قومی

August 28, 2024 2:32 PM

views 32

پردھان منتری جن دھن یوجنا کو آج دَس سال مکمل ہوگئے ہیں۔اَب تک 53 کروڑ سے زیادہ بینک کھاتے کھولے جاچکے ہیں

حکومت کی مالی شمولیت سے متعلق سرکردہ اسکیم پردھان منتری جن دھن یوجنا کو آج دَس سال مکمل ہوگئے ہیں۔ اس اسکیم کے تحت 53 کروڑ سے زیادہ افراد کے بینک کھاتے کھولے گئے۔ وزیراعظم نریندرمودی نے سبھی مستفدین کو مبارکباد دی ہے اور اِس اسکیم کو کامیاب بنانے کیلئے اظہار تشکر کیا ہے۔ سوشل میڈیا کی ایک پوسٹ پر وز...

August 28, 2024 2:29 PM

views 31

قومی ٹاسک فورس نے طبی شعبے سے وابستہ پیشہ ور افراد کی سلامتی سے متعلق اقدامات پر تبادلہئ خیال کیلئے ریاست کے چیف سکریٹریوں اور پولیس کے ڈائرکٹر جنرل صاحبان کے ساتھ میٹنگ کی ہے

قومی ٹاسک فورس (این ٹی ایف) نے ریاستوں کے چیف سکریٹریوں اور پولیس کے ڈائریکٹر جنرل صاحبان کے ساتھ میٹنگ کی، تاکہ ڈاکٹروں اور طبی عملے کی سیکورٹی کے لیے قلیل مدتی اقدامات پر تبادلہ خیال کیا جاسکے۔ امور داخلہ کے مرکزی سکریٹری اور صحت کے محکمہ کے سکریٹری نے ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعہ مشترکہ طور پر اِس می...

August 28, 2024 2:21 PM

views 36

بھارتی موسمیات محکمہ نے گجرات کے مختلف ضلعوں کیلئے ریڈ الرٹ اور اچانک سیلاب کی وارننگ جاری کی ہے۔ بچاؤ اور امدادی کارروائیاں جاری ہیں

بھارت کے محکمہ موسمیات نے سوراشٹر اور کَچھ میں کہیں کہیں موسلا دھار بارش کی پیشگوئی کے ساتھ اگلے 48 گھنٹے کے لیے گجرات کے مختلف ضلعوں میں ریڈ الرٹ جاری کیا ہے۔ IMD نے احمد آباد، وڈودرا سمیت گجرات کے کئی ضلعوں کے لیے اچانک سیلاب کے خطرے کے تعلق سے بھی الرٹ جاری کیا ہے۔ ریاست میں راحت اور بچاؤ کارروائ...

August 28, 2024 10:53 AM

views 27

بھارت کے محکمہ موسمیات نے ملک کے مغربی، وسطی اور ساحلی حصوں میں اگلے دو سے تین روز کے دوران موسلا دھار بارش کی پیشگوئی کی ہے۔

بھارت کے محکمہ موسمیاتIMD  نے ملک کے مغربی، وسطی اور ساحلی حصوں میں اگلے دو سے تین روز کے دوران موسلا دھار بارش کی پیشگوئی کی ہے۔ موسمیات سے متعلق ایجنسی نے بتایا ہے کہ سوراشٹر اور کَچھ اور شمالی گجرات سے متصل علاقوں میں ہوا کے گہرے دباؤ کا جو حلقہ بنا تھا وہ اب مغرب کی سمت آگے بڑھ گیا ہے۔ اِس کے زی...

August 28, 2024 10:49 AM

views 27

گجرات میں شدید بارش کی وجہ سے بحران پیدا ہوگیا ہے۔ بھارت کے محکمہ موسمیات نے بہت سے ضلعوں کیلئے  ریڈ الرٹ اور اچانک سیلاب کی وارننگ جاری کی ہے

بھارت کے محکمہ موسمیات نے سوراشٹر اور کَچھ میں دور دور تک موسلا دھار بارش کی پیشگوئی کے ساتھ اگلے 48 گھنٹے کے لیے گجرات کے مختلف ضلعوں کے لیے ریڈ الرٹ جاری کیا ہے۔ IMD نے احمد آباد، وڈوڈرا سمیت گجرات کے کئی ضلعوں کے لیے تازہ سیلاب کے خطرے کے تعلق سے بھی الرٹ جاری کیا ہے۔ ریاست میں راحت اور بچاؤ کارر...

August 28, 2024 10:42 AM

views 31

پارلیمنٹ کی مشترکہ کمیٹی نے وقف ترمیمی بِل 2024 کے بارے میں عوام سے تجویزیں طلب کی ہیں

وقف ترمیمی بل 2024 کے بارے میں پارلیمنٹ کی جوائنٹ کمیٹی نے عوام، غیر سرکاری تنظیموں NGOs ماہرین، متعلقہ فریقوں اور اداروں سے ان کے نظریات اور تجاویز طلب کی ہیں۔ لوک سبھا سکریٹریٹ نے ایک باضابطہ بیان میں کہا ہے کہ کمیٹی کو تحریری تجاویز بھیجنے کے خواہشمند افراد، لوک سبھا سکریٹریٹ کے جوائنٹ سکریٹری کو...

August 28, 2024 10:43 AM

views 31

بی جے پی نے، مغربی بنگال میں 12 گھنٹے کے بند کی اپیل کی ہے

بھارتیہ جنتا پارٹی BJP نے کولکاتہ میں حال ہی میں ایک ڈاکٹر کی مبینہ آبروریزی اور قتل کے معاملے میں مظاہرہ کرنے والے طلبا پر پولیس کی زیادتیوں کے خلاف آج مغربی بنگال میں 12 گھنٹے کے بند کا اعلان کیا ہے۔ احتجاجی مظاہرین وزیراعلیٰ ممتا بنرجی کے استعفیٰ اور RG-KAR میڈیکل کالج اور اسپتال میں ڈاکٹر کی آبر...

August 28, 2024 10:12 AM

views 24

نیشنل ٹاسک فورس، آج، منعقد ہونے والی میٹنگ میں، طبی پیشہ وَر افراد کی سلامتی کیلئے، فوری طور سے کئے جانے والے اقدامات پر تبادلہ خیال کیا جائے گا۔

سپریم کورٹ کی طرف سے تشکیل دی گئی، نیشنل ٹاسک فورس NTF کی، آج، ریاست کے چیف سکریٹریز اور پولیس کے ڈائرکٹرز جنرل کے ساتھ منعقد ہونے والی میٹنگ میں، طبی پیشہ وَر افراد کی سلامتی کیلئے، فوری طور سے کئے جانے والے اقدامات پر تبادلہ خیال کیا جائے گا۔ میٹنگ کی مشترکہ قیادت مرکزی داخلہ سکریٹری اور مرکزی صحت...

August 28, 2024 10:08 AM

views 31

وزارتِ داخلہ کے جوائنٹ سکریٹری بی سی جوشی کی قیادت میں ایک بین وزارتی مرکزی ٹیم آج تریپورہ کا دورہ کرے گی۔

وزارتِ داخلہ کے جوائنٹ سکریٹری بی سی جوشی کی قیادت میں ایک بین وزارتی مرکزی ٹیم آج تریپورہ کا دورہ کرے گی۔ ٹیم، ریاست میں سیلاب کی تباہ کاریوں کا جائزہ لے گی۔ زراعت، خزانے، جَل شکتی، دیہی ترقی اور سڑک ٹرانسپورٹ و شاہراہوں کی وزارتیں اِس ٹیم میں شامل ہیں۔ تریپورہ کے مالیے کے سکریٹری برجیش پانڈے نے کہ...

August 28, 2024 10:05 AM

views 20

حیدر آباد میں، بھارت بایو ٹیک انٹرنیشنل لمیٹیڈ نے ہیضے کی دوا تیار کی ہے۔

حیدر آباد میں، بھارت بایو ٹیک انٹرنیشنل لمیٹیڈ BBIL نے، Cholera یا ہیضے کی دوا تیار کی ہے۔ پینے کی اِس دوا کو HILLCHOL کا نام دیا گیا ہے، جس کیلئے امریکہ کی Merck اور برطانیہ کے Wellcome Trust نے رقم فراہم کی ہے۔ BBIL کے ایگزیکٹیو ڈائرکٹر ڈاکٹر کرشنا Ella نے دوا کے اجراء کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ک...

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔