کام خدمات مہیا کرانے والی کمپنیوں سے شہریوں کو اچھی ٹیلی کام خدمات کی فراہمی کو یقینی بنانے کو کہا۔

مواصلات کے وزیر جیوترآدتیہ سندھیا نے ٹیلی کام خدمات مہیا کرانے والی کمپنیوں سے کہا ہے کہ وہ اس بات کو یقینی بنانے کے لئے سبھی اقدامات کریں کہ شہریوں کو اچھی ٹیلی کام خدمات مل سکیں۔ ٹیلی کام خدمات مہیا کرانے والی کمپنیوں کی حال ہی میں تشکیل دی گئی ایک نئی ایڈوائزی کمیٹی کے ساتھ جناب سندھیا نے کل نئی ...

August 24, 2024 3:11 PM

views 25

وزارت، جہازیوں کی سکیورٹی، حفاظت، بہبود اورترقی کو مستحکم بنانے کے لئے پُرعزم ہے:بندرگاہوں، جہاز رانی اور آبی گزرگاہوں کے مرکزی وزیر

بندرگاہوں، جہاز رانی اور آبی گزرگاہوں کے مرکزی وزیر سربانندسونووال نے کہا ہے کہ ان کی وزارت، جہازیوں کی سکیورٹی، حفاظت، بہبود اورترقی کو مستحکم بنانے کے لئے پُرعزم ہے۔POWAI میں جہاز رانی سے متعلق تربیتی ادارے MTI میں کل سینئیرعہدے داروں اور نوجوان کیڈٹس سے ملاقات کرتے ہوئے وزیر موصوف نے اس سمت میں ح...

August 24, 2024 10:54 AM

views 24

وزیرداخلہ امت شاہ آج چھتیس گڑھ کے رائے پور ضلعے میں، نکسلی کارروائیوں کی روک تھام کے سلسلے میں بہت سی میٹنگس کی صدارت کریں گے۔

مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ آج چھتیس گڑھ میں نکسلی سرگرمیوں کی روک تھام پرکئی میٹنگوں کی صدارت کریں گے۔ جناب شاہ چھتیس گڑھ کے تین روزہ دورے پر کَل رات رائے پور پہنچے ہیں۔ جناب شاہ کا آج صبح رائے پور ضلع کے چمپارن شہر میں مہاپربھو ولّبھ آچاریہ کے آشرم جانے کا پروگرام ہے۔ بعد میں وہ بین ریاستی رابطے پر چ...

August 24, 2024 10:46 AM

views 28

ایف ایس ایس اے آئی نے دودھ اور ڈیری مصنوعات کی سبھی پیکیجنگ پر سے، اے-ون اور اے-ٹو دعووں کو ہٹانے کا حکم دیاہے۔

خوراک کی حفاظت اور معیارات کی بھارتی اتھارٹی FSSAI نے، خوراک کی تجارت کرنے والی کمپنیوں FBOs اور ای کامرس FBOs سے کہا ہے کہ وہ سبھی پیکیجنگ پر سے  اے-ون اور اے-ٹو قسم کے، دودھ اور اِس کی مصنوعات کے بارے میں سبھی دعووں کو ہٹادیں۔ FSSAI  نے یہ ہدایات، یہ پائے جانے کے بعد کہ بہت سی FBOs، دودھ اور اس سے...

August 23, 2024 9:52 PM

views 27

وزیر اعظم نریندر مودی نے زور دیا ہے کہ یوکرین اور روس کو جاری تنازعہ کو حل کرنے کیلئے راستے تلاش کرنے کی ضرورت ہے

وزیر اعظم نریندر مودی نے زور دیا ہے کہ یوکرین اور روس کو، دونوں ملکوں کے درمیان جاری تصادم کو حل کرنے کیلئے طریقے تلاش کرنے کی ضرورت ہے۔ انھوں نے یقین دلایا کہ بھارت امن قائم کرنے کیلئے مطلوبہ ہر کوشش میں فعال رول ادا کرنے کیلئے تیار ہے۔ یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلنسکی کے ساتھ اپنی میٹنگ میں جناب مود...

August 23, 2024 9:50 PM

views 29

صدر جمہوریہ دروپدی مرمو نے خلاکے قومی دن کے موقع پر بھارت کے خلائی شعبے کی ترقی کو اجاگر کیا ہے

ملک، چندریان-تین مشن کی کامیابی کو منانے کیلئے آج خلاء کا قومی دن منا رہا ہے۔ صدر جمہوریہ، نائب صدر جمہوریہ اور وزیر اعظم نے اِس موقع پر عوام کو مبارکباد دی ہے۔ بھارت نے چاند کے جنوبی قطب پر وکرم لینڈر کی محفوظ اور آسان لینڈنگ کی تھی۔ اِس کامیابی کے ساتھ ملک، چاند کی سطح پر اترنے والا چوتھا ملک اور ...

August 23, 2024 9:49 PM

views 25

تعلیم کی وزارت نے تمام ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں کو ہدایت دی ہے کہ وہ اسکولی تحفظ اور سیکیورٹی 2021 کے رہنما خطوط کو نافذ کریں

مرکزی وزارتِ تعلیم نے سبھی ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں کو ہدایت دی ہے کہ وہ اسکولوں میں حفاظتی اقدامات اور سیکیورٹی سے متعلق رہنما خطوط- 2021 پر عمل آوری کریں۔ یہ رہنما خطوط، وزارتِ تعلیم کے اسکولی تعلیم اور خواندگی کے محکمے کی جانب سے POCSO رہنما خطوط سے مطابقت رکھتے ہوئے تیار کیے گیے تھے...

August 23, 2024 9:47 PM

views 34

وزیر دفاع راجناتھ سنگھ نے کہا ہے کہ بھارت اور امریکہ، فطری اتحادی ہیں اور دونوں ایک ساتھ مل کر دنیا میں امن، خوشحالی اور استحکام کو یقینی بنا سکتے ہیں

وزیر دفاع راجناتھ سنگھ نے کہا ہے کہ بھارت اور امریکہ، فطری اتحادی ہیں اور دونوں ایک ساتھ مل کر دنیا میں امن، خوشحالی اور استحکام کو یقینی بنا سکتے ہیں۔ واشنگٹن ڈی سی میں بھارتی برادری سے خطاب کرتے ہوئے وزیر دفاع نے زور دیا کہ بھارت اور امریکہ فطری طور پر مضبوط شراکت دار ہیں اور یہ شراکت داری بڑھتی ج...

August 23, 2024 9:43 PM

views 21

بندرگاہوں، جہاز رانی اور آبی گزر گاہوں کے مرکزی وزیر سربانند سونووال نے آج کہا کہ ممبئی بھارت کے آتم نربھرتا یا خود کفالت کے راستے میں ایک اہم رول ادا کر رہا ہے

بندرگاہوں، جہاز رانی اور آبی گزر گاہوں کے مرکزی وزیر سربانند سونووال نے آج کہا کہ ممبئی بھارت کے آتم نربھرتا یا خود کفالت کے راستے میں ایک اہم رول ادا کر رہا ہے۔ وزیر موصوف نے ممبئی بندرگاہ اتھارٹی کے کئی پروجیکٹوں کا افتتاح کیا اور سنگ بنیاد رکھا، جن میں Pir Pau میں تھرڈ کیمیکل برتھ کا افتتاح اور ج...

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔