قومی

September 13, 2024 2:43 PM

views 33

مرکزی وزیر ڈاکٹر جتیندرسنگھ خصوصی سووچھتا مہم کے چوتھے مرحلے کی پیش رفت کا جائزہ لینے کی خاطر آج ایک آن لائن پورٹل کا آغاز کریں گے

مرکزی وزیر ڈاکٹر جتیندر سنگھ، خصوصی سوچتھا مہم کے چوتھے مرحلے کی پیش رفت کا جائزہ لینے کیلئے آج ایک آن لائن پورٹل کا آغاز کریں گے۔ اِس خصوصی مہم کا مقصد مرکزی حکومت کے سبھی دفاتر میں بڑے پیمانے پر سوچھتا کی پابندی کرنا ہے۔ حکومت نے اداروں میں سوچتھا کو نافذ کرنے اور اِس میں تاخیر کو ختم کرنے کیلئے ہ...

September 13, 2024 2:41 PM

views 36

خوراک کی حفاظت اور معیارات سے متعلق بھارتی اتھارٹی نے تمام ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں کو ہدایت دی ہے کہ وہ تہواروں کے دنوں میں ملاوٹی مٹھائیوں، نمکین اور ڈیر ی مصنوعات کی مینوفیکچرنگ اور فروخت پر سخت نظررکھے

خوراک کی حفاظت اور معیارات سے متعلق بھارتی اتھارٹی FSSAI نے سبھی ریاستوں اور مرکز کے زیرانتظام علاقوں کو ہدایت دی ہے کہ وہ تہواروں کے دنوں میں ملاوٹی مٹھائیوں، نمکین اور ڈیری مصنوعات کی مینوفیکچرنگ اور فروخت پر سخت نظر رکھیں۔ اتھارٹی نے اُن سے یہ درخواست بھی کی ہے کہ وہ اِس طرح کے غلط طریقوں کی روک ...

September 13, 2024 2:38 PM

بھارت کے محکمہ موسمیات نے آئندہ کچھ روز کے دوران اتراکھنڈ، اترپردیش، دلی، مدھیہ پردیش اور راجستھان میں شدید بارش کی وارننگ جاری کی ہے

بھارتی موسمیات محکمے نے اگلے چند روز کیلئے اتراکھنڈ، اترپردیش، دلّی، راجستھان اور مدھیہ پردیش میں شدید بارش ہونے کی وارننگ جاری کی ہے۔ اتراکھنڈ میں سات ضلعوں میں ریڈ الرٹ جبکہ ریاست کے بقیہ حصوں میں اورینج الرٹ جاری کیا گیا ہے۔ قدرتی آفات سے نمٹنے والے محکمے نے سبھی متعلقہ ایجنسیوں کو ہدایت دی ہے کہ...

September 13, 2024 9:53 AM

views 25

بھارت اور چین نے بقیہ علاقوں سے بھی فوجیوں کو پوری طرح پیچھے ہٹانے کے سلسلے میں تیزی کے ساتھ کام کرنے اور اپنی کوششیں دوگنا کرنے سے اتفاق کیا ہے

بھارت اور چین نے بقیہ علاقوں سے بھی فوجیوں کو پوری طرح پیچھے ہٹانے کے سلسلے میں تیزی کے ساتھ کام کرنے اور اپنی کوششیں دوگنا کرنے سے اتفاق کیا ہے۔ روس کے شہر سینٹ پیٹرس برگ میں قومی سلامتی کے مشیر اجیت دوبھال اور چین کی کمیونسٹ پارٹی کے سیاسی بیورو کے ممبر اور امور خارجہ سے متعلق مرکزی کمیشن کے دفتر ...

September 13, 2024 9:51 AM

views 23

وزیراعظم نریندر مودی نے شہری ہوا بازی سے متعلق دلّی اعلانیہ منظور کیے جانے کا اعلان کیا ہے اور کہاہے کہ بھارت اِس دہائی کے آخر تک Aviation کا ایک سرکردہ مرکز بننے کی سمت گامزن ہے

وزیراعظم نریندر مودی نے شہری ہوا بازی سے متعلق دلّی اعلانیہ منظور کیے جانے کا اعلان کیا ہے۔ کَل نئی دلّی میں دوسری ایشیا-بحرالکاہل وزارتی کانفرنس کے اختتام پر اِس اعلانیہ کو اتفاق رائے سے منظور کیا گیا۔ یہ اعلانیہ ایک جامع خاکہ ہے جس کا مقصد ایشیا-بحرالکاہل خطے میں شہری ہوا بازی کے شعبے میں ابھرتے ہ...

September 13, 2024 9:45 AM

views 30

بھارتی موسمیات محکمے نے اگلے چند روز کے دوران اتراکھنڈ، اترپردیش، دلّی، راجستھان اور مدھیہ پردیش میں شدید بارش ہونے کی وارننگ جاری کی ہے

بھارتی موسمیات محکمے نے اگلے چند روز کے دوران اتراکھنڈ، اترپردیش، دلّی، راجستھان اور مدھیہ پردیش میں شدید بارش ہونے کی وارننگ جاری کی ہے۔ اتراکھنڈ میں سات ضلعوں میں ریڈ الرٹ جبکہ ریاست کے بقیہ حصوں میں اورینج الرٹ جاری کیا گیا ہے۔ Pauri، دہرا دون، باگیشور، چمپاوت، نینی تال، اُدھم سنگھ نگر اور ہری دو...

September 12, 2024 9:57 PM

views 27

وزیر اعظم نریندر مودی نے کہا ہے کہ بھارت کو دنیا میں سب سے تیز رفتار ترقی کرنے والی معیشت بنانے میں aviation شعبے نے اہم رول ادا کیا ہے

وزیر اعظم نریندر مودی نے کہا ہے کہ بھارت کے شہری ہوا بازی کے شعبے نے بھارت کو دنیا میں سب سے تیز رفتار کے ساتھ ترقی کرنے والی معیشت بنانے میں اہم رول ادا کیا ہے۔ انھوں نے کہا کہ سرکار اِس شعبے کے ذریعے عوام کو جوڑنے، ثقافت اور خوشحالی کیلئے کام کر رہی ہے۔ جناب مودی نے آج نئی دلّی میں شہری ہوا بازی س...

September 12, 2024 9:53 PM

views 32

وزیر خارجہ ایس جے شنکر نے کہا ہے کہ چین سے متصل حقیقی کنٹرول لائن پر فوجیوں کو پیچھے ہٹانے کے تقریباً 75 فیصد معاملات حل کرلئے گئے ہیں

وزیر خارجہ ایس جے شنکر نے کہا ہے کہ چین سے متصل حقیقی کنٹرول لائن پر فوجیوں کو پیچھے ہٹانے کے تقریباً 75 فیصد معاملات حل کرلئے گئے ہیں۔ آج جینوا میں سیکیورٹی پالیسی سے متعلق گلوبل سینٹر میں اظہار خیال کرتے ہوئے ڈاکٹر جے شنکر نے زور دے کر کہا کہ جون 2020 کے گلوان وادی کے ٹکراؤ سے بھارت-چین تعلقات پر ...

September 12, 2024 9:51 PM

views 22

قومی سلامتی کے مشیر اجیت دوبھال نے روس کے شہر سینٹ پیٹرز برگ میں برکس کے قومی سلامتی کے مشیروں کی میٹنگ کے موقع پر روس کے صدر ولادیمیر پتن سے ملاقات کی

قومی سلامتی کے مشیر اجیت دوبھال نے روس کے شہر سینٹ پیٹرز برگ میں برکس کے قومی سلامتی کے مشیروں کی میٹنگ کے موقع پر روس کے صدر ولادیمیر پتن سے ملاقات کی۔ ٹیلی گرام پر جاری کیے گئے ایک بیان میں بھارت میں روس کے سفارتخانے نے کہا ہے کہ جناب دوبھال کے ساتھ اپنی ملاقات کے دوران صدر پوتن نے بھارت اور روس ک...

September 12, 2024 9:49 PM

views 31

نیتی آیوگ نے ماہرین کے گروپ کی ایک رپورٹ جاری کی ہے جس کا عنوان ہے ”مستقبل میں عالمی وبا سے نمٹنے کی تیاری اور ایمرجنسی اقدامات، کارروائی کا ایک خاکہ“

نیتی آیوگ نے ماہرین کے گروپ کی ایک رپورٹ جاری کی ہے جس کا عنوان ہے ”مستقبل میں عالمی وبا سے نمٹنے کی تیاری اور ایمرجنسی اقدامات، کارروائی کا ایک خاکہ“ مذکورہ رپورٹ میں صحت عامہ کے تعلق سے مستقبل میں کسی بھی طرح کی ایمرجنسی صورتحال یا عالمی وبا سے نمٹنے کیلئے ایک خاکہ فراہم کرنے اور تیزی کے ساتھ مؤثر...

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔