August 27, 2024 11:35 AM
31
چھتیس گڑھ کے بیجا پور ضلعے میں 25 ماؤنوازوں نے خود سپردگی کردی ہے۔
چھتیس گڑھ کے بیجاپور ضلعے میں 25 ماؤنوازوں نے خود سپردگی کردی ہے۔ انھوں نے کَل ضلعے کے پولیس سپرنٹنڈنٹ اور CRPF کے DIG کے سامنے خود سپردگی کی۔ اِن ماؤنوازوں پر کُل 29 لاکھ روپے کے انعام کا اعلان کیا گیا تھا۔ اِن میں سے 3 ماؤنوازوں پر 8-8 لاکھ روپے، ایک پر 3 لاکھ روپے اور دیگر 2 پر ایک-ایک لاکھ روپے...