قومی

September 7, 2024 9:51 PM

views 15

ابوظبی کے ولیعہد شہزادہ شیخ خالد بن محمد بن زائد النہیان کل، بھارت کے تین دن کے سرکاری دورے پر آ رہے ہیں

ابوظبی کے ولیعہد شہزادہ شیخ خالد بن محمد بن زائد النہیان کل، بھارت کے تین دن کے سرکاری دورے پر آ رہے ہیں۔ ابوظبی کے ولیعہد شہزادے کی حیثیت سے بھارت کا یہ اُن کا پہلا دورہ ہے۔ متحدہ عرب امارات سرکار کے کئی وزیر اور ایک کاروباری وفد بھی اُن کے ہمراہ بھارت آرہا ہے۔ وزارت خارجہ نے ایک بیان میں کہا ہے کہ...

September 7, 2024 9:47 PM

views 31

وزیر خارجہ ڈاکٹر ایس جے شنکر نے کہا ہے کہ بھارت، کواڈ جیسے مخصوص ایجنڈے پر ہم خیال فریقوں کے ساتھ مل کر کام کرنے کیلئے تیار ہے

وزیر خارجہ ڈاکٹر ایس جے شنکر نے کہا ہے کہ بھارت، کواڈ جیسے مخصوص ایجنڈے پر ہم خیال فریقوں کے ساتھ مل کر کام کرنے کیلئے تیار ہے۔ FPCI گلوبل ٹاون ہال میں ورچوئل وسیلے سے خطاب کرتے ہوئے ڈاکٹر جے شنکر نے کہا کہ گزشتہ چند دہائیوں میں دنیا میں عالمگیریت کا ایک ایسا عمل دیکھا گیا ہے، جس نے عالمی نظام میں ن...

September 7, 2024 9:46 PM

views 16

وزیر خارجہ ڈاکٹر ایس جئے شنکر پہلی بھارت خلیجی تعاون کونسل GCC کے وزراء خارجہ کی میٹنگ میں شرکت کیلئے کَل سعودی عرب کے شہر ریاض جائیں گے

وزیر خارجہ ڈاکٹر ایس جئے شنکر پہلی بھارت خلیجی تعاون کونسل GCC کے وزراء خارجہ کی میٹنگ میں شرکت کیلئے کَل سعودی عرب کے شہر ریاض جائیں گے۔ دو روزہ دورے کے دوران، امکان ہے کہ وہ GCC کے ممبر ملکوں کے وزراء خارجہ کے ساتھ دوطرفہ ملاقات بھی کریں گے۔ GCC خطہ بھارت کیلئے ایک اہم تجارتی شراکت دار کے طور پر ا...

September 7, 2024 9:44 PM

views 24

بڑے پیمانے پر Oil Palm شجرکاری مہم 2024 کے تحت اب تک 17 لاکھ سے زیادہ پودے لگائے گئے ہیں

بڑے پیمانے پر Oil Palm شجرکاری مہم 2024 کے تحت اب تک 17 لاکھ سے زیادہ پودے لگائے گئے ہیں۔ اِس مہم کے تحت ملک کی 15 ریاستوں میں 12 ہزار ہیکٹئر سے زیادہ رقبے پر یہ پودے لگائے گئے ہیں۔ اِس سال 15 جولائی کو Oil Palm قومی مشن کے تحت اِس مہم کا آغاز کیا گیا تھا۔ اِس پروجیکٹ کا مقصد ملک میں Oil Palm کی پید...

September 7, 2024 2:52 PM

views 17

پردھان منتری راشٹریہ بال پرسکار 2025 کیلئے نامزدگیاں داخل کرنے کی آخری تاریخ 15 ستمبر ہے

پردھان منتری راشٹریہ بال پرسکار 2025 کیلئے نامزدگیاں داخل کرنے کی آخری تاریخ 15 ستمبر ہے۔ یہ ایوارڈز ہر سال جنوری میں خواتین اور بچوں کی بہبود کی وزارت کے ذریعہ دئے جاتے ہیں۔ ایوارڈز کا اعلان اس سال 26 دسمبر کو ویر بال دیوس کے موقع پر کیا جائے گا۔ ایورڈز کا مقصد بچوں کی قابلیت، طاقت، عزم اور جوش وخر...

September 7, 2024 2:50 PM

views 34

مغربی بنگال کے گورنر سی وی آنند بوس نے Aparajita بل 2024 کو صدر جمہوریہ کے پاس بھیج دیا ہے

مغربی بنگال کے گورنر سی وی آنند بوس نے Aparajita خواتین اور بچوں سے متعلق (مغربی بنگال میں فوجداری قوانین میں ترمیمی) بل 2024 کو متعدد خامیوں کا حوالہ دیتے ہوئے صدر جمہوریہ دروپدی مرمو کے پاس بھیج دیا ہے۔ یہ بل ریاستی اسمبلی میں گزشتہ ماہ کی 9 تاریخ کو کولکاتہ کے آر جی کر اسپتال میں ایک ٹرینی ڈاکٹر ...

September 7, 2024 2:49 PM

views 21

آج ملک بھر میں گنیش چترتھی کا تہوار پوری عقیدت اور جوش و خروش کے ساتھ منایا جا رہاہے

آج ملک بھر میں گنیش چترتھی کا تہوار پوری عقیدت اور جوش و خروش کے ساتھ منایا جا رہاہے۔ یہ دن بھگوان گنیش کی پیدائش کے دن کے طور پر منایا جاتا ہے۔ بھگوان گنیش کو  عقل و دانش، خوشحالی اور خوش قسمتی کی علامت مانا جاتا ہے۔ اِس دس روزہ تہوار کے دوران لوگ اپنے گھروں میں بھگوان گنیش کی مورتیاں لگاتے ہیں اور...

September 7, 2024 2:45 PM

views 28

تعلیم معاشرے میں تبدیلیاں لانے، برائیاں اور غلط رسم و رواج  کو ختم کرنے کا ایک ذریعہ ہے: نائب صدرجمہوریہ

نائب صدرِ جمہوریہ جگدیپ دھنکھڑ نے کہا ہے کہ تعلیم معاشرے میں تبدیلیاں لانے، برائیاں اور غلط رسم و رواج ختم کرنے کا ایک ذریعہ ہے۔ انہوں نے یہ بات آج اترپردیش کے شہر گورکھپور میں سینک اسکول کا افتتاح کرتے ہوئے کہی۔ جناب دھنکھڑ نے کہا کہ انہیں گورکھپور سینک اسکول میں آکر خوشی ہوئی ہے کیونکہ وہ خود چتوڑ...

September 7, 2024 2:42 PM

views 13

اساتذہ ملک کی بہت اہم خدمت کر رہے ہیں: وزیراعظم

وزیراعظم نریندرمودی نے کہا ہے کہ اساتذہ ملک کی بہت اہم خدمت کر رہے ہیں۔ وکست بھارت کیلئے آج کے نوجوانوں کو تیار کرنے کی ذمہ داری اُنہی کے ہاتھوں میں ہے۔ کل نئی دلی میں اپنی رہائش گاہ پر نیشنل ٹیچرس ایوارڈز حاصل کرنے والے اساتذہ کے ساتھ بات چیت کرتے ہوئے جناب مودی نے زور دے کر کہا کہ ہم سبھی کو وکست ...

September 7, 2024 2:39 PM

views 24

جموں و کشمیر میں اسمبلی انتخابات کے بعد ریاست کا درجہ بحال کیا جائے گا: امت شاہ

مرکزی وزیر داخلہ اور BJP کے اعلیٰ رہنما امت شاہ نے یقین دلایا ہے کہ جموں و کشمیر میں اسمبلی انتخابات کے بعد ریاست کا درجہ بحال کیا جائے گا۔ انہوں نے یہ بات جموں میں ایک عام جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہی۔ جناب امت شاہ نے مزید کہا کہ جموں و کشمیر کے اسمبلی انتخابات تاریخی نوعیت کے ہیں کیونکہ مودی سرکار ک...

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔