قومی

September 9, 2024 9:29 AM

views 20

وزیرخزانہ نرملا سیتارمن نئی دلی میں جی ایس ٹی کونسل کی 54ویں میٹنگ کی صدارت کریں گی۔

GST کونسل کی 54 ویں میٹنگ آج نئی دلی میں منعقد ہوگی۔ مرکزی وزیرخزانہ نرملا سیتارمن اس میٹنگ کی صدارت کریں گی۔ GST کونسل کی پچھلی میٹنگ اس سال جون میں منعقد ہوئی تھی، جس میں کونسل نے تمام اسٹیل، لوہا اور المونیم  سے تیار کردہ دودھ کے ڈبے پر 12 فیصد GST کی یکساں شرح عائد کرنے کی سفارش کی تھی۔ کونسل نے...

September 9, 2024 9:27 AM

views 29

ملک میں ایم پاکس کا پہلا مشتبہ معاملہ سامنے آیا ہے۔ مریض کو الگ تھلگ رکھاگیاہے۔

حال ہی میں بیرون ملک کا سفر کرنے والے ایک نوجوان شخص کی شناخت  Mpox کے مشتبہ مریض کے طور پر کی گئی ہے۔ وزارت صحت نے بتایا ہے کہ مشتبہ مریض کو ایک مخصوص اسپتال میں الگ تھلگ رکھا گیا ہے اور اس کے Mpoxسے متاثر ہونے کی تصدیق کیلئے نمونوں کی جانچ کی جا رہی ہے۔ وزارت نے کہا ہے کہ مریض کی حالت فی الحال مست...

September 8, 2024 9:46 PM

views 21

ابوظبی کے ولی عہد شہزادہ شیخ خالد، بھارت کے تین روزہ دورے پر نئی دلّی پہنچ گئے ہیں

ابوظبی کے ولی عہد شہزادہ خالد بن محمد بن زائد النہیان بھارت کے تین روزہ دورے پر آج شام نئی دلّی پہنچ گئے۔ ہوائی اڈّے پر اُن کا باقاعدہ استقبال، کامرس وصنعت کے مرکزی وزیر پیوش گوئل نے کیا۔ ولی عہد شہزادے کا، بھارت کا یہ پہلا دورہ ہے۔وہ کَل وزیر اعظم نریندر مودی سے ملاقات کریں گے اور دوطرفہ تعاون کے ب...

September 8, 2024 9:45 PM

views 32

وزیر خارجہ ڈاکٹر ایس جے شنکر، بھارت-جی سی سی وزراء خارجہ کی میٹنگ میں شرکت کیلئے سعودی عرب پہنچ گئے ہیں

وزیر خارجہ ڈاکٹر ایس جے شنکر، بھارت خلیج تعاون کونسل جی سی سی کی، وزراء خارجہ کی پہلی میٹنگ میں شرکت کیلئے آج ریاض پہنچ گئے ہیں۔ یہ میٹنگ کَل منعقد ہوگی۔ سعودی عرب کے اپنے دو روزہ دورے میں ڈاکٹر جے شنکر، امید ہے کہ جی سی سی رکن ملکوں کے وزراء خارجہ کے ساتھ دو طرفہ ملاقاتیں کریں گے۔ڈاکٹر جے شنکر نے س...

September 8, 2024 9:31 PM

views 24

وزیر اعظم نریندر مودی اِس مہینے کی 29 تاریخ کو آکاشوانی پر ’من کی بات‘ پروگرام میں لوگوں کے ساتھ اپنے خیالات کا اظہار کریں گے

وزیر اعظم نریندر مودی اِس مہینے کی 29 تاریخ کو آکاشوانی پر ’من کی بات‘ پروگرام میں لوگوں کے ساتھ اپنے خیالات کا اظہار کریں گے۔ یہ ماہانہ ریڈیو پروگرام کا 114واں نشریہ ہوگا۔ پروگرام کے لیے سامعین اپنی رائے اور تجاویز ٹول فری نمبر ایک آٹھ، صفر صفر، ایک ایک، سات آٹھ، صفر صفر پر بھیج سکتے ہیں۔ اس کے علا...

September 8, 2024 9:27 PM

views 29

اطلاعات ونشریات کے وزیر اشونی ویشنو کو، امریکہ کے ٹائم میگزین نے، ٹیکنالوجی اور مصنوعی ذہانت AI کے میدان میں سب سے زیادہ بااثر شخصیتوں میں سے ایک قرار دیا ہے

اطلاعات ونشریات کے وزیر اشونی ویشنو کو، امریکہ کے ٹائم میگزین نے، ٹیکنالوجی اور مصنوعی ذہانت AI کے میدان میں سب سے زیادہ بااثر شخصیتوں میں سے ایک قرار دیا ہے۔ جناب ویشنو کا نام، اِس فہرست میں Shapers کے زمرے میں رکھا گیا ہے۔ جریدے نے لکھا ہے کہ جناب ویشنو کی قیادت میں بھارت کو امید ہے کہ وہ اگلے پان...

September 8, 2024 9:25 PM

views 23

ایک نوجوان شخص کی شناخت M. Pox کے مشتبہ مریض کے طور پر کی گئی ہے۔ نوجوان نے حال ہی میں M. Pox سے متاثرہ ملک کا دورہ کیا تھا

ایک نوجوان شخص کی شناخت M. Pox کے مشتبہ مریض کے طور پر کی گئی ہے۔ نوجوان نے حال ہی میں M. Pox سے متاثرہ ملک کا دورہ کیا تھا۔ وزارت صحت نے بتایا ہے کہ مشتبہ مریض کو ایک مخصوص اسپتال میں الگ تھلگ رکھا گیا ہے اور اس کے M. Pox سے متاثر ہونے کی تصدیق کیلئے نمونوں کی جانچ کی جا رہی ہے۔ وزارت نے کہا ہے کہ ...

September 8, 2024 3:30 PM

views 26

صدرِ جمہوریہ نے آج نوا کھائی زرعی تہوار کے موقع پر شہریوں اور خاص طور پر اڈیشہ کے لوگوں کو مبارکباد دی ہے۔

صدرِ جمہوریہ دروپدی مرمو نے آج Nua Khai زرعی تہوار کے موقع پر شہریوں اور خاص طور پر اڈیشہ کے لوگوں کو مبارکباد دی ہے۔ ایک سوشل میڈیا پوسٹ میں، صدرِ جمہوریہ نے کہا کہ یہ تہوار، ملک کے کسانوں سے تشکر کا اظہار کرنے کا ایک موقع ہے۔ صدرِ جمہوریہ نے اس خواہش کا اظہار کیا کہ یہ تہوار ہر ایک کی زندگی میں خو...

September 8, 2024 3:24 PM

views 23

نائب صدر جمہوریہ نے آج اِس بات کو اجاگر کیا کہ قومی تعلیمی پالیسی ایک گیم چینجر ہے جو نوجوانوں کو اپنی توانائی اور ہنر پہنچاننے میں مدد کرتی ہے۔

نائب صدر جمہوریہ جگدیپ دھنکھڑ نے آج اِس بات کو اجاگر کیا کہ قومی تعلیمی پالیسی ایک گیم چینجر ہے جو نوجوانوں کو اپنی توانائی اور ہنر پہنچاننے میں مدد کرتی ہے۔ دلی میں   بین الاقوامی یومِ خواندگی کے موقع پر ایک تقریب میں خطاب کرتے ہوئے جناب دھنکھڑ نے کہا کہ لسانی گو نا گونیت کے معاملے میں بھارت ایک من...

September 8, 2024 3:28 PM

views 29

نوجوانوں کے امور اور کھیلوں کے مرکزی وزیر نے کہا ہے کہ بھارت، دوہزار تیس میں یوتھ اولمپکس اور دو ہزار چھتیس میں سَمَر اولمپکس کی میزبانی کرنے کیلئے اپنا دعویٰ پیش کرے گا

نوجوانوں کے امور اور کھیلوں کے مرکزی وزیر ڈاکٹر منسکھ مانڈویا نے کہا ہے کہ بھارت، 2030 میں یوتھ اولمپکس اور 2036 میں Summer اولمپکس کی میزبانی کرنے سے متعلق اپنا دعویٰ پیش کرے گا۔ آج نئی دلّی میں ایشیا جنرل اسمبلی کی 44 ویں اولمپک کونسل سے خطاب کرتے ہوئے، انہوں نے اس بات کو اجاگر کیا کہ حکومت نے کھی...

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔