August 29, 2024 9:53 PM
23
بھارت نے اپنی دوسری نیوکلیائی آبدوز INS Arighaat بحریہ میں شامل کی ہے
دوسری Arihant-Class آبدوز ’INS Arighaat‘، وزیر دفاع راجناتھ سنگھ کی موجودگی میں، وشاکھاپٹنم میں آج بھارتی بحریہ میں شامل کی گئی۔ اپنے خطاب میں وزیر دفاع نے اعتماد ظاہر کیا کہ Arighaat، بھارت کی نیوکلیائی صلاحیت کو مزید مستحکم کرے گی، نیوکلیائی مزاحمت کو بڑھائے گی، جامع توازن اور خطے میں امن قائم کرن...