December 14, 2025 9:43 AM
21
مواصلات کے مرکزی وزیر جیوتی رادتیہ سندھیا نے پوسٹ مین کو اعتماد کا پُل قرار دیا ہے، جو نہ صرف خطوط بلکہ بینکنگ، انشورینس اور سرکاری خدمات بھارت کے ہر گھر تک پہنچاتے ہیں۔
مواصلات کے مرکزی وزیر جیوتی رادتیہ سندھیا نے پوسٹ مین کو اعتماد کا پُل قرار دیا ہے، جو نہ صرف خطوط بلکہ بینکنگ، انشورینس اور سرکاری خدمات بھارت کے ہر گھر تک پہنچاتے ہیں۔ انھوں نے دیہی بھارت کو جوڑنے اور ملک کو ترقی کی طرف لے جانے میں اُن کے اہم رول کو اجاگر کیا ہے۔ جناب سندھیا نے کَل کولہاپور میں گر...