قومی

September 9, 2024 9:18 PM

views 31

مرکزی وزارت صحت نے کہا ہے کہ ایک الگ تھلگ کئے گئے مریض میں MPOX Clade-2 کی تصدیق ہوئی ہے اور اِس معاملے کو سفر سے متعلق انفیکشن کے طور پر ویریفائی کیا گیا ہے

مرکزی وزارت صحت نے کہا ہے کہ ایک الگ تھلگ کئے گئے مریض میں MPOX Clade-2 کی تصدیق ہوئی ہے اور اِس معاملے کو سفر سے متعلق انفیکشن کے طور پر ویریفائی کیا گیا ہے۔ ایک نوجوان مرد، جو حال ہی ایک ایسے ملک کا سفر کرکے آیا ہے جہاں MPOX کے پھیلنے کی خبریں مل رہی ہیں، اُسے ایک مخصوص Tertiary درجے کے دیکھ بھال ...

September 9, 2024 9:16 PM

views 34

ملک میں اس سال خریف کی فصل کی بوائی میں نمایاں پیشرفت دیکھنے میں آئی ہے

ملک میں اس سال خریف کی فصل کی بوائی میں نمایاں پیشرفت دیکھنے میں آئی ہے۔ ابھی تک مجموعی طور پر ایک ہزار 92 لاکھ ہیکٹیئر سے زیادہ رقبے پر بوائی کی جاچکی ہے۔ گذشتہ سال اِسی مدت کے دوران خریف کے موسم میں ایک ہزار 69 لاکھ ہیکٹیئر رقبے پر بوائی کی گئی تھی۔ زراعت اور کسانوں کی بہبود کے محکمے نے آج تک خریف...

September 9, 2024 2:52 PM

views 24

اوڈیشہ میں ریاست کے کئی حصوں میں بہت شدید بارش ہونے کی پیش گوئی کی گئی

 اوڈیشہ میں ریاست کے کئی حصوں میں بہت شدید بارش ہونے کی پیش گوئی کی گئی ہے۔ خلیج بنگال میں موسم کی صورتحال آئندہ چوبیس گھنٹے میں ہوا کے گہرے دباؤ کے حلقے میں تبدیل ہونے کے پیش نظر یہ امکان ظاہر کیا گیا ہے۔ بھارتی موسمیات محکمے نے گنجم، Khordha، کندھمال، پوری اور Boudh اضلاع کیلئے ریڈ وارننگ، جبکہ 12...

September 9, 2024 2:50 PM

views 29

وزیر خارجہ ایس جے شنکر بھارت خلیجی تعاون کونسلGCC  وزراءِ خارجہ کی پہلی میٹنگ میں شرکت کریں گے

وزیر خارجہ ایس جے شنکر آج ریاض میں بھارت خلیجی تعاون کونسلGCC  وزراءِ خارجہ کی پہلی میٹنگ میں شرکت کریں گے۔GCC وزراءِ خارجہ کی افتتاحی میٹنگ میں تجارت، سرمایہ کاری اور توانائی سمیت مختلف سیکٹروں میں تعاون کو وسعت دینے پر توجہ مرکوز کی جائے گی۔ خلیجی ملکوں میں تقریباً 89 لاکھ بھارت نژاد افراد ہیں، جو...

September 9, 2024 2:48 PM

views 31

بھارت اور امریکی افواج کے درمیان مشترکہ فوجی مشق آج راجستھان کے بیکانیر میں مہاجن فیلڈ فائرنگ رینج پر شروع ہوئی

بھارت اور امریکی افواج کے درمیان مشترکہ فوجی مشق آج راجستھان کے بیکانیر میں مہاجن فیلڈ فائرنگ رینج پر شروع ہوئی ہے۔ اِس فوجی مشق کا آغاز آج صبح تقریبا ساڑھے دس بجے پریڈ کے ساتھ ہوا۔ بھارتی فوج کی جنوب مغربی کمانڈ کے تقریبا 1200 اہلکار اور امریکی فوج اس فوجی مشق میں حصہ لے رہے ہیں۔ دونوں ملکوں کے فوج...

September 9, 2024 2:45 PM

views 19

سپریم کورٹ نے CBI کو ڈاکٹر کی آبروریزی اور قتل کے سلسلے میں 17 ستمبر تک تازہ رپورٹ داخل کرنے کی ہدایت دی

سپریم کورٹ نے آج مرکزی جانچ بیورو CBI کو کولکاتا کے RG Kar میڈیکل کالج اور اسپتال میں پوسٹ گریجویٹ زیر تربیت ڈاکٹر کی آبروریزی اور قتل کی تحقیقات کے سلسلے میں 17 ستمبر تک ایک تازہ رپورٹ داخل کرنے کی ہدایت دی ہے۔چیف جسٹس ڈی وائی چندرچوڑ کی سربراہی میں بنچ نے سالیسٹر جنرل تشار مہتا کی جانب سے داخل کی ...

September 9, 2024 2:44 PM

views 28

مرکزی ہیلتھ سکریٹری  نےہیلتھ ڈائنامکس آف انڈیا (بنیادی ڈھانچے اور انسانی وسائل) 2022-23 کے سالانہ اعداد وشمار جاری کئے

مرکزی ہیلتھ سکریٹری اپوروا چندر نے آج نئی دِلی میں  ہیلتھ ڈائنامکس آف انڈیا (بنیادی ڈھانچے اور انسانی وسائل) 2022-23 کے سالانہ اعداد وشمار جاری کئے۔ اِس اشاعت میں ہر سال کے 31 مارچ تک کے صحت سے متعلق بنیادی ڈھانچے اور انسانی وسائل کے جامع اعداد وشمار پیش کئے جاتے ہیں۔ یہ اعداد وشمار صحت کے شعبے سے ت...

September 9, 2024 2:41 PM

views 37

وزیراعظم کی  ابوظبی کے ولی عہد کے ساتھ وفود سطح کی بات چیت

وزیراعظم نریندرمودی نئی دلی میں ابوظبی کے ولی عہد شہزادے شیخ خالد بن محمد بن زائد النہیان کے ساتھ وفود سطح کی بات چیت کررہے ہیں۔ میٹنگ کے دوران دونوں رہنما بھارت اور یواے ای کے درمیان وسیع تر شعبوں میں باہمی اشتراک پر تبادلہ خیال کررہے ہیں۔ شیخ خالد بن محمد بن زائد النہیان ابوظبی کے ولی عہد شہزادے ک...

September 9, 2024 9:34 AM

views 29

وزیراعظم نریندرمودی آج نئی دلی میں ابوظبی کے ولیعہد  شیخ خالد بن محمد بن زائد النہیان کے ساتھ بات چیت کریں گے۔

وزیراعظم نریندر مودی نئی دلی میں ابوظبی کے ولیعہد شیخ خالد بن محمد بن زائد النہیان کے ساتھ بات چیت کریں گے۔ دونوں رہنما بھارت اور متحدہ عرب امارات کے درمیان دوطرفہ تعاون کے بہت سے شعبوں پر بات چیت کریں گے۔ شیخ خالد بن محمد بن زائد النہیان بھارت کے اپنے پہلے دورے پر کل شام نئی دلّی پہنچے۔ اُن کے ہمرا...

September 9, 2024 9:32 AM

views 29

وزیرخارجہ ایس جے شنکر آج ریاض میں بھارت-خلیج تعاون کونسل کے وزرائے خارجہ کی پہلی میٹنگ میں شرکت کریں گے۔

وزیر خارجہ ایس جے شنکر آج ریاض میں بھارت خلیجی تعاون کونسلGCC  وزراءِ خارجہ کی پہلی میٹنگ میں شرکت کریں گے۔ اِس تاریخی میٹنگ کا مقصد بھارت اور خلیجی ملکوں کے درمیان تعلقات کو مضبوطی دینا ہے۔ GCC وزراءِ خارجہ کی افتتاحی میٹنگ میں تجارت، سرمایہ کاری اور توانائی سمیت مختلف سیکٹروں میں تعاون کو وسعت دین...

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔