قومی

September 3, 2024 9:58 PM

views 35

وزیر اعظم نریندر مودی برونئی اور سنگاپور کے دو ملکوں کے اپنے دورے کے پہلے مرحلے میں Bandar Seri Begawan پہنچ گئے ہیں

وزیر اعظم نریندر مودی نے آج شام برونئی میں، بندر سَیری Begawan میں بھارتی ہائی کمیشن کی، نئی چانسری کا افتتاح کیا۔ سوشل میڈیا پلیٹ فارم X پر پوسٹ کیے گئے ایک ویڈیو پیغام میں وزارت خارجہ کے ترجمان رندھیر جیسوال نے کہا کہ جناب مودی، برونئی اور سنگاپور کے اپنے دو ملکی دورے کے پہلے مرحلے میں آج دوپہر بن...

September 3, 2024 9:57 PM

views 21

بھارت اور کینیا نے آج نئی دلّی میں مشترکہ دفاعی تعاون کی کمیٹی کی تیسری میٹنگ کے دوران، دفاعی تعاون کے وسیع دائرہ کار پر تبادلہ خیال کیا

بھارت اور کینیا نے آج نئی دلّی میں مشترکہ دفاعی تعاون کی کمیٹی کی تیسری میٹنگ کے دوران، دفاعی تعاون کے وسیع دائرہ کار پر تبادلہ خیال کیا۔ کینیا کے وفد نے قومی راجدھانی میں بھارتی دفاعی صنعت کے نمائندوں سے ملاقات کی۔ یہ وفد پونے کا بھی دورہ کرے گا جہاں وہ دفاعی صنعت کے نمائندوں کے ساتھ بات چیت کرے گا...

September 3, 2024 9:56 PM

views 30

صدر جمہوریہ دروپدی مرمو نے کہا ہے کہ ملک کی ترقی، خواتین کی سماجی واقتصادی ترقی کے بغیر پوری طرح حاصل نہیں کی جاسکتی

صدر جمہوریہ دروپدی مرمو نے خواتین سے متعلق نظریات میں تبدیلی کرنے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔ انھوں نے زور دیا کہ ملک کی ترقی، خواتین کی سماجی واقتصادی اور تعلیمی ترقی کے بغیر پورے طور پر حاصل نہیں کی جاسکتی۔ آج شام ممبئی میں مہاراشٹر قانون ساز کونسل کی صد سالہ تقریبات میں خطاب کرتے ہوئے، صدر جمہوریہ مر...

September 3, 2024 9:55 PM

views 37

حکومت نے ملک کی دفاعی تیاری میں اضافے کیلئے ایک لاکھ 45 ہزار کروڑ روپئے مالیت کی تجاویز کو منظوری دی ہے

حکومت نے ملک کی دفاعی تیاریوں میں اضافے کیلئے ایک لاکھ 45 ہزار کروڑ روپے مالیت کی تجویزوں کو منظوری دی ہے۔وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ کی قیادت میں، دفاعی ساز و سامان حاصل کرنے والی کونسل DAC نے، اہم ساز وسامان خریدنے کی 10 تجویزوں کو منظوری دی ہے۔ کونسل نے مستقبل میں تیار رہنے والی جنگجو گاڑیوں، ایئر ڈی...

September 3, 2024 9:53 PM

views 21

بھارتی فضائیہ کے بنگلورو میں واقع سافٹ ویئر ڈیولپمنٹ انسٹی ٹیوٹ نے نیشنل ڈیفنس اکیڈمی، NDA کیلئے سُپر Dimona ہوائی جہاز Simulator ڈیزائن، تیار اور فراہم کیا ہے

بھارتی فضائیہ کے بنگلورو میں واقع سافٹ ویئر ڈیولپمنٹ انسٹی ٹیوٹ نے نیشنل ڈیفنس اکیڈمی، NDA کیلئے سُپر Dimona ہوائی جہاز Simulator ڈیزائن، تیار اور فراہم کیا ہے۔ NDA کی فضائیہ کی تربیت سے متعلق ٹیم اِس Simulator کو کیڈٹس کیلئے استعمال کرے گی تاکہ وہ اڑان بھرنے کی ضروری معلومات سے ہم آہنگ ہوسکیں۔Simul...

September 3, 2024 9:52 PM

views 25

بھارت کے ریزرو بینک کے ڈپٹی گورنر ڈاکٹر مائیکل ڈی پاترا نے کہا ہے کہ بھارت کے سبھی کی شمولیت والے پائیدار مستقبل کیلئے مضبوط مالیاتی شعبہ اہمیت کا حامل ہے

بھارت کے ریزرو بینک کے ڈپٹی گورنر ڈاکٹر مائیکل ڈی پاترا نے کہا ہے کہ بھارت کے سبھی کی شمولیت والے پائیدار مستقبل کیلئے مضبوط مالیاتی شعبہ اہمیت کا حامل ہے کیونکہ سرمایے کے حصول کو آسان بنانے، لین دین کے اخراجات میں کمی لانے اور خطرات سے نمٹنے میں مضبوط مالیاتی شعبہ اہم رول ادا کرسکتا ہے۔ کنفیڈریشن آ...

September 3, 2024 9:46 PM

views 22

مرکزی اور تریپورہ سرکاروں، تریپورہ کے نیشنل لیبریشن فرنٹ NLFT، آل تریپورہ ٹائیگر فورس ATTF کے نمائندوں کے مابین، مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ کی موجودگی میں کَل نئی دلّی میں معاملات کو حل کرنے کے ایک مفاہمت نامے پر دستخط کئے جائیں گے

مرکزی اور تریپورہ سرکاروں، تریپورہ کے نیشنل لیبریشن فرنٹ NLFT، آل تریپورہ ٹائیگر فورس ATTF کے نمائندوں کے مابین، مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ کی موجودگی میں کَل نئی دلّی میں معاملات کو حل کرنے کے ایک مفاہمت نامے پر دستخط کئے جائیں گے۔ معاملات کو حل کرنے کے مفاہمت نامے پر دستخط کرنے کے دوران، تریپورہ کے ...

September 3, 2024 9:38 PM

views 34

وزیر اعظم نریندر مودی نے برونئی میں اپنی دن بھر کی مصروفیات کے بعد بھارت کے پیرالمپکس فاتح کھلاڑیوں سے فون پر بات کی اور انھیں مبارکباد دی

وزیر اعظم نریندر مودی نے برونئی میں اپنی دن بھر کی مصروفیات کے بعد بھارت کے پیرالمپکس فاتح کھلاڑیوں سے فون پر بات کی اور انھیں مبارکباد دی۔ سوشل میڈیا پوسٹ میں جناب مودی نے کہا کہ بھارت کو اپنے ایتھلیٹس پر فخر ہے۔

September 3, 2024 3:01 PM

views 29

وزیراعظم نریندر مودی برونئی اور سنگاپور کے 3 روزہ دورے پر روانہ ہوگئے ہیں

وزیر اعظم نریندر مودی اب سے کچھ دیر بعد برونائی پہنچیں گے۔ جناب مودی برونائی اور سنگاپور دو ملکوں کے دورے کے اپنے پہلے مرحلے میں آج سہ پہر Bandar Seri Begawan پہنچیں گے۔ وزیر اعظم کو وہاں پہنچنے پر برونائی کے بین الاقوامی ہوائی اڈے پر روایتی استقبالیہ دیا جائے گا۔ بھارتی برادری بھی جناب مودی کا خیر ...

September 3, 2024 2:59 PM

views 35

صدر جمہوریہ دروپدی مرمو نے تعلیمی اداروں پر زور دیا ہے کہ وہ لڑکیوں کے لیے ایک محفوظ ماحول بنائیں

صدرِ جمہوریہ دروپدی مرمو نے کہا ہے کہ سبھی تعلیمی اداروں کو لڑکیوں کیلئے ایک محفوظ ماحول تشکیل دینا چاہیئے کیونکہ وہ ملک کی ترقی کا ایک لازمی جزو ہیں۔ صدرِ جمہوریہ نے یہ بات آج پونے میں Symbiosis یونیورسٹی کے 21ویں جلسہئ تقسیمِ اسناد کی تقریب میں کہی۔ صدرِ جمہوریہ نے جنسی مساوات پر زور دیئے جانے کے ...

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔