قومی

January 21, 2026 3:12 PM

views 6

وزیر خارجہ ڈاکٹر ایس جے شنکر نے نئی دلّی میں اسپین کے اپنے ہم منصب Jose Manuel Albares Bueno سے ملاقات کی۔ انہوں نے دہشت گردی کو بالکل برداشت نہ کرنے کو کہا ہے۔

وزیرِ خارجہ ڈاکٹر ایس جے شنکر نے کہا ہے کہ مشترکہ چیلنجز، بالخصوص دہشت گردی کے خلاف لڑائی میں، ملکوں کے درمیان تعاون پہلے سے کہیں زیادہ ضروری ہو گیا ہے۔ ڈاکٹر جے شنکر نے یہ بات آج نئی دلی میں اسپین کے اپنے ہم منصب Jose Manuel Albares Bueno  کے ساتھ مذاکرات کے افتتاحی اجلاس کے دوران کہی۔ انہوں نے کہا...

January 21, 2026 3:11 PM

views 12

نئی دلّی میں جمہوریت اور انتخابات کے انتظام پر بھارت- بین الاقوامی کانفرنس شروع ہوئی ہے۔ چیف انتخابی کمشنر نے بھارت کے قدیم جمہوری نظام کو اُجاگر کیا۔

اعلیٰ انتخابی کمشنر گیانیش کمار نے کہا ہے کہ بوتھ سطح کے افسران ملک میں انتخابی جمہوریت کے بنیادی ستون ہیں۔ آج  نئی دلی میں جمہوریت اور چناؤ کے بندوبست سے متعلق بھارت کی بین الاقوامی کانفرنس IICDEM دو ہزار چھبیس سے خطاب کرتے ہوئے جناب کمار نے کہا کہ بھارت مادرِ جمہوریت  ہے۔ لہٰذا ہر اہل ووٹر کو شامل...

January 21, 2026 10:13 AM

views 15

یوروپی کمیشن کی صدر Ursula von der Leyen نے کہا ہے کہ بھارت اور یوروپی یونین آزادانہ تجارت کا تاریخی سمجھوتہ کرنے کے قریب پہنچ گئے ہیں، جس سے عالمی کامرس اور سپلائی نظام کو نئی جہت مل سکتی ہے۔

یوروپی کمیشن کی صدر Ursula von der Leyen نے کہا ہے کہ بھارت اور یوروپی یونین آزادانہ تجارت کا تاریخی سمجھوتہ کرنے کے قریب ہیں، جس سے عالمی کامرس اور سپلائی نظام کو نئی جہت مل سکتی ہے۔ Davos میں عالمی اقتصادی فورم میں عالمی رہنماؤں سے خطاب کرتے ہوئے یوروپی کمیشن کی صدر نے مجوزہ تجارتی سمجھوتے کو سب س...

January 21, 2026 10:11 AM

views 10

انتخابی کمیشن نے اُن ریاستوں میں مزید 22 چناؤ مشاہدین متعین کیے ہیں، جہاں ووٹر فہرستوں پر خصوصی جامع نظر ثانی کا عمل جاری ہے۔

انتخابی کمیشن نے اُن ریاستوں میں مزید 22 چناؤ مشاہدین متعین کیے ہیں، جہاں ووٹر فہرستوں پر خصوصی جامع نظر ثانی کا عمل جاری ہے۔ اِن میں سے 11 مشاہدین مغربی بنگال میں متعین کیے گئے ہیں۔ اس طرح ریاست میں ووٹر فہرستوں کے تعلق سے مقرر کیے جانے والے مشاہدین کی تعداد مجموعی طور پر 20 ہو گئی ہے۔ یہ مشاہدین ا...

January 21, 2026 10:09 AM

views 14

سرکار نے، موٹر گاڑیوں سے متعلق مرکزی ضابطوں میں ترمیم کی ہے تاکہ استعمال کرنے والوں کیلئے فیس کی ادائیگی پر عمل درآمد کو مستحکم بنایا جا سکے۔

مرکز نے موٹر گاڑیوں کے مرکزی ضابطوں کی دوسری ترمیم 2026 کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔ اِس ترمیم کا مقصد، قومی شاہراہوں پر واقعے ٹول پلازا پر صارف فیس کی ادائیگی کے نظام میں بہتری لانا ہے۔ یہ ترامیم صارف فیس کی ادائیگی کے طریقے میں بہتری لانے، الیکٹرانک ٹول وصولیابی کی استعداد میں اضافے اور قومی شاہراہ...

January 21, 2026 10:06 AM

views 11

الیکٹرانکس اور IT محکمے کے وزیر اشونی ویشنو نے کہا ہے کہ بھارت ایک مکمل سیمی کنڈکٹر ایکو نظام قائم کر رہا ہے، جس میں ڈیزائن، Fabrication، پیکیجنگ، ساز و سامان اور گیس وغیرہ شامل ہیں۔

الیکٹرانکس اور IT محکمے کے وزیر اشونی ویشنو نے کہا ہے کہ بھارت ایک مکمل سیمی کنڈکٹر ایکو نظام قائم کر رہا ہے، جس میں ڈیزائن، Fabrication، پیکیجنگ، ساز و سامان اور گیس وغیرہ شامل ہیں۔ ایک سوشل میڈیا پوسٹ پر جناب ویشنو نے کہا کہ عالمی صنعت بھارت کو اب اور زیادہ قابلِ بھروسہ سپلائی نظام کے ساجھے دار کے...

January 21, 2026 10:04 AM

views 14

الیکٹرانکس اور IT محکمے کے وزیر اشونی ویشنو نے کہا ہے کہ بھارت معیشت کے ہر شعبے میں مصنوعی ذہانت کے منصوبہ بند فروغ پر توجہ مرکوز کر رہا ہے۔

الیکٹرانکس اور IT محکمے کے وزیر اشونی ویشنو نے کہا ہے کہ بھارت معیشت کے ہر شعبے میں مصنوعی ذہانت کے منصوبہ بند فروغ پر توجہ مرکوز کر رہا ہے۔ انہوں نے Davos میں عالمی اقتصادی فورم میں ایک اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے یہ بات کہی۔ وزیر موصوف نے کہا کہ AI کے استعمال کو بڑھانے میں سب سے بڑی دشواری GPU یعنی گر...

January 21, 2026 10:01 AM

views 18

انخابی کمیشن، آج سے نئی دلّی میں جمہوریت اور چناؤ بندوبست سے متعلق انڈیا انٹرنیشنل کانفرنس کی میزبانی کرے گا۔

انتخابی کمیشن، آج سے نئی دلّی میں جمہوریت اور چناؤ بندوبست سے متعلق انڈیا انٹرنیشنل کانفرنس کی میزبانی کرے گا۔ ہمارے نامہ نگار نے بتایا ہے کہ یہ تین روزہ کانفرنس اپنی نوعیت کی سب سے بڑی عالمی کانفرنس ہوگی، جس کا انعقاد جمہوریت اور انتخابی بندوبست کے میدان میں بھارت کی طرف سے کیا جارہا ہے۔ امید ہے کہ...

January 21, 2026 9:59 AM

views 10

BJP کے صدر نتن نبین نے کیرالہ میں ہونے والے اسمبلی انتخابات کیلئے ونود تاؤڑے کو پارٹی کا چناؤ امور کا انچارج، جبکہ شوبھا کرند لاجے کو ساتھی انچارج مقرر کیا ہے۔

BJP کے صدر نتن نبین نے کیرالہ میں ہونے والے اسمبلی انتخابات کیلئے ونود تاؤڑے کو پارٹی کا چناؤ امور کا انچارج، جبکہ شوبھا کرند لاجے کو ساتھی انچارج مقرر کیا ہے۔ جناب نبین نے تلنگانہ میں ہونے والے میونسپل اور کارپوریشن انتخابات کیلئے آشیش Shelar کو پارٹی کا چناؤ امور کا انچارج، جبکہ اشوک پرنامی اور ری...

January 21, 2026 9:57 AM

views 10

گوہاٹی میں، کاماکھیا اور کولکاتہ میں ہاؤڑہ کے درمیان وندے بھارت سلیپر ٹرین شروع ہونے پر مسافروں نے بڑے جوش و خروش کا مظاہرہ کیا ہے۔

گوہاٹی میں، کاماکھیا اور کولکاتہ میں ہاؤڑہ کے درمیان وندے بھارت سلیپر ٹرین شروع ہونے پر مسافروں نے بڑے جوش و خروش کا مظاہرہ کیا ہے۔ ریلوے کی وزارت نے بتایا ہے کہ ٹکٹ ریزرویشن کا سلسلہ شروع ہونے کے کچھ ہی گھنٹے میں سبھی ٹکٹ فروخت ہو گئے۔ اس سے وندے بھارت سلیپر کے تیز رفتار، آرام دہ سفر اور جدید سہولی...

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔