September 15, 2024 2:39 PM
23
مغربی بنگال میں سی بی آئی نے کَل آر جی کَر میڈیکل کالج اور اسپتال کے سابق پرنسپل سندیپ گھوش اور تالا پولیس اسٹیشن کے سابق آفیسر انچارج کو کولکاتہ کی ایک ڈاکٹر کی آبروریزی اور قتل کے سلسلے میں گرفتار کیا ہے۔
مغربی بنگال میں مرکزی تحقیقاتی بیورو CBI نے کَل آر جی کَر میڈیکل کالج اور اسپتال کے سابق پرنسپل سندیپ گھوش اور Tala پولیس اسٹیشن کے سابق آفیسر انچارج ابھیجیت مَنڈل کو کولکاتہ کی ایک ڈاکٹر کی آبروریزی اور قتل کے سلسلے میں گرفتار کیا ہے۔ اُن پر ثبوتوں سے چھیڑ چھاڑ کرنے، تحقیقات میں گمراہ کن رویہ اختیا...