قومی

September 2, 2024 2:31 PM

views 19

وزیراعظم نریندر مودی باہمی بات چیت اور کلیدی ساجھیداری کے مقصد سے کَل برونائی اور سنگاپور کے تین دن کے دورے پر روانہ ہورہے ہیں

وزیر اعظم نریندر مودی کَل برونائی اور سنگا پور کے تین دن کے دورے پر روانہ ہوں گے۔ نئی دِلی میں نامہ نگاروں کو جانکاری دیتے ہوئے وزارتِ خارجہ میں مشرقی امور کے محکمے کے سکریٹری جے دیپ مجمدار بتایا کہ وزیراعظم برونائی کے سلطان حاجی حسن البلقیہ کی دعوت پر برونائی جارہے ہیں۔ اُنہوں نے کہا کہ کسی بھارتی ...

September 2, 2024 2:29 PM

views 12

وزیراعظم نریندر مودی دس کروڑ نئے ارکان کو شامل کرنے کی خاطر BJP کی رکنیت مہم کا آغاز کرنے والے ہیں

وزیر اعظم نریندر مودی نئی دلی میں پارٹی ہیڈکوارٹر میں بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کی رکنیت مہم کا آغاز کریں گے۔ اِس مہم کا مقصد نئے ممبران کو پارٹی میں شامل کرنا اور موجودہ ممبران کی تجدید کرنا ہے۔ جناب مودی پارٹی کے صدر جے پی نڈا سے اپنی رکنیت کی تجدید کا سرٹیفکیٹ حاصل کریں گے۔ یہ مہم آج سے 10 نو...

September 2, 2024 9:46 AM

views 37

وزیر اعظم نریندر مودی نے شدید بارش کے بعد آندھراپردیش اور تلنگانہ کو ہر ممکن مدد فراہم کرنے کا یقین دلایا ہے۔

وزیر اعظم نریندر مودی نے شدید بارش کے بعد آندھراپردیش اور تلنگانہ کو ہر ممکن مدد فراہم کرنے کا یقین دلایا ہے۔ دونوں ریاستوں میں سیلاب بچاؤ کاری کیلئے NDRF کی 26 ٹیمیں تعینات کی جارہی ہیں۔ وزیراعظم نریندر مودی نے آندھرا پردیش اور تلنگانہ کے وزرائے اعلیٰ کو ریاست میں شدید بارش کے تناظر میں بحران سے نم...

September 2, 2024 9:44 AM

views 42

بی جے پی آج ملک گیر رکنیت مہم کا آغاز کرے گی۔

BJP آج سے اپنی رکنیت مہم شروع کرنے کیلئے پوری طرح تیار ہے۔ رکنیت کی اس مہم کا آغاز وزیراعظم نریندر مودی BJP صدر جگت پرکاش نڈا سے اپنی رکنیت کی تجدید کا سرٹیفکٹ حاصل کرکے کریں گے۔ تمام موجودہ ممبروں کو اپنی ممبر شپ کی تجدید کرانی ہوگی۔ BJP کے آئین کے مطابق ہر 5 سے 6 سال میں رکنیت کی مہم نئے سِرے سے م...

September 2, 2024 9:41 AM

views 32

بنگالی اداکاروں نے کولکاتا میں خاتون ڈاکٹر کی آبرو ریزی اور قتل کے خلاف رات بھر جاری رہنے والے احتجاج میں حصہ لیا۔

  ممتاز بنگالی اداکاروں اور فلم انڈسٹری سے تعلق رکھنے والی دیگر سرکردہ شخصیات نے ٹرینی ڈاکٹر کیلئے انصاف کا مطالبہ کرتے ہوئے کولکاتہ میں رات بھر جاری رہنے والے احتجاج میں حصہ لیا۔ ٹرینی خاتون ڈاکٹر کی گزشتہ ماہ RG Kar اسپتال میں آبرو ریزی کی گئی تھی اور اسے قتل کردیا گیا تھا۔ شہر کے کالج اسکوائر سے ...

September 2, 2024 9:39 AM

views 24

سازو سامان اور خدمات ٹیکس جی ایس ٹی کی مجموعی وصولیابی سال بہ سال اگست میں 10 فیصد بڑھ کر ایک اعشاریہ سات پانچ لاکھ کروڑ روپے ہوگئی۔

 اگست کے مہینے میں سازو سامان اور خدمات ٹیکس GST کی مجموعی وصولیابی ایک اعشاریہ سات پانچ لاکھ کروڑ روپے ہوئی، جوکہ گزشتہ برس کے اسی مہینے کے ایک اعشاریہ پانچ نو لاکھ کروڑ روپے کی وصولیابی کے مقابلے میں 10 فیصد زیادہ ہے۔ ریفنڈس کو ایڈجسٹ کرنے سے قبل مرکزی حکومت نے 30 ہزار 862 کروڑ روپے وصول کئے، جبکہ...

September 1, 2024 10:02 PM

views 33

صدر جمہوریہ دروپدی مرمو نے، متعلقہ فریقوں سے عدلیہ میں، زیر التوا مقدمات کو نمٹانے کے لیے کہا ہے

صدر جمہوریہ دروپدی مرمو نے کہا ہے کہ زیر التوا مقدمات کو کم کیا جانا، عدلیہ کو درپیش ایک بڑا چیلنج ہے۔ آج شام نئی دلّی کے بھارت منڈپم میں ضلع عدلیہ کی دو روزہ قومی کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے صدر جمہوریہ نے کہا کہ زیرالتوا مقدموں سے نمٹنے کیلئے سبھی متعلقہ فریقوں کو ایک ساتھ آنا چاہئے اور حل تلاش کرنا...

September 1, 2024 10:01 PM

views 20

محنت اور روزگار کے وزیر ڈاکٹر منسکھ مانڈویا نے کہا ہے کہ حکومت اس بات کو یقینی بنانے کے لیے ہر ممکن کوشش کر رہی ہے کہ جزوقتی کارکنوں کا بھی بیمہ کیا جائے

محنت اور روزگار کے وزیر ڈاکٹر منسکھ مانڈویا نے کہا ہے کہ حکومت اس بات کو یقینی بنانے کے لیے ہر ممکن کوشش کر رہی ہے کہ جزوقتی کارکنوں کا بھی بیمہ کیا جائے۔ انہوں نے یہ بات آج نئی دلّی میں جزوقتی کارکنوں کے لیے زندگی بیمے کی سہولت فراہم کرنے سے متعلق ایک جائزہ میٹنگ کی صدرات کرتے ہوئے کہی۔ انہوں نے زو...

September 1, 2024 9:54 PM

views 29

وزارتِ داخلہ نے گجرات میں بارش اور سیلاب سے ہوئے نقصانات کا جائزہ لینے کے لیے بین وزارتی مرکزی ٹیم تشکیل دی ہے

وزارتِ داخلہ نے، ایک بین وزارتی مرکزی ٹیم، IMCT تشکیل دی ہے۔ یہ ٹیم گجرات میں شدید بارش اور سیلاب کی وجہ سے ہوئے نقصانات کا جائزہ لینے کے لیے، قدرتی آفات سے نمٹنے کے، قومی ادارے کے ایگزیکیٹیو ڈائریکٹر کی قیادت میں تشکیل دی گئی ہے۔یہ ٹیم جلد ہی، ریاست کے سیلاب سے متاثرہ ضلعوں کا دورہ کرے گی۔ ناگالینڈ...

September 1, 2024 9:52 PM

views 27

انڈیا پوسٹ پیمنٹس بینک کے ساتویں یومِ تاسیس پر آج مواصلات کے وزیر جیوترآدتیہ سندھیا نے آسان اور قابل استطاعت خدمات کے ذریعے مالی شمولیت کے مقصد کو پورا کرنے میں بینک کے کردار کو اجاگر کیا ہے۔

انڈیا پوسٹ پیمنٹس بینک کے ساتویں یومِ تاسیس پر آج مواصلات کے وزیر جیوترآدتیہ سندھیا نے آسان اور قابل استطاعت خدمات کے ذریعے مالی شمولیت کے مقصد کو پورا کرنے میں بینک کے کردار کو اجاگر کیا ہے۔ ایک سوشل میڈیا پوسٹ میں جناب سندھیا نے کہا کہ اِس پہل کے آغاز کے بعد سے تقریباً 9 کروڑ 88 لاکھ بھارتیوں کے ب...

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔