قومی

December 14, 2025 9:44 PM

views 13

بھارت نے بنگلہ دیش کی عبوری سرکار کے اِس دعوے کو یہ کہتے ہوئے یکسرمسترد کردیا

بھارت نے بنگلہ دیش کی عبوری سرکار کے اِس دعوے کو یہ کہتے ہوئے یکسرمسترد کردیا ہے کہ نئی دلّی نے ہمسایہ ملک میں آزادانہ، منصفانہ اور سب کی شمولیت والے انتخابات کی مسلسل حمایت کی ہے اور اُس نے کبھی بھی اپنی سرزمین کو بنگلہ دیشی عوام کے مفادات کے خلاف سرگرمیوں کیلئے استعمال نہیں ہونے دیا ہے۔ وزارت خار...

December 14, 2025 9:40 PM

views 9

دلّی این سی آر میں ہوا کے مسلسل خراب ہوتے معیار کے درمیان اِس سے نمٹنے کے عملی منصوبے کا چوتھا مرحلہ نافذ کیے جانے کے ساتھ ہی، ہوا کے معیار کے بندوبست سے متعلق کمیشن CAQM نے کئی اقدامات کیے ہیں تاکہ ہوا کے معیار کو مزید خراب ہونے سے روکا جاسکے۔

دلّی این سی آر میں ہوا کے مسلسل خراب ہوتے معیار کے درمیان اِس سے نمٹنے کے عملی منصوبے کا چوتھا مرحلہ نافذ کیے جانے کے ساتھ ہی، ہوا کے معیار کے بندوبست سے متعلق کمیشن CAQM نے کئی اقدامات کیے ہیں تاکہ ہوا کے معیار کو مزید خراب ہونے سے روکا جاسکے۔ ہمارے نامہ نگار نے خبر دی ہے کہ GRAP-IV کے تحت دوسری ر...

December 14, 2025 3:21 PM

views 22

صدرِ جمہوریہ دروپدی مرمو نے کہا ہے کہ توانائی کو محفوظ رکھنا اب صرف ایک متبادل نہیں رہ گیا ہے بلکہ یہ موجودہ وقت کی ایک ضرورت ہے

صدرِ جمہوریہ دروپدی مرمو نے کہا ہے کہ توانائی کو محفوظ رکھنا اب صرف ایک متبادل نہیں رہ گیا ہے بلکہ یہ موجودہ زمانے کی ایک ضرورت ہے۔ وہ توانائی کو محفوظ رکھنے کے قومی دن کے موقع پر آج نئی دلّی میں ایک تقریب سے خطاب کررہی تھیں۔ صدرِ جمہوریہ نے زور دے کر کہا کہ توانائی کی ہر ایک یونٹ کی بچت سے فطرت کے ...

December 14, 2025 3:20 PM

views 13

وزیراعظم نریندر مودی کَل سے اُردن کا دو روزہ دورہ کریں گے

وزیراعظم نریندر مودی کَل سے اُردن کا دو روزہ دورہ کریں گے۔ جناب مودی، شاہ عبد اللہ دوئم بن الحسین کی دعوت پر یہ دورہ کر رہے ہیں۔ وزیراعظم مودی کا یہ دورہ، دونوں ملکوں کے درمیان سفارتی تعلقات کے 75 سال پورے ہونے کے موقع پر ہورہا ہے۔ اُردن میں 17 ہزار 500 سے زیادہ بھارتی افراد مقیم ہیں، جو وہاں کے اقت...

December 14, 2025 3:19 PM

views 12

BJP نے ووٹر فہرستوں پر خصوصی تفصیلی نظرثانی SIR کے عمل کے معاملے پر مبینہ طور پر ابہام پیدا کرنے پر کانگریس پارٹی کو سخت تنقید کا نشانہ بنایا ہے

BJP نے ووٹر فہرستوں پر خصوصی تفصیلی نظرثانی SIR کے عمل کے معاملے پر مبینہ طور پر ابہام پیدا کرنے پر کانگریس پارٹی کو سخت تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ نئی دلّی میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے، پارٹی کے ترجمان سمبِت پاترا نے کہا کہ چناؤ اصلاحات پر پارلیمنٹ میں پہلے ہی تفصیلی بحث ہوچکی ہے۔ انہوں نے کہا ...

December 14, 2025 3:12 PM

views 14

بھارتی موسمیات محکمے نے تلنگانہ اور کرناٹک کے اندرونی علاقوں میں موسم سرد رہنے کی پیش گوئی کی ہے

بھارتی موسمیات محکمے نے تلنگانہ اور کرناٹک کے اندرونی علاقوں میں موسم سرد رہنے کی پیش گوئی کی ہے۔ اِدھر ناگالینڈ، منی پور، میزورم اور تریپورہ میں اگلے چار دن کے دوران گہرا کہرا چھائے رہنے کا امکان ہے۔ آسام، میگھالیہ، مغربی اترپردیش، پنجاب، ہریانہ، چنڈی گڑھ اور دلّی میں بھی اگلے دو روز تک اِسی طرح کا...

December 14, 2025 9:56 AM

views 12

صدر جمہوریہ دروپدی مرمو آج نئی دلی میں قومی توانائی بچت ایوارڈ پیش کریں گی۔

صدر جمہوریہ دروپدی مرمو، توانائی کی بچت کے قومی دن کے موقعے پر آج نئی دلّی میں توانائی کی بچت کے قومی انعامات 2025 اور اس سے متعلق مصوری مقابلے 2025 کے فاتحین کو انعامات عطا کریں گی۔ اس موقعے پر صدر جمہوریہ تقریب سے خطاب بھی کریں گی۔ توانائی کی بچت کا قومی دن ہر سال 14 دسمبر کو منایا جاتا ہے، تاکہ ت...

December 14, 2025 9:55 AM

views 17

وزیراعظم نریندر مودی کَل اُردن کا دورہ کریں گے، جو دونوں ملکوں کے درمیان سفارتی تعلقات کے 75 سال پورے ہونے کے موقع پر ہو رہا ہے۔

وزیراعظم نریندر مودی کَل سے منگل تک اُردن کا دورہ کریں گے۔ شاہ عبد اللہ دوئم بن الحسین کی دعوت پر جناب مودی یہ دورہ کر رہے ہیں۔ اُردن کے ساتھ وزیراعظم مودی کا یہ باضابطہ پہلا رابطہ ہوگا، جو دونوں ملکوں کے درمیان سفارتی تعلقات کے 75 سال پورے ہونے پر ہو رہا ہے۔ نئی دلّی اور عمّان کے درمیان اعلیٰ سطحی ...

December 14, 2025 9:51 AM

views 20

نئی دلّی کے آل انڈیا انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز، AIIMS نے دل کا دورہ پڑنے کے دوران استعمال ہونے والے نئے اور جدید ’سوپر نوا اسٹینٹ‘ کے بھارت کے پہلے کلینیکل ٹرائل مکمل کر لیے ہیں۔

نئی دلّی کے آل انڈیا انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز، AIIMS نے دل کا دورہ پڑنے کے دوران استعمال ہونے والے نئے اور جدید ’سوپر نوا اسٹینٹ‘ کے بھارت کے پہلے کلینیکل ٹرائل مکمل کر لیے ہیں۔ AIIMS نے بتایا کہ ’سوپر نوا اسٹینٹ‘ ملک کے مریضوں کی بڑی آبادی کیلئے ڈیزائن کیا گیا ہے، جہاں مغربی ممالک مقابلے نوجوانو...

December 14, 2025 9:45 AM

views 13

BJP صدر اور مرکزی وزیرِ صحت اور خاندانی بہبود جگت پرکاش نڈّا نے کہا ہے کہ وزیر اعظم نریندر مودی کی قیادت میں بھارت، ترقی یافتہ ملک بننے کی جانب تیزی سے گامزن ہے۔

BJP صدر اور مرکزی وزیرِ صحت اور خاندانی بہبود جگت پرکاش نڈّا نے کہا ہے کہ وزیر اعظم نریندر مودی کی قیادت میں بھارت، ترقی یافتہ ملک بننے کی جانب تیزی سے گامزن ہے۔ جناب نڈّا نے ہماچل پردیش کے شملہ میں BJP دفتر کا سنگِ بنیاد رکھنے کے دوران منعقدہ تقریب میں یہ بات کہی۔ انہوں نے کہا کہ ملک بھر میں تعمیر ...

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔