قومی

August 30, 2024 3:13 PM

views 16

وزیراعظم نے مہاراشٹر کے شہر پال گھر میں بھارت کی سب سے بڑی اور گہری بندرگاہ کا سنگ بنیاد رکھیں گے

وزیراعظم نے مہاراشٹر کے شہر پال گھر میں بھارت کی سب سے بڑی اور گہری بندرگاہ کا سنگ بنیاد رکھیں گے ۔وزیراعظم نریندر مودی نے آج کہا ہے کہ مہاراشٹرکے پال گھر میں آئندہ Vadhvan بندرگاہ ایک بہت خصوصی پروجیکٹ ہے جو بھارت کی ترقی میں اہم کردار ادا کرے گا۔ ایک سوشل میڈیا پوسٹ میں بندرگاہ کی اہمیت کو اجاگر ک...

August 30, 2024 3:11 PM

views 35

وزیر خارجہ ایس جے شنکر نے کہا ہے کہ پاکستان کے ساتھ بات چیت میں رکاوٹ کا دور ختم ہوگیا ہے

وزیر خارجہ ایس جے شنکر نے کہا ہے کہ پاکستان کے ساتھ بات چیت میں رکاوٹ کا دور ختم ہوگیا ہے۔ انہوں نے خاص طور پر کہا کہ اب اقدامات کے نتائج برآمد ہوچکے ہیں۔ ڈاکٹر جے شنکر نے یہ بات نئی دِلی میں ایک کتاب کے اجراء کی تقریب میں کہی۔ اُنہوں نے کہاکہ بھارت، پاکستان سے نمٹنے میں پیچھے نہیں ہے اور حالات، خوا...

August 30, 2024 3:03 PM

views 27

وقف ترمیمی بل سے متعلق مختلف فریقوں کی تجویزیں حاصل کرنے کیلئے، پارلیمنٹ کی مشترکہ کمیٹی کی میٹنگ نئی دِلی میں جاری

وقف ترمیمی بل2024 سے متعلق مشترکہ کمیٹی کی میٹنگ فی الحال نئی دِلی میں جاری ہے، جس کا مقصد مختلف فریقوں سے اُن کے نظریات اور تجاویز حاصل کرنا ہے۔ لوک سبھا سکریٹریٹ کے مطابق ممبئی کی آل انڈیا سنی جماعت العلماء اور Indian Muslim for Civil Rights of New Delhi، آج کمیٹی کے سامنے اپنے نظریات کا اظہار کرر...

August 30, 2024 9:41 AM

views 37

پاکستان نے آئندہ شنگھائی تعاون تنظیم SCO میں شرکت کیلئے وزیراعظم نریندر مودی کو باضابطہ طور پر مدعو کیا ہے۔ 

پاکستان نے آئندہ شنگھائی تعاون تنظیم SCO میں شرکت کیلئے وزیراعظم نریندر مودی کو باضابطہ طور پر مدعو کیا ہے۔   یہ میٹنگ اِس سال اسلام آباد میں اکتوبر میں منعقد ہونی ہے۔ ہفتہ وار منعقدہ نیوز کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے پاکستان کی وزارت خارجہ کی ترجمان ممتا زہرہ بلوچ نے کہا کہ پاکستان نے 15 اور 16 اکتوبر...

August 30, 2024 9:29 AM

views 30

وزیر اعظم نریندر مودی آج ممبئی میں عالمی فِن ٹیک فیسٹ سے خطاب کریں گے۔ وہ مہاراشٹر کے پال گھر ضلعے میں 76 ہزار کروڑ روپے کی مالیت کے Vadhvan بندرگاہ پروجیکٹ کا سنگِ بنیاد بھی رکھیں گے۔

وزیر اعظم نریندر مودی آج مہاراشٹر میں ممبئی اور پال گھر کا دورہ کریں گے۔ تقریباً صبح کے 11 بجے وزیر اعظم ممبئی میں جیو وَرلڈ کنونشن سینٹر میں عالمی فِن ٹیک فیسٹ سے خطاب کریں گے۔ اِس کے بعد دوپہر ڈیڑھ بجے جناب مودی پال گھر کے CIDCO گراؤنڈ میں مختلف ترقیاتی پروجیکٹوں کا افتتاح کریں گے اور سنگِ بنیاد ر...

August 30, 2024 9:21 AM

views 28

Moody نے اپنی درجہ بندی میں مالی سال 2024 کیلئے بھارت کی GDP کی شرحِ ترقی کے تخمینے کو بڑھا کر 7 اعشاریہ دو فیصد کردیا ہے۔

نیویارک میں قائم عالمی درجہ بندی سے متعلق ایجنسی Moody نے بھارت کیلئے اصل مجموعی گھریلو پیداوار کی شرحِ نمو کے اپنے تخمینے میں اضافہ کیا ہے۔ اُس نے مالی سال 2024 کیلئے 7 اعشاریہ دو فیصد شرحِ ترقی کا اندازہ لگایا ہے، جبکہ اِس سے پہلے 2024 کیلئے اُس نے 6 اعشاریہ آٹھ فیصد کا تخمینہ لگایا تھا۔ عالمی درج...

August 29, 2024 10:00 PM

views 34

یونیورسٹی گرانٹس کمیشن، UGC نے University of Southampton کو Letter of Intent سونپا ہے، جس کے بعد یونیورسٹی کا بھارت میں قومی تعلیمی پالیسی 2020 کے تحت کیمپس قائم کیا جائے گا

یونیورسٹی گرانٹس کمیشن، UGC نے University of Southampton کو Letter of Intent سونپا ہے، جس کے بعد یونیورسٹی کا بھارت میں قومی تعلیمی پالیسی 2020 کے تحت کیمپس قائم کیا جائے گا۔ UGC کے چیئرمین ایم جگدیش کمار نے آج نئی دلّی میں وزیر خارجہ ڈاکٹر ایس جے شنکر کی موجودگی میں اِس سے متعلق دستاویز سونپا۔ اس م...

August 29, 2024 9:59 PM

views 20

زراعت اور کسانوں کی بہبود کے مرکزی وزیر شیوراج سنگھ چوہان نے، ’ایک پیڑ ماں کے نام مہم‘ کے حصے کے طور پر آج نئی دلّی کے زرعی تحقیق کے بھارتی انسٹی ٹیوٹ میں پودے لگائے

زراعت اور کسانوں کی بہبود کے مرکزی وزیر شیوراج سنگھ چوہان نے، ’ایک پیڑ ماں کے نام مہم‘ کے حصے کے طور پر آج نئی دلّی کے زرعی تحقیق کے بھارتی انسٹی ٹیوٹ میں پودے لگائے۔ انھوں نے اعلان کیا کہ وزارت تقریباً ایک ایکڑ آراضی پر، ایک Matri Van قائم کرنے کا منصوبہ رکھتی ہے۔ تقریب کے دوران، جناب چوہان نے کہا ...

August 29, 2024 9:57 PM

views 27

وزیر اعظم نریندر مودی نے کہا ہے کہ پچھلے دس برسوں میں خواتین کی بہبود کیلئے غیرمعمولی کام کیا جارہا ہے تاکہ انہیں خوشحال بنایا جاسکے

وزیر اعظم نریندر مودی نے کہا ہے کہ پچھلے دس برسوں میں خواتین کی بہبود کیلئے غیرمعمولی کام کیا جارہا ہے تاکہ انہیں خوشحال بنایا جاسکے۔ زراعت کے مرکزی وزیر شیوراج سنگھ کی سوشل میڈیا پر ایک پوسٹ کا جواب دیتے ہوئے، وزیر اعظم نے کہا کہ خواتین کو تعلیمی، سماجی، اقتصادی اور سیاسی طور پر بااختیار بنانے کو ی...

August 29, 2024 10:26 PM

views 29

وزیر اعظم نریندر مودی نے تیلگو لسانی دن کے موقع پر عوام کو مبارکباد دی ہے

وزیر اعظم نریندر مودی نے تیلگو لسانی دن کے موقع پر عوام کو مبارکباد دی ہے۔ سوشل میڈیا کی ایک پوسٹ میں وزیراعظم نے کہا کہ تیلگو ایک بہت مالامال زبان ہے جس نے نہ صرف بھارت میں بلکہ دنیا بھر میں اپنا مقام بنایا ہے۔ انھوں نے اُن لوگوں کی ستائش کی جو تیلگو کو مقبول بنانے کیلئے کام کر رہے ہیں۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔