قومی

September 11, 2024 10:27 PM

views 22

مرکز نے کم از کم امدادی قیمت ایم ایس پی پر سویابین کی خریداری کیلئے مدھیہ پردیش سرکار کی تجویز کو منظوری دے دی ہے

مرکز نے کم از کم امدادی قیمت MSP پر سویابین کی خریداری کیلئے مدھیہ پردیش سرکار کی تجویز کو منظوری دے دی ہے۔ اِس سے پہلے مرکزی حکومت نے مہاراشٹر اور کرناٹک جیسی ریاستوں کو بھی کم از کم امدادی قیمت پر سویابین کی خریداری کرنے کی اجازت دی تھی۔ نئی دلّی میں نامہ نگاروں سے گفتگو کرتے ہوئے زراعت اور کسانوں...

September 11, 2024 10:22 PM

views 20

حکومت سرحدی گاؤوں کی جامع ترقی کیلئے پوری طرح عہد بستہ ہے: راج ناتھ سنگھ

وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ نے آج کہا ہے کہ حکومت سرحدی گاؤوں کی جامع ترقی کیلئے پوری طرح عہد بستہ ہے۔ آج نئی دلّی میں بارڈر ایریا ڈیولپمنٹ کنکلیو سے خطاب کرتے ہوئے، جناب سنگھ نے، اِس بات کو اجاگر کیا کہ بھارت کی جغرافیائی اسٹریٹیجک پوزیشن، ایسی ہے کہ اُسے مختلف قسم کے چیلنج درپیش ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ا...

September 11, 2024 10:21 PM

views 22

بھارت کے قومی سلامتی کے مشیر اجیت ڈوبھال، روس کے سینٹ پیٹرس برگ میں برکس این ایس اے میٹنگ میں شرکت کررہے ہیں

بھارت کے قومی سلامتی کے مشیر اجیت ڈوبھال، روس کے سینٹ پیٹرس برگ میں برکس NSAs میٹنگ میں شرکت کررہے ہیں۔ اِس اجلاس کے دوران جناب ڈوبھال نے اطلاعاتی اور مواصلاتی ٹیکنالوجی (ICT) اور دہشت گردی سے متعلق امور سمیت جدید سکیورٹی چیلنجوں پر بات کی، جن سے برکس فریم ورک کے تحت مشترکہ کوششوں کے ذریعے نمٹنے کی ...

September 11, 2024 10:16 PM

views 39

حکومت نے بھارتی صنعتکاروں کیلئے بین الاقوامی کاروبار میں آسانی کو فروغ دینے کیلئے ٹریڈ کنیکٹ ای- پلیٹ فارم کا آغاز کیا ہے

کامرس اور صنعت کے وزیر پیوش گوئل نے آج نئی دلّی میں ایک پروگرام کے دوران بھارتی صنعت کاروں کیلئے بین الاقوامی کاروبار میں سہولت فراہم کرنے کی غرض سے Trade Connect e-Platform کا آغاز کیا۔ آن لائن پلیٹ فارم ایک ایسا وسیلہ ہوگا، جہاں ضابطوں، آزاد تجارتی سمجھوتوں، پروگراموں، شراکت داری، Customs، محصولات...

September 11, 2024 10:10 PM

views 20

آئی ایم ڈی نے راجستھان، مدھیہ پردیش، ویدربھ، اترپردیش اور اتراکھنڈ کے مختلف حصوں میں شدید سے بہت شدید بارش کی پیشگوئی کی ہے

بھارتی موسمیات محکمے IMD نے راجستھان، مدھیہ پردیش، ویدربھ، اترپردیش اور اتراکھنڈ کے مختلف حصوں میں شدید سے بہت شدید بارش کی پیشگوئی کی ہے۔ محکمہئ موسمیات نے آسام، میگھالیہ اور اروناچل پردیش میں اگلے چھ روز میں موسلا دھار بارش کی پیشگوئی کی ہے۔ اسی طرح ناگالینڈ، منی پور، میزورم اور تریپورہ، مغربی بنگ...

September 11, 2024 10:04 PM

views 19

کابینہ نے آیوشمان بھارت اسکیم میں توسیع کی منظوری دی ہے تاکہ 70 سال سے زیادہ کی عمر کے تمام بزرگوں کا احاطہ کیا جاسکے

کابینہ نے آیوشمان بھارت پی ایم جَن آروگیہ یوجنا کے تحت 70 سال کی عمر سے زیادہ کے تمام بزرگوں کو آمدنی سے قطع نظر صحت کوریج فراہم کرنے کی منظوری دی ہے۔ آج شام نئی دلّی میں کابینہ میٹنگ کے بعد صحافیوں کو جانکاری فراہم کرتے ہوئے مرکزی وزیر اشونی ویشنو نے کہا کہ بزرگ شہریوں کو 5 لاکھ روپے تک کے مفت علاج...

September 11, 2024 10:02 PM

views 25

وزیر اعظم نریندر مودی نے اعتماد ظاہر کیا ہے کہ بھارت عالمی سیمی کنڈکٹر صنعت میں اہم رول ادا کرنے جا رہا ہے

وزیر اعظم نریندر مودی نے اِس اعتماد کا اظہار کیا ہے کہ بھارت، عالمی سیمی کنڈکٹر صنعت کو آگے لے جانے میں ایک کلیدی کردار ادا کرنے جارہا ہے۔ وزیر اعظم آج گریٹر نوئیڈا میں  Semicon India 2024کا افتتاح کرنے کے بعد اظہارِ خیال کررہے تھے۔ انہوں نے کہا کہ حکومت ملک میں Chip کی تیاری میں اضافے پر توجہ مرکوز...

September 11, 2024 10:01 PM

views 25

لکھنؤ کی ایک خصوصی عدالت نے 12 افراد کو مذہب تبدیل کرانے کے معاملے میں عمر قید کی سزا سنائی ہے

قومی جانچ ایجنسی NIA اور انسداد دہشت گردی دستے ATS کی ایک خصوصی عدالت آج لکھنؤ میں غیر قانونی طور پر مذہب کی تبدیلی کے معاملے میں 12 افراد کو عمر قید کی سزا سنائی ہے۔ اِس معاملے میں ملوث افراد کو مذہب تبدیل کرانے والا ملک کا سب سے بڑا گروہ قرار دیا گیا تھا۔ خصوصی جج وویکانند شرن ترپاٹھی نے آج مذکورہ...

September 11, 2024 2:32 PM

views 27

وزیراعظم نریندر مودی 15 تاریخ کو لاکھوں استفادہ کنندگان  کو دو ہزار 745 کروڑ روپے کی قسط جاری کریں گے

وزیراعظم نریندر مودی اِس مہینے کی 15 تاریخ کو جھارکھنڈ میں جمشیدپور میں پی ایم آواس یوجنا سے مستفید ہونے والے لاکھوں افراد کو دو ہزار 745 کروڑ روپے کی قسط جاری کریں گے۔ دیہی ترقیات کے مرکزی وزیر شیوراج سنگھ چوہان نے کل ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعہ ریاستوں کے دیہی ترقی کے وزراء کی میٹنگ کے دوران یہ بات ک...

September 11, 2024 2:28 PM

views 26

صدرجمہوریہ نے نرسوں کو قومی Florence Nightingale Awards 2024 عطا کئے

صدرجمہوریہ دروپدی مرمو نے آج نئی دلی میں راشٹرپتی بھون میں نرسوں کو قومی Florence Nightingale Awards 2024 عطا کئے۔ اِن ایوارڈز کا آغاز 1973 میں صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت کی جانب سے کیا گیا تھا۔ نرسوں اور نرسنگ سے متعلق پیشہ ور افراد کی جانب سے معاشرے کیلئے گراں قدر خدمات کے صلے میں یہ ایوارڈز د...

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔