قومی

June 12, 2024 2:53 PM June 12, 2024 2:53 PM

اٹھارہویں لوک سبھا کا پہلا اجلاس اِس ماہ کی 24 تاریخ سے شروع ہوگا

اٹھارہویں لوک سبھا کا پہلا اجلاس اِس ماہ کی 24 تاریخ کو شروع ہوگا۔ اجلاس کے دوران نومنتخبہ ممبران کی حلف برداری، اسپیکر کا انتخاب، صدر کا خطاب اور دیگر اُمور پر بات چیت ہوگی، جبکہ راجیہ سبھا کا 264 واں اجلاس اِس ماہ کی 27 تاریخ کو ہوگا اور اگلے ماہ کی تین تاریخ کو پارلیمنٹ کا اجلاس اختتام پذیر ہوجائ...

June 12, 2024 2:44 PM June 12, 2024 2:44 PM

عالمی بینک نے کہا ہے کہ مالی برس 2024-25 کے دوران بھارت سب سے تیز ترقی کرنے والی معیشت رہے گا

عالمی بینک کی ایک حالیہ رپورٹ کے مطابق بھارت، دنیا کی سب سے تیز ترقی کرنے والی معیشت رہے گا اور آئندہ تین مالی برس کے دوران اِس کی شرحِ ترقی چھ اعشاریہ سات فیصد رہے گی۔ مضبوط گھریلو مانگ، سرمایہ کاری میں اضافے اور خدمات کے شعبے میں بڑھتی سرگرمیوں کے سبب شرح ترقی میں اضافہ ہوگا۔ اپنی عالمی اقتصادی ت...

June 12, 2024 9:41 AM June 12, 2024 9:41 AM

لیفٹیننٹ جنرل اوپیندر دویویدی، فوج کے اگلے سربراہ ہوں گے

لیفٹیننٹ جنرل اوپیندر دویویدی کو، بھارتی فوج کا اگلا سربراہ مقرر کیا گیا ہے۔ وہ اپنے عہدے کی ذمہ داریاں اِس ماہ کی 30 تاریخ کو سنبھالیں گے۔ موجودہ سربراہ  جنرل منوج سی پانڈے، 30 جون کو اپنے عہدے سے سبکدوش ہوجائیں گے۔ لیفٹیننٹ جنرل اوپیندر دویویدی، یکم جولائی 1964 کو پیدا ہوئے تھے اور وہ 15 دسمبر 198...

June 12, 2024 9:38 AM June 12, 2024 9:38 AM

ملک کے شمالی علاقوں اور کُچھ مشرقی علاقوں میں شدید گرمی سے متعلق اورنج الرٹ جاری

بھارت کے محکمۂ موسمیات IMD نے ہماچل پردیش، جموں ڈویژن، اتراکھنڈ، مدھیہ پردیش، ہریانہ اور دلّی سمیت شمالی بھارت کے بیشتر حصوں میں اگلے چار روز کے دوران شدید سے بہت شدید گرمی سے متعلق اورنج الرٹ جاری کیا ہے۔ مغربی بنگال، بہار، جھارکھنڈ اور اترپردیش کے گنگا کے طاس کے کچھ علاقوں میں بھی اگلے تین سے چار...

June 11, 2024 4:04 PM June 11, 2024 4:04 PM

سپریم کورٹ نے میڈیکل کورس کیلئے کاؤنسلنگ عمل پر روک لگانے سے انکار کیا

سپریم کورٹ نے انڈرگریجویٹ نیٹ 2024 کے امتحانات کے بعد میڈیکل پروگرام کے سلسلے میں Counselling عمل پر روک لگانے سے انکار کردیا ہے۔ عدالت نے اِس سلسلے میں ایک درخواست پر امتحانات سے متعلق قومی ایجنسی اور دوسروں سے اُن کی رائے مانگی ہے۔ اِس درخواست میں عدالت سے کہا گیا تھا کہ اِس سال پانچ مئی کو انڈر گ...

June 11, 2024 4:09 PM June 11, 2024 4:09 PM

امت شاہ اور وزیر خارجہ ڈاکٹر ایس جے شنکر سمیت کئی کابینہ وزیروں نے اپنی اپنی ذمے داریاں سنبھالیں

وزیر داخلہ امت شاہ اور وزیر خارجہ ڈاکٹر ایس جے شنکر سمیت کئی وزیروں اور وزرائے مملکت نے اپنے عہدے کی ذمے داری سنبھال لی ہے۔ امت شاہ نے امورِ داخلہ اور امدادِ باہمی کی وزارت کا چارج سنبھالا۔ وزیر خارجہ ڈاکٹر ایس جے شنکر نے اِس اعتماد کا اظہار کیا ہے کہ وزیراعظم نریندر مودی کی قیادت میں جناب مودی کی ت...