قومی

September 8, 2024 3:19 PM

views 33

وزیر خارجہ پہلی بھارت-خلیج تعاون کونسل کی میٹنگ میں شرکت کیلئے دو روزہ دورے پر سعودی عرب کی راجدھانی ریاض پہنچ گئے ہیں۔

وزیر خارجہ ڈاکٹر ایس جے شنکر دو روزہ دورے پر آج سعودی عرب کے شہر ریاض پہنچ گئے ہیں۔ انہوں نے ریاض میں پرتپاک استقبال کئے جانے کیلئے، پروٹوکول امور کے نائب وزیر عبدالمجید Al Samari کا شکریہ ادا کیا۔ اپنے دو روزہ دورے کے دوران، ڈاکٹر جے شنکر، بھارت خلیجی تعاون کونسل (GCC) کے وزراء خارجہ کی پہلی میٹنگ ...

September 8, 2024 3:11 PM

views 32

آئی ایم ڈی نے ساحلی آندھراپردیش اور اڈیشہ میں آج انتہائی شدید بارش کیلئے ریڈ الرٹ جاری کیا ہے۔

بھارت کے محکمہئ موسمیات IMD نے آج ساحلی آندھرا پردیش اور اڈیشہ میں انتہائی شدید بارش کیلئے ریڈ الرٹ جاری کیا ہے۔ IMD کے سائنسداں، آر کے جینا منی نے کہا ہے کہ چھتیس گڑھ اور جھارکھنڈ میں بھی کل تک موسلادھار بارش ہوگی۔ محکمہئ موسمیات نے مدھیہ پردیش کے دور دراز کے حصوں کیلئے بھی آج کیلئے اورینج الرٹ جار...

September 8, 2024 10:22 AM

views 14

مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے کہا ہے کہ صرف مرکزی حکومت ہی جموں و کشمیر کا ریاست کا درجہ بحال کر سکتی ہے۔

بی جے پی کے سینئر لیڈر اور مرکزی وزیر امت شاہ نے کہا ہے کہ صرف مرکزی حکومت اور وزیراعظم نریندر مودی ہی جموں و کشمیر کا ریاست کا درجہ بحال کر سکتے ہیں۔جموں میں BJP کارکنوں کی ریلی سے خطاب کرتے ہوئے جناب شاہ نے کہاکہ انھوں نے خود اگست 2019 میں پارلیمنٹ میں یقین دلایا تھا کہ اسمبلی چناؤ کے بعد جموں وکش...

September 8, 2024 10:19 AM

views 8

وزیر خارجہ ڈاکٹر ایس جے شنکر آج سے تین ملکوں سعودی عرب، جرمنی اور سوئٹزر لینڈکا دورہ کریں گے۔

وزیر خارجہ ڈاکٹر ایس جے شنکر بھارت خلیجی تعاون کونسل (GCC) کے وزراء خارجہ کی پہلی میٹنگ میں شرکت کے لیے سعودی عرب کے شہر ریاض کا دورہ کریں گے۔ امکان ہے دو روزہ دورے کے دوران وہ خلیجی تعاون کونسل کے ممبر ممالک کے وزراء کے ساتھ باہمی میٹنگیں کریں گے۔ GCC خطہ بھارت کے لیے ایک بڑے شراکت دار کی حیثیت سے ...

September 8, 2024 10:14 AM

views 6

اٹلی کی وزیراعظم جیورجیا میلونی نے کہا ہے کہ بھارت یوکرین کے تنازعے کو حل کرنے میں ایک اہم رول ادا کر سکتا ہے۔

اٹلی کی وزیراعظم جیورجیا میلونی نے کہاہے کہ بھارت اور چین جیسے ممالک، یوکرین میں جاری تنازعہ کو حل کرنے میں رول ادا کرسکتے ہیں۔ روس کے صدر ولادیمیرپوتن کی جانب سے تنازعے کو حل کرنے میں بھارت کی کوششوں کا اعتراف کئے جانے کے بعد 48گھنٹے سے بھی کم وقت میں محترمہ میلونی نے یہ بات کہی۔ اطالوی وزیراعظم نے...

September 7, 2024 9:58 PM

views 22

مرکزی وزیر داخلہ اور BJP کے سرکردہ لیڈر امت شاہ نے زور دے کر کہا ہے کہ جب تک امن قائم نہیں ہوتا، پاکستان کے ساتھ کوئی بات چیت نہیں ہوگی

مرکزی وزیر داخلہ اور BJP کے سرکردہ لیڈر امت شاہ نے اپوزیشن پارٹیوں پر الزام لگایا ہے کہ وہ جموں کشمیر میں پرانا نظام واپس لانے اور پاکستان کے ساتھ بات چیت شروع کرنا چاہتی ہیں۔ انھوں نے جموں میں پارٹی کارکنوں سے خطاب کرتے ہوئے زور دے کر کہا کہ جب تک امن قائم نہیں ہوتا، پاکستان کے ساتھ کوئی بات چیت نہ...

September 7, 2024 9:57 PM

views 14

مرکزی سرکار نے 2023 بیچ کی IAS زیر تربیت افسر پوجا کھیڈکر کو فوری طور پر سروس سے سبکدوش کر دیا ہے

مرکزی سرکار نے 2023 بیچ کی IAS زیر تربیت اہلکار پوجا کھیڈکر کو فوری طور پر انڈین ایڈمنسٹریٹو سروس سے سبکدوش کر دیا ہے۔ ذرائع کے مطابق سرکار نے 1954 کے آئی اے ایس Probation ضابطوں کے تحت اِس سلسلے میں ایک حکم نامہ جاری کیا ہے۔ مذکورہ ضابطوں کے مطابق اگر زیر تربیت افسر دوبارہ امتحان پاس کرنے میں ناکام...

September 7, 2024 9:56 PM

views 24

کھیلوں کے محکمے کے وزیر منسکھ مانڈویا نے کھلاڑیوں کیلئے تربیت کی بہتر سہولیات اور بنیادی ڈھانچے کا یقین دلایا ہے

کھیلوں کے محکمے کے مرکزی وزیر منسکھ مانڈویا نے کہا ہے کہ سرکار، کھلاڑیوں اور ان کے کوچز کو ہر طرح کی سہولت فراہم کرنے کی پابند ہے تاکہ کھلاڑی بہتر تربیت حاصل کرسکیں۔ جناب مانڈویا نے کہا کہ سرکار، کھلاڑیوں کیلئے بین الاقوامی معیار کا کھیلوں کا بنیادی ڈھانچہ تیار کر رہی ہے تاکہ وہ کھیل مقابلوں میں اور...

September 7, 2024 9:54 PM

views 10

گنیش چترتھی کا تہوار، پورے ملک میں روایتی جوش و خروش کے ساتھ منایا جا رہا ہے

گنیش چترتھی کا تہوار پورے ملک میں عقیدت اور جوش و خروش کے ساتھ منایا جا رہاہے۔ یہ دن بھگوان گنیش کی پیدائش کے دن کے طور پر منایا جاتا ہے، جو عقل و دانش، خوشحالی اور خوش قسمتی کی علامت ہیں۔ اِس دس روزہ فیسٹول کے دوران لوگ اپنے گھروں میں بھگوان گنیش کی مورتیاں سجاتے ہیں اور پوجا ارچنا کرتے ہیں۔ اِس مو...

September 7, 2024 9:53 PM

views 14

بھارتی محکمہ موسمیات نے اگلے چار دن کے دوران اڈیشہ، ساحلی آندھرا پردیش اور تلنگانہ میں شدید بارش کی پیشگوئی کی ہے

بھارتی موسمیات محکمے IMD نے آئندہ چار روز کے دوران اڈیشہ، ساحلی آندھراپردیش اور تلنگانہ میں زیادہ بارش کی پیشگوئی کی ہے۔ IMD نے مزید کہا ہے کہ کَل ساحلی آندھراپردیش اور Yanam میں بہت شدید بارش کا امکان ہے۔ محکمہئ موسمیات نے مشرقی راجستھان میں آج اور تلنگانہ، اڈیشہ اور مدھیہ مہاراشٹر میں آئندہ تین دن...

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔